شام پر عالمی جنگ کا خطرہ

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سی باتیں ہم من حیث القوم غلط تناظر میں دیکھتے ہیں پھر اپنے مطلب کا نتیجہ نکال کر اپنے آپ کو دھوکہ دیتے ہیں۔
امریکہ نے بشار اسد کو اسلئےنہیں ہٹایا کہ روس طاقتور ہوگیا تھا اور امریکہ افغانستان کی وجہ سے پھنسا ہوا تھا۔
شام عراق وغیرہ روس کی پٹی ہے امریکہ نے اس میں گھس کر غلطی کی ہے۔ جواباً روس یورپ کی طرف بڑھے گا پولینڈ کا علاقہ سے ہی تیسری عالمی جنگ شروع ہوگی۔
تیسری عالمی جنگ بہت تباہ کن ہوگی، اس کے بعدسائنس ٹیکنالوجی و کمپوٹر وغیرہ کی ٹیکنالوجی ختم ہوجائیگی اور دنیا پھر بیسک پر آجائیگی۔

Last edited:

khandimagi

Minister (2k+ posts)

میں نے یہ نہیں لکھا، لیکن کن وجوہات کی بنا پر لبنان نے شام کواپنے اس ایریا سے فوج کی واپسی کی درخوا ست کی وہ سمجھنی مشکل نہیں ،گولان ہائٹس سے اسرائیل کے ہر کونے کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے یہاں شامی فوج لبنان کی ہی درخواست پر موجود تھی لیکن اب اس ایریا میں حزب اللہ موجود ہے

اچھا تجزیہ کیا ہے،،،اسی طرح کی اعتدال سے پر تحریر لکھا کریں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
تو یہ جو واویلا ہوتا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل کے کیئے خطرہ ہے اور حزب اللہ والے ادھر گیدڑ بھبکیاں دیتے نظر آتے ہیں اس میں کوئی حقیقت نہیں ورنہ اسرائیل اپنے دشمن کے حوالے نہ کرتا گولان کو
میں نہیں سمجھتا کہ حزب اللہ اسرائیل کیلئے کوی حقیقی خطرہ پیدا کر سکتی ہے مگر حماس کی طرح انکے پاس بہت سے ایسے نوجوان موجود ہیں جو جسم پر بارود باندھ کر موقع کی تلاش میں رہتے ہیں اس لحاظ سے اسرائیل کیلئے یہ خطرہ ہیں مگر اس پیمانے پر نہیں جس پیمانے پر کوی ایٹمی طاقت ہوسکتی ہے
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
مگر جسم پر بارود باندھ کر حملے کرنا تو ناجائز ہیں؟
ویسے شام کے پاس کونسی ایٹمی پاور تھی کہ وہ اسرائیل کے لیئے خطرہ تھی؟ وہ اپنے ملک میں ہونے والی بغاوت تو سنبھال نہیں سکا ادھر تم یہ ثابت کرنے بیٹھے ہو وہ اسرائیل کے لیئے خطرہ تھا

dildar

MPA (400+ posts)
روس کی بمباری سے اس فورم کو بھی بہت فائدہ ہوا ہے کیونکہ بہت سارے سعودی طبلچی جو شام کی جنگ میں امریکہ کی شیعہ کیلئے سپورٹ کے قصے بیان کرتے تھے وہ سارے جھوٹ نکلے
اسکے علاوہ روس کی بمباری سے مختلف اطراف سے جو چیخیں نکل رہی ہیں ان سے بہت سارے چہرے نقاب ہوگئے ہیں مثلا سب سے پہلی اور کریہہ چیخ سعودیہ کی تھی ، اس کے فوری بعد امریکی چیخ نکلی ، پھر ترکی چیخ سنائی دی اور اب آخر پر نیٹو کی چیخیں سنائی دے رہی ہیں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
مگر جسم پر بارود باندھ کر حملے کرنا تو ناجائز ہیں؟
ویسے شام کے پاس کونسی ایٹمی پاور تھی کہ وہ اسرائیل کے لیئے خطرہ تھی؟ وہ اپنے ملک میں ہونے والی بغاوت تو سنبھال نہیں سکا ادھر تم یہ ثابت کرنے بیٹھے ہو وہ اسرائیل کے لیئے خطرہ تھا
جائز یا ناجائز کی بات نہیں ہورہی نہ ہی یہ مذہبی تھریڈ ہے خودکش کتنے خطرناک ہوتے ہیں اسکا تجربہ سب سے زیادہ پاکستان کو ہے اسلئے حماس اور حزب اللہ بہرحال ایک حد تک خطرہ ہیں ، رہی بات کہ شام کے پاس کیا ہے جو اسرائیل کیلئے خطرہ بنتا تو اس سوال کا جواب آپ سپر پاور امریکہ اور دولت کی سپر پاور سعودیہ سے پوچھ لو جو شام کے پیچھے پڑے ہوے ہیں ،آخر ایک کمزور سا ملک انکے لئے کیوں خطرہ ہے ؟ اور اتنے سالوں میں بھی انسے فتح کیوں نہیں ہو سکا ؟
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
تو آپ اس مفروضے پر یہ بات کر رہے ہیں کہ امریکہ شام کے پیچھے پڑا ہے تو اس کا مطلب شام کوئی بہت بڑی پاور ہے اس حساب سے تو افغانستان , عراق بھی بہت بڑی پاور تھی, اور عراق میں تو آپ کے بھائی ایرانی صدام کے خلاف پیش پیش تھے

جائز یا ناجائز کی بات نہیں ہورہی نہ ہی یہ مذہبی تھریڈ ہے خودکش کتنے خطرناک ہوتے ہیں اسکا تجربہ سب سے زیادہ پاکستان کو ہے اسلئے حماس اور حزب اللہ بہرحال ایک حد تک خطرہ ہیں ، رہی بات کہ شام کے پاس کیا ہے جو اسرائیل کیلئے خطرہ بنتا تو اس سوال کا جواب آپ سپر پاور امریکہ اور دولت کی سپر پاور سعودیہ سے پوچھ لو جو شام کے پیچھے پڑے ہوے ہیں ،آخر ایک کمزور سا ملک انکے لئے کیوں خطرہ ہے ؟ اور اتنے سالوں میں بھی انسے فتح کیوں نہیں ہو سکا ؟
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
ایرانی کنجروں کو یہ غلط فہمی یے کہ روس آئے گا اور بچا لے گا دجالی اسد کو, آج بھی ایک ایرانی جنرل جہنم واصل ہو گیا
روس کا جو حال افغانستان میں ہوا سب کو پتہ ہے ادھر بھی زیادہ فرق نہیں پڑھنے والا
ہاں دجالی اسد کے ساتھ مل کر ڈبل خون بہائے گا مسلمانوں کا

روس کی بمباری سے اس فورم کو بھی بہت فائدہ ہوا ہ
ے کیونکہ بہت سارے سعودی طبلچی جو شام کی جنگ میں امریکہ کی شیعہ کیلئے سپورٹ کے قصے بیان کرتے تھے وہ سارے جھوٹ نکلے

اسکے علاوہ روس کی بمباری سے مختلف اطراف سے جو چیخیں نکل رہی ہیں ان سے بہت سارے چہرے نقاب ہوگئے ہیں مثلا سب سے پہلی اور کریہہ چیخ سعودیہ کی تھی ، اس کے فوری بعد امریکی چیخ نکلی ، پھر ترکی چیخ سنائی دی اور اب آخر پر نیٹو کی چیخیں سنائی دے رہی ہیں
 
dildar

MPA (400+ posts)
ایرانی کنجروں کو یہ غلط فہمی یے کہ روس آئے گا اور بچا لے گا دجالی اسد کو, آج بھی ایک ایرانی جنرل جہنم واصل ہو گیا
روس کا جو حال افغانستان میں ہوا سب کو پتہ ہے ادھر بھی زیادہ فرق نہیں پڑھنے والا
ہاں دجالی اسد کے ساتھ مل کر ڈبل خون بہائے گا مسلمانوں کا
ایک اور چیخ
:lol::lol::lol:

انہی دیا روس افغانستان میں حملہ اور تھا اسلئے اسے شکست ہوئی جبکہ شام پر حملہ آور سعودیہ اور امریکہ ہیں روس نہیں ،نسوار خور کھوتی تجھے سمجھ نہیں آسکتی
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
انی دیا روس افغانستان میں بھی سیکولر حکومت کا حمائتی تھا اور یہاں بھی ایک ڈیکٹیٹر کا,
اسد کا جانا لکھا جا چکا روس اس کو نہیں بچا سکتا

اسد کی سیکولر حکومت کو ہٹانے کے بعد وہاں اسلام امریکہ نافذ کرے گا ؟
:lol:

نسوار کا پیڑھ اپنی تھوتھنی سے نکال کر جواب دینا
:biggthumpup:
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
اسد کی دجالی حکومت تم کو اسلامی لگتی ہے لاکھوں لوگوں کا خون بہا کر بھی اس کی پیاس نہیں بجھی
خیر چند دن کی خوشی منا لو اسد بچنے والا نہیں

اسد کی سیکولر حکومت کو ہٹانے کے بعد وہاں اسلام امریکہ نافذ کرے گا ؟
:lol:

نسوار کا پیڑھ اپنی تھوتھنی سے نکال کر جواب دینا
:biggthumpup:
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
فل حال تو امریکہ کو اپنے پالتو کتوں کی موت نظر آ رہی ہے
اس لئے اباما اور اس کے دنیا بھر کے حواری
روس کے خلاف پروپوگنڈا میں مصروف ہیں

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ريکارڈ کی درستگی کے ليے واضح رہے کہ عالمی اتحاد کی جانب سے مشترکہ طور پر بيان جاری کيا گيا ہے جس ميں تمام فريقین کے تحفظات اور خدشات کو اجتماعی سطح پر اجاگر کيا گيا ہے۔

رشين فيڈريشن کی شام ميں حاليہ فوجی کاروائ کے ضمن ميں فرانس، جرمنی، قطر، سعودی عرب، ترکی، برطانيہ اور امريکہ کی حکومتوں کی جانب سے مشترکہ طور يہ موقف اختيار کيا گيا ہے کہ

"ہم شام ميں روس کی فوجی پيش قدمی خاص طور پر روسی طياروں کی حمص، حماۃ اور ادلب ميں فضائ بمباری کے حوالے سے شديد تحفظات رکھتے ہيں جس کے نتيجے ميں عام شہريوں کی ہلاکتيں ہوئيں اور جن ميں داعش کو نشانہ نہيں بنايا گيا۔ يہ فوجی اقدامات مزيد کشيدگی کا پيش خيمہ ہيں اور ان کے نتيجے ميں مزيد شدت پسندی اور بنياد پسندی کو فروغ حاصل ہو گا۔ ہم رشين فيڈريشن سے مطالبہ کرتے ہيں کہ وہ فوری طور پر شام ميں حزب اختلاف اور عام شہريوں پر حملے بند کرے اور آئ ايس آئ ايس کے خلاف کاوشوں پر توجہ مرکوز کرے"۔

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

https://twitter.com/usdosdot_urdu

http://www.facebook.com/usdoturdu

usdoturdu_banner.jpg

شانزا ڈیجیٹل ،کوئی اور اچھی سی نوکری ڈھونڈھ لو یا ساری زندگی امریکا کی طبلہ نوازی کرنی ہے اور منافقت خوری
کو ہی ڈیفنڈ کرنا ہے تم لوگوں نے اپنے ناپاک توسیح پسندانہ ایجنڈے کی تکمیل کے لئے
دنیا میں افراہ تفری ،ریاستی دہشتگردی کو ہوا دی ،مسلح گروپس کو جمہوریت کے نام پر آزاد ممالک پر مسلط کیا
دنیا کو دہشتگردی سے پاک کرنے کےبہانے ریاستی دہشتگردی کی
بظاھر آمریت سے نفرت لیکن حقیقت میں آمرانہ طرز حکومت کو ہمیشہ سپورٹ کیا
اور یہاں تم جیسے گماشتے ہم کو سبق دینے کے لئے چھوڑ رکھے ہیں
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ريکارڈ کی درستگی کے ليے واضح رہے کہ عالمی اتحاد کی جانب سے مشترکہ طور پر بيان جاری کيا گيا ہے جس ميں تمام فريقین کے تحفظات اور خدشات کو اجتماعی سطح پر اجاگر کيا گيا ہے۔

رشين فيڈريشن کی شام ميں حاليہ فوجی کاروائ کے ضمن ميں فرانس، جرمنی، قطر، سعودی عرب، ترکی، برطانيہ اور امريکہ کی حکومتوں کی جانب سے مشترکہ طور يہ موقف اختيار کيا گيا ہے کہ

"ہم شام ميں روس کی فوجی پيش قدمی خاص طور پر روسی طياروں کی حمص، حماۃ اور ادلب ميں فضائ بمباری کے حوالے سے شديد تحفظات رکھتے ہيں جس کے نتيجے ميں عام شہريوں کی ہلاکتيں ہوئيں اور جن ميں داعش کو نشانہ نہيں بنايا گيا۔ يہ فوجی اقدامات مزيد کشيدگی کا پيش خيمہ ہيں اور ان کے نتيجے ميں مزيد شدت پسندی اور بنياد پسندی کو فروغ حاصل ہو گا۔ ہم رشين فيڈريشن سے مطالبہ کرتے ہيں کہ وہ فوری طور پر شام ميں حزب اختلاف اور عام شہريوں پر حملے بند کرے اور آئ ايس آئ ايس کے خلاف کاوشوں پر توجہ مرکوز کرے"۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

آپکی تمام باتوں کا جواب صرف ایک خبر میں ہے ، امریکہ نے بیان دیا ہے کہ اب وہ مزید جہادی تیار نہیں کرے گا
یہ گویا اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکہ جہادی تیار کرواتا رہا ہے ،یہ اپنی غلطی تسلیم کرنے والی بات ہے ، آپ سے گزارش ہے کہ پہلے امریکہ کی سٹریٹجک غلطیاں درست کروائیں
آپ نے صدام کو اتارا مگر اسکے بعد سے عراق جہنم بن گیا ہے دا یش کے ایریاز میں جاتے ہوے امریکی بھی کانپتے ہیں
آپ نے قذافی کو اتارا اور اب تک لیبیا جہنم بن چکا ہے
آپ بشر کو اتارنے آئے تو تین لاکھ لاشیں اور سوا کروڑ مہاجر دنیا کو دے کر اب اعلان کر رہے ہیں کہ مزید جہادی نہیں بنائیں گے
امریکہ میں سزاۓ موت ابھی ہے تو کیوں نہ ان پالیسی میکرز کو جنکی وجہ سے دنیا جہنم بن چکی ہے انکی پاغل سوچ کی وجہ سے پھانسیاں دی جائیں تاکہ آئندہ کوی ایسی حرکت نہ کرے ؟
 
khan_sultan

Banned

جائز یا ناجائز کی بات نہیں ہورہی نہ ہی یہ مذہبی تھریڈ ہے خودکش کتنے خطرناک ہوتے ہیں اسکا تجربہ سب سے زیادہ پاکستان کو ہے اسلئے حماس اور حزب اللہ بہرحال ایک حد تک خطرہ ہیں ، رہی بات کہ شام کے پاس کیا ہے جو اسرائیل کیلئے خطرہ بنتا تو اس سوال کا جواب آپ سپر پاور امریکہ اور دولت کی سپر پاور سعودیہ سے پوچھ لو جو شام کے پیچھے پڑے ہوے ہیں ،آخر ایک کمزور سا ملک انکے لئے کیوں خطرہ ہے ؟ اور اتنے سالوں میں بھی انسے فتح کیوں نہیں ہو سکا ؟

بلیور بھائی مذھب اہلبیت میں خودکش حملہ حرام ہے یہ صرف آل ہندہ کے ہاں جائز ہے اس طرح کے کام کرنا اور سرقلم کرنا بے گناہوں کے
 
khan_sultan

Banned
ایک اور چیخ
:lol::lol::lol:

انہی دیا روس افغانستان میں حملہ اور تھا اسلئے اسے شکست ہوئی جبکہ شام پر حملہ آور سعودیہ اور امریکہ ہیں روس نہیں ،نسوار خور کھوتی تجھے سمجھ نہیں آسکتی

بھائی اس چول کا کام ہی گالیاں دینا ہے جب جواب دیا گیا تو آپ ہی بین ہو جاؤ گے اس کو آزاد چھوڑ دو ان کے لیے راحیل شریف ہی کافی ہے دیکھتے نہیں ہے کتے کی موت وہ روزانہ مارتا ہے ان کو آج بھی شیخوپورہ میں ٹھوک دیا ہے اس لیے اپ ہاتھ ہولا رکھو
 
khan_sultan

Banned
بہت سی باتیں ہم من حیث القوم غلط تناظر میں دیکھتے ہیں پھر اپنے مطلب کا نتیجہ نکال کر اپنے آپ کو دھوکہ دیتے ہیں۔
امریکہ نے بشار اسد کو اسلئےنہیں ہٹایا کہ روس طاقتور ہوگیا تھا اور امریکہ افغانستان کی وجہ سے پھنسا ہوا تھا۔
شام عراق وغیرہ روس کی پٹی ہے امریکہ نے اس میں گھس کر غلطی کی ہے۔ جواباً روس یورپ کی طرف بڑھے گا پولینڈ کا علاقہ سے ہی تیسری عالمی جنگ شروع ہوگی۔
تیسری عالمی جنگ بہت تباہ کن ہوگی، اس کے بعدسائنس ٹیکنالوجی و کمپوٹر وغیرہ کی ٹیکنالوجی ختم ہوجائیگی اور دنیا پھر بیسک پر آجائیگی۔

پائی جی آپ کا کیا ہو گا آپ کا سفیانی لشکر تو تباہ ہو جاے گا عنقریب

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

آپکی تمام باتوں کا جواب صرف ایک خبر میں ہے ، امریکہ نے بیان دیا ہے کہ اب وہ مزید جہادی تیار نہیں کرے گا
یہ گویا اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکہ جہادی تیار کرواتا رہا ہے ،یہ اپنی غلطی تسلیم کرنے والی بات ہے ، آپ سے گزارش ہے کہ پہلے امریکہ کی سٹریٹجک غلطیاں درست کروائیں
آپ نے صدام کو اتارا مگر اسکے بعد سے عراق جہنم بن گیا ہے دا یش کے ایریاز میں جاتے ہوے امریکی بھی کانپتے ہیں
آپ نے قذافی کو اتارا اور اب تک لیبیا جہنم بن چکا ہے
آپ بشر کو اتارنے آئے تو تین لاکھ لاشیں اور سوا کروڑ مہاجر دنیا کو دے کر اب اعلان کر رہے ہیں کہ مزید جہادی نہیں بنائیں گے
امریکہ میں سزاۓ موت ابھی ہے تو کیوں نہ ان پالیسی میکرز کو جنکی وجہ سے دنیا جہنم بن چکی ہے انکی پاغل سوچ کی وجہ سے پھانسیاں دی جائیں تاکہ آئندہ کوی ایسی حرکت نہ کرے ؟

امریکہ نے قذافی، صدام کو چلتا کیا کیونکہ روس افغانستان میں گھس کر مریل ہوگیا تھا، وہی صحیح وقت تھا کیونکہ روس مزاحمت کی سکت نہیں رکھتا تھا، ایک وقت تھا جبکہ امریکہ بشار الاسد کو بھی فارغ کر سکتا تھا، مگر وہ کچھ زیادہ سیانا پن پر اتر آیا تھا، کیونکہ اس نے سعودیہ سے اپنا بھاؤ بڑھوانا تھا۔
اب آگے کیا ہوگا؟ امریکہ و نیٹوبراہ راست روس کے مقابل نہیں آئیں گے۔ وہ باآخر دولت اسلامیہ سے رابطہ کریں گے۔ ۔ ۔ ۔ پھر روس کے ساتھ وہی ہوگا جو افغانستان میں ہوا تھا۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
پائی جی آپ کا کیا ہو گا آپ کا سفیانی لشکر تو تباہ ہو جاے گا عنقریب

شام میں نیٹو ممالک روس سے مقابلہ نہیں کریں گے۔ لیکن وہ دولت اسلامیہ کی مدد سے روس کا وہی حشر کریں گے جو افغانستان میں روس کا ہوا تھا۔
اگر روس پولینڈ کے راستہ یورپ کی طرف بڑھتا ہے، جیسا کہ یوکرین میں ہورہا ہے تو پھر نیٹو براہ راست لڑے گا جو ایٹمی جنگ بھی ہو سکتی ہے۔
 
Back
Top