Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
آپکی تمام باتوں کا جواب صرف ایک خبر میں ہے ، امریکہ نے بیان دیا ہے کہ اب وہ مزید جہادی تیار نہیں کرے گا
یہ گویا اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکہ جہادی تیار کرواتا رہا ہے ،یہ اپنی غلطی تسلیم کرنے والی بات ہے ، آپ سے گزارش ہے کہ پہلے امریکہ کی سٹریٹجک غلطیاں درست کروائیں
آپ نے صدام کو اتارا مگر اسکے بعد سے عراق جہنم بن گیا ہے دا یش کے ایریاز میں جاتے ہوے امریکی بھی کانپتے ہیں
آپ نے قذافی کو اتارا اور اب تک لیبیا جہنم بن چکا ہے
آپ بشر کو اتارنے آئے تو تین لاکھ لاشیں اور سوا کروڑ مہاجر دنیا کو دے کر اب اعلان کر رہے ہیں کہ مزید جہادی نہیں بنائیں گے
امریکہ میں سزاۓ موت ابھی ہے تو کیوں نہ ان پالیسی میکرز کو جنکی وجہ سے دنیا جہنم بن چکی ہے انکی پاغل سوچ کی وجہ سے پھانسیاں دی جائیں تاکہ آئندہ کوی ایسی حرکت نہ کرے ؟
امریکہ کے بیان پر خوش نہ ہوں، ان کے تھنک ٹینک تنگ نظر نہیں ہیں، روس ان کے لئے بڑا خطرہ ہے، دشمن کو دشمن سے لڑا دو کی پالیسی کے تحت۔ ۔ ۔ ۔
شام میں نیٹو ممالک روس سے مقابلہ نہیں کریں گے۔ لیکن وہ دولت اسلامیہ کی مدد سے روس کا وہی حشر کریں گے جو افغانستان میں روس کا ہوا تھا۔