سیلاب زدگان کی امداد کی درخواست

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ


محترم بھائیوں اور بہنوں سے خصوصی التماس ہے آج کل پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے سارا پاکستان اس سے متاثر ہو رہا ہے لوگوں کے گھر بار مال مویشی عزیز واقارب فصلیں سب کچھ تباہ ہوا ہے لوگ سڑکوں*پے ڈھیرے لگائے ہوئے ہیں لوگوں *کو اس وقت ہر قسم کی امداد چاہیے جس طرح 2005 کے زلزلے میں پوری قوم متحد ہوئی تھی اور ساری دنیا میں موجود پاکستانی بھائیوں اور بہنوں نے دل کھول کر امداد کی تھی اس کی مثال نہیں* ملتی ،اس وقت بھی رمضان کا مہینہ تھا اور اب بھی رمضان کی آمد ہے اور ہمارے بھائی ہماری امداد کے منتظر ہیں دل کھول کر امداد کریں آج کل زکوة بھی دی جا رہی ہے اور متاثرین اس وقت زیادہ مستحق ہیں آپ سب سے التماس ہے آپ خود ہو سکے تو ان علاقوں میں جائیں اور امداد کریں* اپنے ساتھ ٹنیٹ اور خشک غذائیں منرل واٹر اور استعمال کے برتن وغیرہ ،اور مالی امداد بھی کر دیں اور وہی جذبہ دکھائیں جو پہلے دکھایا تھا امید کرتا ہوں بھائی اور بہنیں میری درخواست پے غور کریں گے
 

mmalihk

MPA (400+ posts)
pleass never give u r money to government..................zardari uss per bhi tex laga raha hai