شام پر عالمی جنگ کا خطرہ

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

آپکی تمام باتوں کا جواب صرف ایک خبر میں ہے ، امریکہ نے بیان دیا ہے کہ اب وہ مزید جہادی تیار نہیں کرے گا
یہ گویا اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکہ جہادی تیار کرواتا رہا ہے ،یہ اپنی غلطی تسلیم کرنے والی بات ہے ، آپ سے گزارش ہے کہ پہلے امریکہ کی سٹریٹجک غلطیاں درست کروائیں
آپ نے صدام کو اتارا مگر اسکے بعد سے عراق جہنم بن گیا ہے دا یش کے ایریاز میں جاتے ہوے امریکی بھی کانپتے ہیں
آپ نے قذافی کو اتارا اور اب تک لیبیا جہنم بن چکا ہے
آپ بشر کو اتارنے آئے تو تین لاکھ لاشیں اور سوا کروڑ مہاجر دنیا کو دے کر اب اعلان کر رہے ہیں کہ مزید جہادی نہیں بنائیں گے
امریکہ میں سزاۓ موت ابھی ہے تو کیوں نہ ان پالیسی میکرز کو جنکی وجہ سے دنیا جہنم بن چکی ہے انکی پاغل سوچ کی وجہ سے پھانسیاں دی جائیں تاکہ آئندہ کوی ایسی حرکت نہ کرے ؟

امریکہ کے بیان پر خوش نہ ہوں، ان کے تھنک ٹینک تنگ نظر نہیں ہیں، روس ان کے لئے بڑا خطرہ ہے، دشمن کو دشمن سے لڑا دو کی پالیسی کے تحت۔ ۔ ۔ ۔
شام میں نیٹو ممالک روس سے مقابلہ نہیں کریں گے۔ لیکن وہ دولت اسلامیہ کی مدد سے روس کا وہی حشر کریں گے جو افغانستان میں روس کا ہوا تھا۔
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
موجودہ سعودی ایران، روس امریکہ چپقلش یا ملی بھگت سے نظر ہٹا کر تاریخ انسانی پر غور کریں تو پتہ چلتا ہے کہ
کہ جب آدم زاد ،،اخلاقی تنزلی،،کی خاص حد تک پہونچ جاتا ہے تو کسی نہ کسی بہانے اسکی ایک بڑی تعداد کا ملیا میٹ کردیا جاتا ہے
آج انسان اخلاقی تنزلی کی انتہاہ پر ہے، اورتاریخ کی روشنی میں محسوس ہوتا ہے کہ اسکی بیشتر آبادی جلد ہی مٹ جانے والی ہے
واللہ عالم

Wisely Said. :jazak: Khair!
 
khan_sultan

Banned

شام میں نیٹو ممالک روس سے مقابلہ نہیں کریں گے۔ لیکن وہ دولت اسلامیہ کی مدد سے روس کا وہی حشر کریں گے جو افغانستان میں روس کا ہوا تھا۔
اگر روس پولینڈ کے راستہ یورپ کی طرف بڑھتا ہے، جیسا کہ یوکرین میں ہورہا ہے تو پھر نیٹو براہ راست لڑے گا جو ایٹمی جنگ بھی ہو سکتی ہے۔

so you are with isis i mean with sufyani lashkar? Im asking you about sufyani lashkar ?
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
جناب سفیانی کے رول سے انکاری ہیں کیا ؟
کیا حالات اس طرف نہیں جا رہے ہیں ؟

شام میں ایران بلاوجہ کی مداخلت کررہا ہے، تاریخ بتاتی ہے کہ ایران نے ہمیشہ عرب سے شکست کھائی ہے۔ یہ دس سال تک عراق سے لڑتے رہے مگر ایک انچ بھی کامیاب نہ ہوسکے، امریکہ کی مہربانی سے نوری مالکی کو اقتدار ملا، مگر اس کی منتقم مزاجی اس کو لے ڈوبی۔
 
یعنی کے آپ سمجھتے ہیں کے سفیانی ایرانیوں اور عراقیوں کو شکست دے دے گا ؟
 
مرے خیال میں جب تک دنیا دو عالمی طاقتوں کے درمیان تقسیم رہے گی اس وقت تک عالمی جنگ چڑھنے کا چانس کم ہیں
خوش آئیند بات روس کا عالمی منظر نامے پر دوبارہ ظہور ہے جس نے ١٩٩٠ سے بگڑے ہووے فوجی توازن کو دوبارہ مستحکم کر دیا ہے ،یاد رہے دنیا کو یک طرفہ سپر پاور نظام کی طرف دھکیلنے میں پاکستان کا اہم کردار تھا جس کی قیمت ہم لوگ پچھلے پچیس سال سے خون کی صورت ادا کرتے آ رہے ہیں

مطلب دنیا اب ڈائی پولر ٹرائی پولر کی طرف منتقل ہونے جا رہی ہے
 
روس کی بمباری سے اس فورم کو بھی بہت فائدہ ہوا ہے کیونکہ بہت سارے سعودی طبلچی جو شام کی جنگ میں امریکہ کی شیعہ کیلئے سپورٹ کے قصے بیان کرتے تھے وہ سارے جھوٹ نکلے
اسکے علاوہ روس کی بمباری سے مختلف اطراف سے جو چیخیں نکل رہی ہیں ان سے بہت سارے چہرے نقاب ہوگئے ہیں مثلا سب سے پہلی اور کریہہ چیخ سعودیہ کی تھی ، اس کے فوری بعد امریکی چیخ نکلی ، پھر ترکی چیخ سنائی دی اور اب آخر پر نیٹو کی چیخیں سنائی دے رہی ہیں

لیکن جو میزائل ایران میں گرے ہیں اس پر اسکی چیخیں نہیں نکلیں
دوسرا میزائیل ایران کے اوپر سے ہو کر گزر رہے ہیں اس سے ایران کی خود مختاری پر آنچ تو نہیں آ رہی نا؟
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی کے آپ سمجھتے ہیں کے سفیانی ایرانیوں اور عراقیوں کو شکست دے دے گا ؟

تاریخ تو یہی بتاتی ہے ایرانی ہمیشہ عربوں کے ہاتھ شکست سے دوچار ہوئے ہیں۔ ابھی آپ دیکھ لیں شام میں ان کی فوج کی کارکردگی۔ ۔ ۔ ۔فوجیوں کے چہرے ڈرے ڈرے سے ہیں۔
 
khan_sultan

Banned

تاریخ تو یہی بتاتی ہے ایرانی ہمیشہ عربوں کے ہاتھ شکست سے دوچار ہوئے ہیں۔ ابھی آپ دیکھ لیں شام میں ان کی فوج کی کارکردگی۔ ۔ ۔ ۔فوجیوں کے چہرے ڈرے ڈرے سے ہیں۔

ایرانی تو تمارے نجات دھندہ ہیں اگر ان کو نکال دیں تو تمارا مذھب بھک سے آڑ جاے گا
باقی تم سفیانی کی کامیابی پر خوش ہو ؟ جیت تو آخر میں امام مہدی علیہ سلام کو ہی ملے گی تمارا سفیانی تو اپنے لشکر سمیت فنا ہوجاے گا
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
ایرانی تو تمارے نجات دھندہ ہیں اگر ان کو نکال د..........

ایرانی کواپنا نجات دھندہ سمجھتےہیں آپ۔ ان کے فوجیوں کی اڑی اڑی سی رنگت دیکھی ہے۔ ۔ ۔ ۔
 
khan_sultan

Banned

ایرانی کواپنا نجات دھندہ سمجھتےہیں آپ۔ ان کے فوجیوں کی اڑی اڑی سی رنگت دیکھی ہے۔ ۔ ۔ ۔

تو تم سفیانی کے ساتھ ہو نہ ؟ ڈرتے کیوں ہو جواب دو ؟
ایرانی تو تمارے نجات دھندہ ہیں جنہوں نے گمراہ عقائد بناے جس کا آج بھی ملت مسلمہ خمیازہ بھگت رہی ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
ایرانی تو تمارے نجات دھندہ ہیں جنہوں نے گمراہ عقائد بناے جس کا آج بھی ملت مسلمہ خمیازہ بھگت رہی ہے

ڈرے ڈرے چہرے تو تمہارے ایرانی نجات دھندہ فوجیوں کے ہیں
 
khan_sultan

Banned

ڈرے ڈرے چہرے تو تمہارے ایرانی نجات دھندہ فوجیوں کے ہیں/QUOTE]

ہمارا نجات دھندہ تو امام مہدی علیہ سلام ہیں جب کے تم لوگ سفیانی کے پیروکار ہو کیا میں غلط کہ رہا ہوں کیا ؟
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
World War 3 Could Be Just Seconds Away, Warn Experts

By Vikas Shukla on October 12, 2015 in Politics

Several military experts have warned in the last few weeks that Russia was hell-bent to trigger a major conflict in Syria that could escalate into World War 3. The airspace above Syria has become increasingly crowded as Russian and Western fighter jets are flying all over the country. According to the Mirror, Russia claims to have carried out 55 airstrikes against ISIS targets, which the U.S.-led coalition carried out 24 attacks on ISIS on Saturday.

Syrian airspace has become increasingly crowded

However, anti-Assad groups trained by CIA reported that Russian airstrikes have targeted rebels that are fighting to oust President Bashar Al-Assad from power. Citing an unnamed military expert, the Daily Recordsays we could be less than 30 seconds from World War 3. Fighter jets, drones, attack helicopters, missiles and artillery from different countries with a military presence in Syria are increasingly likely to crash in the congested Syrian airspace.

In one terrifying incident, a U.S. F-16 fighter came within 20 miles of the Russian Sukhoi-34 warplanes in Syria, says Lt Gen Charles Brown, commander of the U.S. air campaign in Syria. Given their speeds of travel, it would have taken the two warplanes less than 30 seconds to collide. One military expert compared the situation in Syria to getting your mind round a Rubiks Cube moving at 1,500 kilometers per hour.
U.S. may lose if there is a World War 3

At any moment a military plane could be shot down in a catastrophic misunderstanding of intent. Many of the American fighter planes had to move away from their intended targets to avoid Russian jets. China has further complicated the situation by stationing its aircraft carrier Liaoning off the coast of Syria, from where it may carry out airstrikes. Military experts have warned on several occasions that Russia and China would easily crush the United States if there is a World War 3.
Russias objectives in Syria are very different from that of the U.S.-led coalition. Western countries are working to oust Bashar Al-Assad and establish a liberal democracy in Syria. But Russia is determined to maintain a pro-Russian regime in Syria. Meanwhile, experts fear that China could use airstrikes in ISIS as a cover to support Russia and target the U.S.-trained rebels.

allahkebande

Minister (2k+ posts)
علاقے کے مسائل جس بھی نوعیت کے ہوں ان کا تصفیحہ اسی وقت ممکن ہے جب دولۃ اسلامیہ اپنی عزائم سے باز آئے
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
آپ نے صدام کو اتارا مگر اسکے بعد سے عراق جہنم بن گیا ہے دا یش کے ایریاز میں جاتے ہوے امریکی
بھی کانپتے ہیں

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

سال 2003 ميں عالمی اتحاد کی جانب سے صدام حکومت کے خلاف کاروائ کا فيصلہ ايک بالکل مختلف موضوع ہے جس پر اردو محفل ميں بارہا تفصيل سے بحث کی جا چکی ہے، ليکن زير بحث موجودہ موضوع کے حوالے سے وہ ايک غير متعلقہ بات ہے۔

واقعات کا تسلسل، عالمی خدشات اور مختلف عالمی فورمز پر کی جانے والی بحث جو سال 2003 ميں فوجی کاروائ کے فيصلے پر منتہج ہوئ ان مظالم کی وجہ نہيں ہے جو آج آئ ايس آئ ايس عراقی عوام پر ڈھا رہی ہے اور زبردستی اپنی سوچ اور مرضی عام عوام پر مسلط کرنے پر بضد ہے۔ آپ کی راۓ کی روشنی ميں اگر آئ ايس آئ ايس کوئ ايسی تنظيم ہوتی جو خطے ميں امريکی موجودگی کے نتيجے ميں ردعمل کے طور پر وجود ميں آئ ہوتی تو پھر اس منطق کے تحت تو اس تنظيم کا وجود سال 2011 ميں اس وقت ختم ہو جانا چاہیے تھا جب امريکی افواج نے سيکورٹی کے معاملات عراقی عوام کے منتخب جمہوری نمايندوں کے حوالے کر کے علاقے سے مکمل طور پر انخلاء کر ليا تھا۔

مگر ہم جانتے ہيں کہ صورت حال يہ نہيں ہے۔ اس گروہ کو تو تقويت ہی اس وقت ملی تھی جب امريکی افواج خطے سے نکل چکی تھيں۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

میں آپکو مثال سے سمجھاتا ہوں
شراب کے فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی ، لیکن نقصانات زیادہ ہیں اور فائدے کم
یہی مثال امریکہ کی ان پالیسیز کی ہے جنکے فائدے کم ہوے اور نقصانات زیادہ ہو گئے
آپ جس ملک کے صدر کو بدلتے ہیں وہاں اسکے مخالف قبائل کو مسلح کردیتے ہیں یہ مسلح لوگ بعد میں قتل و غارت گری کے اسقدر شوقین ہوجاتے ہیں کہ امن انہیں رس نہیں آتا مثال اسکی افغان مجاہدین ہیں جنھیں آپ نے رشیا کے خلاف ہر قسم کا اسلحہ دے کر کھڑا کیا جسمیں سٹنگر میزائل تک شامل ہیں جن سے جہاز گرایا جسکتا تھا
روس کو گئے پچیس سال ہوگئے مگر یہ مسلح جتھے آج تک لر رہے ہیں
شام میں آپ نے بشر کے خلاف جن قبائل کو کھڑا کیا وہ القاعدہ میں اسلحے سمیت شامل ہے چکے ہیں
اور بہت سی مثالیں ہیں جیسے لیبیا میں قذافی اور سوات میں صوفی محمد کی شریعت تحریک کو سپورٹ کرنا
اب جبکہ پینٹاگون نے کہا ہے کہ نو مور جہادیز تو گویا اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے
کروڑوں مروا کر ، دیر اید درست آید
آپ ہماری باتیں اوپر تک پنہچا دیں شائد انہیں عقل آجاۓ کیونکہ امریکہ کے اچھے کام بھی ہیں جیسے بوسنین مسلمانوں کو سربین دہشت گردی سے بچانے والا کام
 
Back
Top