سیاست پی کے اور کرکٹ میچ

sixthsense

Minister (2k+ posts)
اس ذہنی مریض کو,,,,,, گھر والوں نے کمپیوٹر لے کر دیا تھا
سکوں والی گیم کھیلنے کے لیے ,,,, تا کے محلے والے سکوں سے رہیں
لیکن اس
کے یہ ویبسائٹ ہتھے چڑھ گئی
جس دن ڈسلیک کا آپشن ختم ہوگیا,,,,, یہ حیرت سے ہی مر جائے گا

اسے بندے کو اسکی پسند کا جواب چاہے ہوتا ہے مطلب اسکا دل چاہتا ہے یہ ڈسلیک ملنے کی ٹاپو ٹاپ رہے -اسلئے یہ دوسروں کو ڈسلیک دیتا ہے یہ جواب میں اس کو یہی چاہے
 

Back
Top