sensible
Chief Minister (5k+ posts)
آج کل سائٹ کو وزٹ کرنا ایک شور شرابے والے مسلسل چلتے ایڈ کی وجہ سے ایک اذیت بنا ہوا ہے جو تھریڈ پڑھتے اور کوئی ویڈیو دیکھتے مسلسل شور مچاتا رہتا ہے.
اور ایک دوسری درخواست.
اردو کے فونٹ کا سائز سبھی ممبران پانچ استعمال کرتے ہیں اگر ڈیفالٹ یہ ہی سائز کر دیا جائے تو نوازش ہو گی
شکریہ
اور ایک دوسری درخواست.
اردو کے فونٹ کا سائز سبھی ممبران پانچ استعمال کرتے ہیں اگر ڈیفالٹ یہ ہی سائز کر دیا جائے تو نوازش ہو گی
شکریہ
Last edited by a moderator: