سندھ ہاؤس سے برآمد ایم این ایز کو خواجہ سعد نے "قوم کے ہیرو "قراردیدیا

khawii11i1.jpg


خواجہ سعد رفیق نے سندھ ہاؤس سے برآمدہونیوالے تحریک انصاف کے ایم این ایز کو قوم کے ہیروز قرار دیدیا۔

آج سندھ ہاؤس سے تحریک انصاف کے منحرف ایم این ایز منظرعام پر آگئے جن کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا تھا کہ انہوں نے کروڑوں روپوں کے عوض ووٹ بیچے ہیں۔

سندھ ہاؤس سے برآمد ہونیوالے تحریک انصاف کے ایم این ایز کو خواجہ سعد رفیق نے ہیروز قرار دیا اور کہا کہ منحوس تبدیلی سےنجات کیلئےضمیر کی آواز پرلبیک کہنے والے PTIکے اراکین قومی اسمبلی قوم کے ہیرو ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1504445418972729349
خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ حکومتی بدمعاشی کاسامنا کرنے کیلئے سب تیار حکومت اپنی مصنوعی اکثریت کھوچُکی ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ متحدہ اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہہ ریاستی طاقت استعمال کی گىئ تو ایسا کرنیوالے اہلکار قانون کےکٹہرے میں لاۓ جائینگے۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ہر وقت کے ہیرو ہیں تم لوگوں کو چھوڑ کر آنے پر بھی جانے پر بھی اور تم لوگوں کق پھر چھوڑ جانے پر بھی
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اگر یہ قوم کے ہیرو ہیں تو پھر ایسی قوم اللہ کے عذاب سے کیسے بچ سکتی ہے نا ممکن
ہاہاہا….یہ قوم کے وہ ہیرو ہیں جو اپنا کارنامہ چھپانے کے لیے اب اپنا
منہ چھپانے پر مجبور ہیں…. ?
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ماں کے لومڈے لکھ دی لعنت تواڈے جمن تے۔
سالے بکاو مال آخخخ تھووو?️​

FB-IMG-1647537417708.jpg

 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
ماں کے لومڈے لکھ دی لعنت تواڈے جمن تے۔
سالے بکاو مال آخخخ تھووو?️​

FB-IMG-1647537417708.jpg

Lannats on these crooks who have lost their moral compass.A prostitute has more dignity than these kanjars.
 

mzubair

Politcal Worker (100+ posts)
لعنتی سب کے سب بک گۓ وہ بھی زرداری کی منہ مانگی قیمت پر
 

mzubair

Politcal Worker (100+ posts)
اب کہاں ہے بے غیرت الیکشن کمیشن آف پاکستان وہ تو پہلے ہی بک چکا تھا
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ قوم کے ہیرو ہیں تو پھر ایسی قوم اللہ کے عذاب سے کیسے بچ سکتی ہے نا ممکن
یہ قوم کے نہیں سعد رفیق ہیرا منڈی کی پیداوار کے ہیرو ہیں
 

Back
Top