Zaidi Qasim
Prime Minister (20k+ posts)
تیرے گلاب ترستے ہیں تیری خوشبو کو
تیری سفید چنبیلی تجھے بلاتی ہے
چودھری صاحب ، سہراب کو رھا کرو اور اس قدر ھٹ دھرمی کا کا مظاھرہ نہ کرو کچھ دھرنے کی ناکامی سے ہی سبق حاصل کرو اور یہ خوامخواہ کی ضد بضدی جانے دو ۔ مجھے یقین ھے کہ سہراب نے سبق سیکھ لیا ہے ، وہ اس ساۂٹ کا بہت پرانا ممبر ہے اور ہمیشہ اس میں لکھے جانے والے مضامین میں کافی حصہ لیتا رھا ہے ۔ایک مذید موقع کا حقدار ہے ۔