سپریم کورٹ فوری از خود نوٹس لے اور عمران خان کو گرفتار کرنے کا حکم دے

13maryamsomotoarrest.jpg

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیرا عظم کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ اس خوف میں مبتلا دماغی مریض کے ہاتھ میں ماچس ہے جس سے یہ ہر طرف آگ لگانا چاہتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1512822435640393731
https://twitter.com/x/status/1512817424009244674
مریم نواز نے کہا کہ اس سے پہلے کہ یہ مزید نقصان کر دے، اس کو گرفتار کرنا چاہیے۔22 کروڑ کی قسمت ایسے ہیجانی شخص کے ہاتھ میں نہیں دی جا سکتی۔
عمران خان نے اپنی کھال بچانے کے لئے ملک کویرغمال بنایا ہوا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1512711375977598988
قبل ازیں مریم نواز نے ٹویٹ میں کہا تھا کہ ہوش وحواس کھودینے والے شخص کو ملک میں تباہی پھیلانے کی اجازت نہیں دینی چاہئیے۔ یہ مذاق نہیں ہے۔ عمران خان سے وزیراعظم یا سابق وزیراعظم جیسا برتاؤ نہیں ہونا چاہئیے۔

انہوں نے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ عمران خان کونفسیاتی مریض کے طورپرلینا چاہئیے جس نے اپنی کھال بچانے کے لئے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے جوشرمناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ صورتحال کا سامنے کرنے سے خوف زدہ شخص کی وجہ سے پورا ملک مفلوج ہوگیا ہے۔ ملک کے 22 کروڑ عوام ایک ہفتے سے حکومت سے محروم ہیں۔ یہ آئین کی کھلی خلاف ورزی اورسپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام نہ کرنا ہے اس کا انجام اچھا نہیں ہوگا۔
 
fatimakhan

Councller (250+ posts)

Bibi pehlay apnay abba ko adiala jail may jama karwa
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کلپ دیکھیں اور بتائیں کیا اس شخص کو گرفتاری کا یا حکومت کے جانے کا ڈر ہے ؟
سبحان اللہ۔۔

ملک اوپر نیچھے ہورہا ہے۔۔ اور یہ اطمنان سے کینسر کے مریضوں کے لیئے چندے اکھٹے کرنے میں لگا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔کیا تاریخ میں اسکی مثال ملتی ہے ۔۔

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)

Twitter Trends Worldwide:​

Top Hashtags 10th Most Tweeted​

1#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور2.0M tweetsView details
2#PTD_ON_STAGE_LV1.5M tweetsView details
3#CutiePieEP81.5M tweetsView details
4#1ΞX0withEXOLs375.8K tweetsView details
5#KinnPorscheEP2368.8K tweetsView details
6#BNK4812thSingleGE_Final299.4K tweetsView details
7#EXOLsCelebrateWithEXO291.9K tweetsView details
8#ToTheWorld6thYearWithNCT244.7K tweetsView details
9#Pampangaispink214.7K tweetsView details
10#Venue101179.6K tweetsView details
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Says a person who is on bail to take care of his sick father, who ran away years ago to London ... Wah ray Pakistani adalton ... Fitay moo tum logon ga, Adalaton mai Kothay walay betahy hoey hain ?
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

تمام حرام مال پہ پلنے والوں کے لئے۔۔

حضرت عبداللہ بن مسعود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے ، نبی اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا : ’’جو بندہ مالِ حرام حاصل کرتا ہے ، اگر اُس کو صدقہ کرے تو مقبول نہیں اور خرچ کرے تو اُس کے لیے اُ س میں برکت نہیں اور اپنے بعد چھوڑ کر مرے تو جہنم میں جانے کا سامان ہے ۔ اللہ تعالیٰ برائی سے برائی کو نہیں مٹاتا، ہاں نیکی سے برائی کو مٹا دیتا ہے ۔ بے شک خبیث کو خبیث نہیں مٹاتا ۔ (مسند امام احمد، مسند عبد الله بن مسعود رضی الله تعالی عنه، ۲ / ۳۳، الحدیث : ۳۶۷۲ )
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
13maryamsomotoarrest.jpg

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیرا عظم کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ اس خوف میں مبتلا دماغی مریض کے ہاتھ میں ماچس ہے جس سے یہ ہر طرف آگ لگانا چاہتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1512822435640393731
https://twitter.com/x/status/1512817424009244674
مریم نواز نے کہا کہ اس سے پہلے کہ یہ مزید نقصان کر دے، اس کو گرفتار کرنا چاہیے۔22 کروڑ کی قسمت ایسے ہیجانی شخص کے ہاتھ میں نہیں دی جا سکتی۔
عمران خان نے اپنی کھال بچانے کے لئے ملک کویرغمال بنایا ہوا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1512711375977598988
قبل ازیں مریم نواز نے ٹویٹ میں کہا تھا کہ ہوش وحواس کھودینے والے شخص کو ملک میں تباہی پھیلانے کی اجازت نہیں دینی چاہئیے۔ یہ مذاق نہیں ہے۔ عمران خان سے وزیراعظم یا سابق وزیراعظم جیسا برتاؤ نہیں ہونا چاہئیے۔

انہوں نے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ عمران خان کونفسیاتی مریض کے طورپرلینا چاہئیے جس نے اپنی کھال بچانے کے لئے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے جوشرمناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ صورتحال کا سامنے کرنے سے خوف زدہ شخص کی وجہ سے پورا ملک مفلوج ہوگیا ہے۔ ملک کے 22 کروڑ عوام ایک ہفتے سے حکومت سے محروم ہیں۔ یہ آئین کی کھلی خلاف ورزی اورسپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام نہ کرنا ہے اس کا انجام اچھا نہیں ہوگا۔
Now first thing she will do is fly to London.