fatway baantany mein tau aap bhi kisi se kam nahi. kyon?
تبھی تو آپ کو کہا تھا کہ سارے ہی جائیں گے .بچے گا کوئی نہیں ..بارہا ایک ہی بات کہتی ہوں .ابھی کرداری پہلو تو دیکھ ہی نہیں رہے .ابھی تو صرف ایمانداری شرط ہے ..پہلے ملک کو کوئی اس مشکل جس کا نام شریف برادران بھی ہے نکالے .پٹری پر چڑھائے .پھر یہ بھی دیکھ لیں گے کہ کتنا صاحب کردار ہے ..ورنہ یہاں تو ایک ذرا سی بات پر کلنٹن کی بھی کرسی ہل جاتی ہے
منتظر بھائی مجھے نہیں لگتا آرمی کا ایسا کوئی پروگرام ہے، عمران نے کچھ معاہدے کئے تھے جن سے یہ پھر گیا، اسے صرف ڈرانے کے لئے رکھا تھا اس نے کاٹنے کا سوچنا شروع کردیا اسلئے جو اتنا اوپر اسے لے کر گئے تھے وہی اس کو واپس اصغر خان بنا کر چھوڑیں گے، نواز واقعی اتنا نادان نہیں کہ اپنے پیر پر کلہاڑی مار لے، اس کی اربوں کی انوسٹمنٹ ڈوب جانی ہے جو جیتنے کے لئے اس نے داو پر لگائی۔
دعووں کا جہاں تک تعلق ہے تو جو شخص پوری ایک رات اور پورا ایک دن اپنے کارکنوں کے ساتھ سڑکوں پر نہیں گذار سکا اس کے باقی دعووں کی کیا اوقات اور کیا اس کے سپورٹرز کی دماغی حالت؟؟
ان کو اب تھکا تھکا کر نڈھال کرہی ہے حکومت، 14 کو آزادی لینی تھی انہوں نے آج مذاکرات تک آگئے ہیں اور کیا ثبوت چاہیے آپ کو فیس سیونگ کا؟؟
جو کل دعویٰ کررہا تھا پرائم منسٹر ہاوس پر قبضے کا آپ خود دیکھ لو چوزہ ثابت ہوا یا نہیں؟؟ ساری پھونک کیوں نکل گئی آرمی کے ایک بیان سے؟؟
باقی جہاں تک گھر والوں کا تعلق ہے تو آج تک کس پاکستانی سیاستدان یا مُلا نے اپنے بچے آگے کئے ہیں جو عمران یا قادری کریں گےاسلئے جنہیں اب بھی عمران کی شکل میں کوئی نیا پاکستان نظر آتا ہے ان ہیجان زدہ لوگوں کی ذہنی حالت اس وقت اعتراض نہیں بلکہ افسوس کے قابل ہوچکی ہے۔
عاطف بھائی جو کچھ آپ بتا رہے ہیں وہ لگتا اس لے نہیں ہے کے یہ جو اتنی تعداد موجود ہے یہ کیسے پرامن منتشر ہو گی ؟ اگر پی ٹی ای کی ڈیمانڈ پوری نہیں ہوتی یا وہ ٹھنڈے پڑ جاتے ہیں ؟
حکومت کے پاس وہ کچھ ان کو دینے کے لے موجود نہیں اگر کوئی سمجھے تو یہ جو ١٤ بندے مارے گئے ہیں انکی ایف ای آر بھی کٹے گی تو اس میں تو انکی موت ہی ہے انکی بچت ریزائن کرنا نہیں ہے یہ آرمی کو ہینڈ اوور کرنا چاہیں گے آخر میں اگر بات نہیں بنی اور اپنے لے سیف پسیج مانگیں گے یہ جو کچھ لاہور ہوا ہے وہ باقاعدہ ایک کام اترا ہے اس کو بھی حکومت نہیں پر نواز فملی دیکھ رہی ہے یہ موت ہی ہے اگر کوئی ڈیمانڈ پوری هوں
باقی یہ لوگ جو جتنے لیڈر اے ہیں چاہے وہ قادری ہوں یا خان جی یا ان سب کی لیڈر شپ شاہ محمود جاوید ہاشمی ان کے بچے کدھر ہیں ؟ کیا ان جماعتوں کے ورکروں نے اس پر سوچا ہے
بھٹو میں کوئی بات تھی اور اس کی اولاد بھی گئی لیکن یھاں جو لوگ اندھی تقلید کرتے ہیں ان تمام پارٹیوں کی ان کے لیڈروں نے کیا قربانی دی ہے ؟
اس ملک میں ایک چور تاجر کو نکالنے سے مسلہ حل نہیں ہو گا یہ جو آرہے ہیں یہ بھی اپنی طرز کے ڈکٹیٹر ہیں اور میرے جیسا سیاسی ورکر کبھی بھی ان میں سے کسی کی حمایت نہیں کرسکتا ہے یہ سب ظلم ہیں اور صرف اقتدار چاہتے ہیں
عزیز ، میں کوشش کرتا ہوں ، فورم پر شخصی اور ذاتی تبصرے و حملے نا کروں ، ابھی تک کوشش جاری ہے
مجھ پر کس قدر ذاتی حملے ہوتے ہیں ، آپ کو پتہ ہے ، میں برداشت بڑھاتا رہتا ہوں
آج کے مضمون میں ، سخت الفاظ تھے ، جی آپ درست ، شائد گزشتہ دنوں سے میں روز جس طرح کی تقریریں سن رہا ہوں سٹیج سے ، انہوں نے مجھے بھی کچھ اکھڑ بنا دیا ہے ، خارجی کہا ، شائد یہ معتدل اظہار نہیں ، لیکن حکمران یزید سے بدتر ہیں ، قائدین سے یہی سنا ، پھر سوچا یزید بھی اس عزت افزائی پر خوش ہوا ہو گا ، شلوار کی بات میں نے سٹیج سے سنی ہے ، اسی لیے دہرائی ہے ،
:)آئندہ احتیاط ، کوشش کروں گا ، الفاظ کو لگام دئیے رکھوں ، شکریہ جناب کا
محترم اگر کوئی کسی پر تنقید کرتا ہے تو اسے غلط سمجھ کر کرتا ہے - اگر وہ خد ان جیسا رویہ اپنا لے تو تنقید اپنا اثر کھو دیتی ہے
باقی میں نے جیسا محسوس کیا کہ دیا - امید ہے آپ کو برا نہی لگے گا
شکریہ
you are right , I am living in fool's paradise. :)
Ji mam . i will care ........................ sorry for harshness...............:)
Jawab Dia hay Ji ...................... yah len again......:) ............ i dont believe roti ???????? (quite)
میں جماعت کو سپورٹ نہیں کر رہا ، لیکن جس طرح سے احتجاج ہو رہا ہے ، اس پر اعتراض کر رہا ہوں ، دودھ کا دھلا کوئی نہیں نا تو ایوان میں نا ہی شاہراہ دستور پر ، سب جواب دہ ہیں
like
10000000000% mutafiq hun aapse..
اصل میں طاری صاحب میں آپکی بہت عزت کرتا ہوں - اور اس لئے کوشش کرتا ہوں کے اختلاف کے باوجود آپسے جب بھی کوئی بات کروں تو تہذیب کے دائرے میں کروں - لیکن آپ اکثر اوقات آپ کافی ہارش ہو جاتے ہیں - اب یہ جو لوگ اسلام آباد میں آئے ھوۓ ہیں آپ نے انھے خارجی قرار دے دیا ہے - آپ نے تو انکی پاکستانیت ہی مشکوک بنا دی
بس آپسے اتنی سی گزارش ہے کے اگر آپ چاہتے ہیں کے لوگ آپکو غیر جانبدار سمجھیں تو سب پر یکسا تنقید کریں - لیکن آپکی توپوں کا رخ ہمیشہ ایک طرف ہی ہوتا ہے
یہ سب اس لئے کہ رہا ہوں کیونکے آپنے پوچھا - باقی آپ جیسا مرضی لکھیں مجھے ہمیشہ آپکی رائے کی اختلاف کے باوجود قدر رہے گی
عزیز ، میں کوشش کرتا ہوں ، فورم پر شخصی اور ذاتی تبصرے و حملے نا کروں ، ابھی تک کوشش جاری ہے
مجھ پر کس قدر ذاتی حملے ہوتے ہیں ، آپ کو پتہ ہے ، میں برداشت بڑھاتا رہتا ہوں
آج کے مضمون میں ، سخت الفاظ تھے ، جی آپ درست ، شائد گزشتہ دنوں سے میں روز جس طرح کی تقریریں سن رہا ہوں سٹیج سے ، انہوں نے مجھے بھی کچھ اکھڑ بنا دیا ہے ، خارجی کہا ، شائد یہ معتدل اظہار نہیں ، لیکن حکمران یزید سے بدتر ہیں ، قائدین سے یہی سنا ، پھر سوچا یزید بھی اس عزت افزائی پر خوش ہوا ہو گا ، شلوار کی بات میں نے سٹیج سے سنی ہے ، اسی لیے دہرائی ہے ،
:)آئندہ احتیاط ، کوشش کروں گا ، الفاظ کو لگام دئیے رکھوں ، شکریہ جناب کا
It's easy to be sarcastic than to present solutions. People of Pakistan need hope, which some of them see in Imran Khan. Now, we can either do healthy criticism or we can irritate them through harsh remarks. The choice is obvious. :)
(clap)(clap)(clap)
Psychological insight!
Are you a psychologist by training or profession?
Nahi aap ghalat keh rahi hain. Tari bhaai jis jamaat ko support karte hain un main se aksar doodh ke dhulay, saadiq aur ameen hain un main se aksariat farishta sift logon ki hai(bigsmile)
Solutions are not that easy to come by....sometimes neither side is the salvation and we have to take that into consideration...
oh yes, I totally agree with that.
But I would like to describe the condition of the poor(constituiting 70% of it's population) of Pakistan by the following quote;
:biggthumpup:![]()
and I also believe that;
"When injustice becomes law, resistance becomes duty"
what are you talking about?? He does not support NS!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|