سائفر اور ایک سو نوے ملین کا ڈکیت معصوم ہے،
چار سال مرغیاں کٹے بیچتا رہا لاڈلہ معصوم ہے،مریم اورنگزیب
ہیرے جواہرات القادر ٹرسٹ بنا لو کیا تم معصوم ہو
انفارمیشن منسٹر سپیکر و ڈپٹی سپیکر سے اسمبلی تڑوائی کیا یہ معصوم شخص ہے ، مریم اورنگزیب
تم جناح ہائوس جلا دو میٹرو جلا دو کہتا معصوم کو گڈ ٹو سی یو کہا جاتا ہے