سپارکو کے ترقیاتی بجٹ کو 6 ارب سے 65 ارب روپے تک بڑھانے کی تجویز

8suparobudgetttkjd.png

خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو کے ترقیاتی بجٹ کو 6 ارب سے 65 ارب روپے تک بڑھانے کی تجویز دیدی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو کے ترقیاتی بجٹ میں 850 فیصد اضافے کی تجویز دیدی گئی ہے۔

نئے مالی سال کےبجٹ میں سپارکو کیلئے 65ارب 61 کروڑ 70 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے، رواں مالی سال کے بجٹ میں سپارکو کے ترقیاتی بجٹ کی مد میں صرف 6 ارب 90 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ترقیاتی فنڈز میں اضافہ پاکستان کے کے ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹیلائٹ پاک سیٹ ون کیلئے کیا گیا اور 59 ارب 18 کروڑ 37 لاکھ روپے اس منصوبے کیلئے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان اسپیس سینٹر کے قیام کیلئے 4 ارب 17 کروڑ 53 لاکھ روپے جبکہ پاکستان آپٹیکل ریموٹ سینسنگ سیٹیلائٹ کیلئے 1 ارب 35 کروڑ روپے کا بجٹ رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

نئے بجٹ میں سپارکو کیلئےایک نیا منصوبہ بھی شروع کرنے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ پاک سیٹ 2 کی فیزیبلٹی اینڈ سسٹم ڈیفینیشن اسٹڈی کیلئے 24 کروڑ 80 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے اور ساتھ ہی ڈیپ اسپیس اسٹرونومیکل آبزروریٹریز کیلئے 65 کروڑ روپے رکھے جاسکتے ہیں۔
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Chalo yah saray retd generals hain who are unqualified to be even a peon in this dept. In barwoon ko aur khana hay. Sab ko hata kar suitably qualified skilled experienced civilians lao than budget bathao and see SUPRACO kahan jati hay. Haram khor generals
 
Nazimshah

Minister (2k+ posts)
Rotton bosseda nizam, last 30 sai 40 saaalo sai eik idarai sai control ho raha hai Team A aor team B ki help sai, aor aaj kal sab ikaatai hukamrani kar rahai hai kuch nahi hoga.
Dar Qadeer sai on screen maafi mangwayi Imran khan ko qaid mai raka taggo ko mulk hawala kia
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
more money for retired NaPak Fauj Generals

شاید یہ اتنی جلدی ممکن نہ ہو سکے لیکن سپیس ریسرچ جیسی تھکی سوچوں پر قوم کو لگایا جا رہا ہے

کہاں وہ آفاقی سوچ ہوا کرتی تھی - قوم انڈے مجاں، ککڑوں کے الٹرا ویژنری کھوتے سے محروم ہو گئی

☹️☹️☹️
 
Back
Top