Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
بہت سی باتیں ہم من حیث القوم غلط تناظر میں دیکھتے ہیں پھر اپنے مطلب کا نتیجہ نکال کر اپنے آپ کو دھوکہ دیتے ہیں۔
امریکہ نے بشار اسد کو اسلئےنہیں ہٹایا کہ روس طاقتور ہوگیا تھا اور امریکہ افغانستان کی وجہ سے پھنسا ہوا تھا۔
شام عراق وغیرہ روس کی پٹی ہے امریکہ نے اس میں گھس کر غلطی کی ہے۔ جواباً روس یورپ کی طرف بڑھے گا پولینڈ کا علاقہ سے ہی تیسری عالمی جنگ شروع ہوگی۔
تیسری عالمی جنگ بہت تباہ کن ہوگی، اس کے بعدسائنس ٹیکنالوجی و کمپوٹر وغیرہ کی ٹیکنالوجی ختم ہوجائیگی اور دنیا پھر بیسک پر آجائیگی۔

Last edited: