سیاسی خارجی در پر ہیں

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اب چور بھی شریف ہو گئے ہیں
نام کے شریف ، جیسے دھاندلی شریف ، قرضہ شریف ، فراڈ شریف

آجکل فحش نگار صاحب تحریر ہیں اور دانشور ہیں

جو اتنی بات نہی سمجھ سکتے کہ کسی بھی چیز کا ایک جایز مالک اور نا جایز قابض میں کیا فرق ہوتا ہے
 
Last edited:

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
تبھی تو آپ کو کہا تھا کہ سارے ہی جائیں گے .بچے گا کوئی نہیں ..بارہا ایک ہی بات کہتی ہوں .ابھی کرداری پہلو تو دیکھ ہی نہیں رہے .ابھی تو صرف ایمانداری شرط ہے ..پہلے ملک کو کوئی اس مشکل جس کا نام شریف برادران بھی ہے نکالے .پٹری پر چڑھائے .پھر یہ بھی دیکھ لیں گے کہ کتنا صاحب کردار ہے ..ورنہ یہاں تو ایک ذرا سی بات پر کلنٹن کی بھی کرسی ہل جاتی ہے

:yes::yes::yes:
You are two different personalities: one at Non-siasi thread and the other one here!
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

منتظر بھائی مجھے نہیں لگتا آرمی کا ایسا کوئی پروگرام ہے، عمران نے کچھ معاہدے کئے تھے جن سے یہ پھر گیا، اسے صرف ڈرانے کے لئے رکھا تھا اس نے کاٹنے کا سوچنا شروع کردیا اسلئے جو اتنا اوپر اسے لے کر گئے تھے وہی اس کو واپس اصغر خان بنا کر چھوڑیں گے، نواز واقعی اتنا نادان نہیں کہ اپنے پیر پر کلہاڑی مار لے، اس کی اربوں کی انوسٹمنٹ ڈوب جانی ہے جو جیتنے کے لئے اس نے داو پر لگائی۔
دعووں کا جہاں تک تعلق ہے تو جو شخص پوری ایک رات اور پورا ایک دن اپنے کارکنوں کے ساتھ سڑکوں پر نہیں گذار سکا اس کے باقی دعووں کی کیا اوقات اور کیا اس کے سپورٹرز کی دماغی حالت؟؟
ان کو اب تھکا تھکا کر نڈھال کرہی ہے حکومت، 14 کو آزادی لینی تھی انہوں نے آج مذاکرات تک آگئے ہیں اور کیا ثبوت چاہیے آپ کو فیس سیونگ کا؟؟
جو کل دعویٰ کررہا تھا پرائم منسٹر ہاوس پر قبضے کا آپ خود دیکھ لو چوزہ ثابت ہوا یا نہیں؟؟ ساری پھونک کیوں نکل گئی آرمی کے ایک بیان سے؟؟

باقی جہاں تک گھر والوں کا تعلق ہے تو آج تک کس پاکستانی سیاستدان یا مُلا نے اپنے بچے آگے کئے ہیں جو عمران یا قادری کریں گےاسلئے جنہیں اب بھی عمران کی شکل میں کوئی نیا پاکستان نظر آتا ہے ان ہیجان زدہ لوگوں کی ذہنی حالت اس وقت اعتراض نہیں بلکہ افسوس کے قابل ہوچکی ہے۔

عاطف بھائی جو کچھ آپ بتا رہے ہیں وہ لگتا اس لے نہیں ہے کے یہ جو اتنی تعداد موجود ہے یہ کیسے پرامن منتشر ہو گی ؟ اگر پی ٹی ای کی ڈیمانڈ پوری نہیں ہوتی یا وہ ٹھنڈے پڑ جاتے ہیں ؟
حکومت کے پاس وہ کچھ ان کو دینے کے لے موجود نہیں اگر کوئی سمجھے تو یہ جو ١٤ بندے مارے گئے ہیں انکی ایف ای آر بھی کٹے گی تو اس میں تو انکی موت ہی ہے انکی بچت ریزائن کرنا نہیں ہے یہ آرمی کو ہینڈ اوور کرنا چاہیں گے آخر میں اگر بات نہیں بنی اور اپنے لے سیف پسیج مانگیں گے یہ جو کچھ لاہور ہوا ہے وہ باقاعدہ ایک کام اترا ہے اس کو بھی حکومت نہیں پر نواز فملی دیکھ رہی ہے یہ موت ہی ہے اگر کوئی ڈیمانڈ پوری هوں
باقی یہ لوگ جو جتنے لیڈر اے ہیں چاہے وہ قادری ہوں یا خان جی یا ان سب کی لیڈر شپ شاہ محمود جاوید ہاشمی ان کے بچے کدھر ہیں ؟ کیا ان جماعتوں کے ورکروں نے اس پر سوچا ہے
بھٹو میں کوئی بات تھی اور اس کی اولاد بھی گئی لیکن یھاں جو لوگ اندھی تقلید کرتے ہیں ان تمام پارٹیوں کی ان کے لیڈروں نے کیا قربانی دی ہے ؟
اس ملک میں ایک چور تاجر کو نکالنے سے مسلہ حل نہیں ہو گا یہ جو آرہے ہیں یہ بھی اپنی طرز کے ڈکٹیٹر ہیں اور میرے جیسا سیاسی ورکر کبھی بھی ان میں سے کسی کی حمایت نہیں کرسکتا ہے یہ سب ظلم ہیں اور صرف اقتدار چاہتے ہیں
 
tariisb

Thank You....................................:)
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)

عزیز ، میں کوشش کرتا ہوں ، فورم پر شخصی اور ذاتی تبصرے و حملے نا کروں ، ابھی تک کوشش جاری ہے
مجھ پر کس قدر ذاتی حملے ہوتے ہیں ، آپ کو پتہ ہے ، میں برداشت بڑھاتا رہتا ہوں

آج کے مضمون میں ، سخت الفاظ تھے ، جی آپ درست ، شائد گزشتہ دنوں سے میں روز جس طرح کی تقریریں سن رہا ہوں سٹیج سے ، انہوں نے مجھے بھی کچھ اکھڑ بنا دیا ہے ، خارجی کہا ، شائد یہ معتدل اظہار نہیں ، لیکن حکمران یزید سے بدتر ہیں ، قائدین سے یہی سنا ، پھر سوچا یزید بھی اس عزت افزائی پر خوش ہوا ہو گا ، شلوار کی بات میں نے سٹیج سے سنی ہے ، اسی لیے دہرائی ہے ،

:)آئندہ احتیاط ، کوشش کروں گا ، الفاظ کو لگام دئیے رکھوں ، شکریہ جناب کا

محترم اگر کوئی کسی پر تنقید کرتا ہے تو اسے غلط سمجھ کر کرتا ہے - اگر وہ خد ان جیسا رویہ اپنا لے تو تنقید اپنا اثر کھو دیتی ہے
باقی میں نے جیسا محسوس کیا کہ دیا - امید ہے آپ کو برا نہی لگے گا

شکریہ
 
OK..........................................:)
 
میں کنٹینر پر ایک سال سو سکتا ہوں: عمران خان
پھر جو بنی گالہ جا کر سوتا ہے شاید وہ عمران خان کا ہمشکل ہو گا آئی تھنک
:13::13:

LivePakistan

Minister (2k+ posts)
you are right , I am living in fool's paradise. :)

This is 2nd time in the history of Pakistan when someone groomed a politically party from zero to 2nd largest party other than PPP by ZA Bhutto. All other parties are either the product of agencies, religious legacy or by some foreign hands. PAT is also on the footstep of PTI as TQ has no family legacy as well. Now people have started to take PTI as a serious contender. There will be a lot mistakes on the way to be an organized and mature party. Give PTI sometime as it is gaining momentum and being introduced in rural areas as well.
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Jawab Dia hay Ji ...................... yah len again......:) ............ i dont believe roti ???????? (quite)

میں جماعت کو سپورٹ نہیں کر رہا ، لیکن جس طرح سے احتجاج ہو رہا ہے ، اس پر اعتراض کر رہا ہوں ، دودھ کا دھلا کوئی نہیں نا تو ایوان میں نا ہی شاہراہ دستور پر ، سب جواب دہ ہیں

طاری بھائی ہم پاکستانی گلے شکوے اور خواہشیں تو بہت کرتے ہیں لیکن اگر ہم اپنے گریبان میں نظر ڈالیں تو جو ہمیں مل رہا ہے یا مل رہا ہے ہم اسکے بھی قابل نہیں ہمارے لوگ اوپر سے لیکر نیچے تک کرپشن اور دوسرے برائیوں میں دنیا میں ٹاپ پر ہیں اور ہم لیڈر ایسا چاہ رہے ہیں جو بلکل گناہوں سے پاک اور فرشتہ ہو؟ یہ کہاں کا انصاف ہے بھائی؟

عمران خان نہ ہی کوئی فرشتہ ہے اور نہ ہی مشین اسکی اپنی مجبوریاں ہیں اور اگر آپکو اسکی تقریر میں غیر مناسب رویے پر اعتراض ہے تو آپ ماحول بھی تو دیکھیں نہ ایسے ماحول میں انسان سوچتا بعد میں ہے اور کہتا پہلے. یہ میں بلکل سپورٹ نہیں کرتا کیوں کہ یہی باتیں آکر کل کو عمران کا پیچھا کرینگی لیکن ان باتوں کو بنیاد بنا کر ہی کسی کی مخالفت کرنا میرے نزدیک زیادتی ہے

میں نے آپ سے پوسٹ نمبر ٥٦ میں کچھ سوالات پوچھے ہیں آپ دیکھ کر بتائیں کیا عمران خان کو مجبور نہیں کیا گیا کہ سڑک پر معاملات حل کرنے کے لئے پہلے پارلیمانی اور قانونی راستہ اختیار کیا تو اسکا کیا نتیجہ نکلا کچھ بھی نہیں چاہے آپ کتنے تعلیم یافتہ یا باشعور ہو جاہیں لیکن پاکستانیوں کی گٹی میں سڑکوں پر معاملات حل کرنا لکھا ہے آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے

میری نظر میں عمران خان کے علاوہ اور کوئی ایسا نہیں اس وقت جو مخلص اور اس قابل ہو کہ لیڈ کر سکے اور اگر آپ باقی تمام کے ساتھ موازنہ کریں تو عمران خان فرشتہ ہے انکے سامنے اور جیسا کہ میں نے کہا عمران خان انسان ہے اس سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں لیکن اسکی غلطیاں ایسی نہیں کہ اس سے ملک کا کوئی نقصان ہو اور باقیوں نے تو نوچ نوچ کر ملک کا بیڑا غرق کر دیا اور اگر ہم یہ کہیں کہ ہم کسی ایک کو بھی سپورٹ نہیں کرتے تو پھر ہمیں گلہ نہیں کرنا چاہیے کہ یہ ہو رہا ہے وہ ہو رہا ہے کیوں کہ آپکا ووٹ اور سپورٹ فیصلہ کرتی ہے کہ کس نے آنا ہے اور ظاہر ہے کسی فرشتے نے تو نہیں آنا انہی انسانوں میں سے ایک کو چننا ہے تو سب کے بیچ عمران خان ہی وہ واحد انسان ہے جو باقیوں سے بہت بہتر ہے اور جب آپ کو کسی ایک کو منتخب کرنا ہوتا ہے تو انسانی عقل کا تقاضا ہے کہ اسے منتخب کیا جائے جس میں کم برائیاں ہوں
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
like

10000000000% mutafiq hun aapse..

اصل میں طاری صاحب میں آپکی بہت عزت کرتا ہوں - اور اس لئے کوشش کرتا ہوں کے اختلاف کے باوجود آپسے جب بھی کوئی بات کروں تو تہذیب کے دائرے میں کروں - لیکن آپ اکثر اوقات آپ کافی ہارش ہو جاتے ہیں - اب یہ جو لوگ اسلام آباد میں آئے ھوۓ ہیں آپ نے انھے خارجی قرار دے دیا ہے - آپ نے تو انکی پاکستانیت ہی مشکوک بنا دی
بس آپسے اتنی سی گزارش ہے کے اگر آپ چاہتے ہیں کے لوگ آپکو غیر جانبدار سمجھیں تو سب پر یکسا تنقید کریں - لیکن آپکی توپوں کا رخ ہمیشہ ایک طرف ہی ہوتا ہے
یہ سب اس لئے کہ رہا ہوں کیونکے آپنے پوچھا - باقی آپ جیسا مرضی لکھیں مجھے ہمیشہ آپکی رائے کی اختلاف کے باوجود قدر رہے گی

عزیز ، میں کوشش کرتا ہوں ، فورم پر شخصی اور ذاتی تبصرے و حملے نا کروں ، ابھی تک کوشش جاری ہے
مجھ پر کس قدر ذاتی حملے ہوتے ہیں ، آپ کو پتہ ہے ، میں برداشت بڑھاتا رہتا ہوں

آج کے مضمون میں ، سخت الفاظ تھے ، جی آپ درست ، شائد گزشتہ دنوں سے میں روز جس طرح کی تقریریں سن رہا ہوں سٹیج سے ، انہوں نے مجھے بھی کچھ اکھڑ بنا دیا ہے ، خارجی کہا ، شائد یہ معتدل اظہار نہیں ، لیکن حکمران یزید سے بدتر ہیں ، قائدین سے یہی سنا ، پھر سوچا یزید بھی اس عزت افزائی پر خوش ہوا ہو گا ، شلوار کی بات میں نے سٹیج سے سنی ہے ، اسی لیے دہرائی ہے ،

:)آئندہ احتیاط ، کوشش کروں گا ، الفاظ کو لگام دئیے رکھوں ، شکریہ جناب کا

I hope no one minds but I agree with this....Even I only quote you once in a while tarii bhai because I know you won't be abusive or overly harsh because of my gender...there are a few who I don't dare quote at all these days.....and that goes for the supporter of both parties and the neutral individuals as well....(serious)
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
It's easy to be sarcastic than to present solutions. People of Pakistan need hope, which some of them see in Imran Khan. Now, we can either do healthy criticism or we can irritate them through harsh remarks. The choice is obvious. :)

Solutions are not that easy to come by....sometimes neither side is the salvation and we have to take that into consideration...
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Nahi aap ghalat keh rahi hain. Tari bhaai jis jamaat ko support karte hain un main se aksar doodh ke dhulay, saadiq aur ameen hain un main se aksariat farishta sift logon ki hai(bigsmile)

what are you talking about?? He does not support NS!
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Solutions are not that easy to come by....sometimes neither side is the salvation and we have to take that into consideration...

oh yes, I totally agree with that.

But I would like to describe the condition of the poor(constituiting 70% of it's population) of Pakistan by the following quote;

hope-life-people-quotes-Favim.com-426177_large1.jpg
:biggthumpup:

and I also believe that;

"When injustice becomes law, resistance becomes duty"
 
I agree with the quotes that you shared above....apart from Noon supporters, most people's issue is that this resistance movement is not worth the effort and potential sacrifice and chaos mainly because of U-Turns and black sheeps in PTI....which is a point to ponder and acknowledge..
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
what are you talking about?? He does not support NS!

I dont think someone like Tari will support NS. I was supporter of NS in the past but we have to move on and some time, it is better to take u turn than following the path to destruction...

My point to Tari was that he is looking for angel to lead us while our own character as a nation is so dubious... First we have to correct our mistakes and then wish for a saadiq and amin leader. What do u say?
 
Back
Top