theek kehty ho.خان صاحب اگر آپ اپنے دور میں ماڈل ٹاون واقع پر انصاف کے لیے دباو ڈالتے تو کچھ بہتری آتی نا؟
Baat Ka karwi but ha truthful.......خان صاحب کچھ یو نان میں ڈوب کے مر گئے کچھ کنٹینروں میں مر گئے کچھ کو طالبان نے مار دیا کچھ ماڈل ٹاؤن میں پھڑکا دئیے گئے چند ایک کو نو مئی کو مار دیا گیا کچھ کو حافظ وہسکی اب مار دے گا پاکستانیوں کی زندگی کی اہمیت ایک مچھر سے زیادہ نہیں ہے جس کے مرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اب اگر پولیس نے سولہ ذبح کر دئیے تو کیا ہو ا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|