سمندری طوفان کراچی سے کتنے کلو میٹر دور؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ بپر جوائے کراچی سے 550کلومیٹر دور ہے،طوفان بپر جوائے کی شدت برقرار ہے،ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ٹھٹھہ، سجاول، بدین اور کراچی کی ساحلی پٹی متوقع سائیکلون سے متاثر ہوسکتی ہے صورتحال خراب ہوتی ہے تو شہر میں عام تعطیل کا اعلان کیا جاسکتا ہے