شریف خاندان کا جنازہ نکل گیا ہے، عمران خان

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
آئی ایم ایف کو لکھا جانے والا خط غداری قرار دیا جا رہا ہے، میں جیل سے کوئی بھی چیز لکھ کر باہر نہیں بھیج سکتا، آئی ایم ایف کو لکھا جانے والا خط میں نے ڈکٹیٹ کروایا ہے، عمران خان

شریف خاندان کا جنازہ نکل گیا ہے، عمران خان

آئی ایم ایف کو خط ڈکٹیٹ کرانے کے بعد سے اب تک پارٹی رہنمائوں سے ملاقات نہیں ہوئی، آج ملاقات ہو گی جس کے بعد خط کے بارے میں علم ہوگا، مشاورت کے بعد آج آئی ایم ایف کو خط بھیج دیا جائے گا،خط میں یہی لکھا جائے گا کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آ سکتا، عمران خان

ساری قوم کہہ رہی ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے، 20 نشستوں والے کو وزیراعظم بنایا جا رہا ہے، سارا ملک انتخابات میں ان کے خلاف کھڑا ہوا ہے، چیف الیکشن کمشنر کا استعفیٰ ضرور بنتا ہے، عمران خان

صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر بالکل ٹھیک کیا ہے، پارٹی جیتی ہوئی ہے مگر مخصوص نشستیں نہیں دی جا رہیں، عمران خان

الیکشن میں تحریک انصاف کو ختم کرنے کی پوری کوشش کی گئی، پارٹی کو ختم کرنے کے لئے 9 مئی کا استعمال کیا گیا، ظلم سے پارٹی ختم نہیں ہوئی بلکہ وہ سب سے مضبوط جماعت بن گئی، عمران خان

عوامی مینڈیٹ سے بڑی کوئی چوری نہیں ہو سکتی، اُنہوں نے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا ہے، ہفتے کے روز دوبارہ احتجاج کی کال دینے لگے ہیں، عمران خان کی غیر رسمی گفتگو

ہم ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے خلاف ہیں جنہیں دھاندلی کر کے جتوایا گیا، دھاندلی کر کے ہرائی جانے والی جماعتوں کو اکٹھا کر رہے ہیں، ان کے ساتھ ملکر ملک بھر میں احتجاج کریں گے، عمران خان

فیٹیف کی قانون سازی کی تو اُنہوں نے مخالفت کی تھی، مطالبہ کیا جارہا تھا کہ کیسز ختم کئے جائیں ، اب آئی ایم ایف کو لکھا جانے والا خط غداری قرار دیا جا رہا ہے، عمران خان

نگران حکومتیں بھی ہمارے خلاف لگائی گئیں، الیکشن کمیشن انتخابات کے بعد بھی دھاندلی میں مصروف ہے، الیکشن کمیشن سے کوئی امید نہیں ہے، عمران خان
 
Last edited by a moderator:

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
If you had to bend over and hand your ass over to the IMF and the US, why you gotta throw the biggest tantrum, causing chaos and all that wild drama with that "hum koi golam hain" nonsense? Why turn the youthees into a joke and just cram that whole American conspiracy theory up their rear ends in the end?! Chill out with all the unnecessary theatrics!
 
Last edited:

Pakcola

Senator (1k+ posts)
If you had to give your ass to the IMF, why you gotta make such a massive fuss, chaos, and all that crazy drama about "hum koi golam hain"? Why turn the youthees into a joke and shove that whole American conspiracy theory right up their ass in the end?!
LOAN MONEY IS FOR PEOPLE OF PAKISTAN, PEOPLE OF PAKISTAN ELECTED PTI, LOAN IS NOT FOR YOU TO EAT AND BUY ILANDS AND TOWERS IN THE WORLD
 
Last edited:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Roses Funeral GIF by Un si grand soleil
Halloween Die GIF by Julie Wierd

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
آئی ایم ایف کو لکھا جانے والا خط غداری قرار دیا جا رہا ہے، میں جیل سے کوئی بھی چیز لکھ کر باہر نہیں بھیج سکتا، آئی ایم ایف کو لکھا جانے والا خط میں نے ڈکٹیٹ کروایا ہے، عمران خان

شریف خاندان کا جنازہ نکل گیا ہے، عمران خان

آئی ایم ایف کو خط ڈکٹیٹ کرانے کے بعد سے اب تک پارٹی رہنمائوں سے ملاقات نہیں ہوئی، آج ملاقات ہو گی جس کے بعد خط کے بارے میں علم ہوگا، مشاورت کے بعد آج آئی ایم ایف کو خط بھیج دیا جائے گا،خط میں یہی لکھا جائے گا کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آ سکتا، عمران خان

ساری قوم کہہ رہی ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے، 20 نشستوں والے کو وزیراعظم بنایا جا رہا ہے، سارا ملک انتخابات میں ان کے خلاف کھڑا ہوا ہے، چیف الیکشن کمشنر کا استعفیٰ ضرور بنتا ہے، عمران خان

صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر بالکل ٹھیک کیا ہے، پارٹی جیتی ہوئی ہے مگر مخصوص نشستیں نہیں دی جا رہیں، عمران خان

الیکشن میں تحریک انصاف کو ختم کرنے کی پوری کوشش کی گئی، پارٹی کو ختم کرنے کے لئے 9 مئی کا استعمال کیا گیا، ظلم سے پارٹی ختم نہیں ہوئی بلکہ وہ سب سے مضبوط جماعت بن گئی، عمران خان

عوامی مینڈیٹ سے بڑی کوئی چوری نہیں ہو سکتی، اُنہوں نے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا ہے، ہفتے کے روز دوبارہ احتجاج کی کال دینے لگے ہیں، عمران خان کی غیر رسمی گفتگو

ہم ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے خلاف ہیں جنہیں دھاندلی کر کے جتوایا گیا، دھاندلی کر کے ہرائی جانے والی جماعتوں کو اکٹھا کر رہے ہیں، ان کے ساتھ ملکر ملک بھر میں احتجاج کریں گے، عمران خان

فیٹیف کی قانون سازی کی تو اُنہوں نے مخالفت کی تھی، مطالبہ کیا جارہا تھا کہ کیسز ختم کئے جائیں ، اب آئی ایم ایف کو لکھا جانے والا خط غداری قرار دیا جا رہا ہے، عمران خان

نگران حکومتیں بھی ہمارے خلاف لگائی گئیں، الیکشن کمیشن انتخابات کے بعد بھی دھاندلی میں مصروف ہے، الیکشن کمیشن سے کوئی امید نہیں ہے، عمران خان
IMF ko letter, iss ka madlab hay loot mar band. Ya hay gaddari in choor lotarown say.

If you had to bend over and hand your ass over to the IMF and the US, why you gotta throw the biggest tantrum, causing chaos and all that wild drama with that "hum koi golam hain" nonsense? Why turn the youthees into a joke and just cram that whole American conspiracy theory up their rear ends in the end?! Chill out with all the unnecessary theatrics!

رسی جل گئ مگر بل نہیں گیا ۔

Back
Top