سیاست پی کے پر میری پہلی تھرڈ۔

Pey4Pakistan

MPA (400+ posts)
سب سے پہلے آپ سب کو بہت بہت سلام اور سیاست پی کے کے مینجمنٹ کا بہت بہت شکریہ، کہ ہمیں ایک ایسا فورم مہیا کیا جہاں پر ہمیں اپنے ملک سے باخبر رہنے کا موقع ملا اور مختلف لوگوں کی رائے سے آگاہی ہوئی۔

سلام اور سب کا شکریہ

 
Last edited by a moderator:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
images
 

Pey4Pakistan

MPA (400+ posts)
(cry)ویسے اگلے ہفتے سے بے روزگار ہو رہا ہوں، پھر اگر آپ چاہیں تو میں آپ کی مدد کرسکتا ہوں
 

Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
Welcome To the Forum.
Aapki Launching Bhi Bilawal Zaradari ke Saath Ho rahaee hai
Ye Acha Shogoon naheen hai.
Good Luck.
 

Back
Top