Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عام انتخابات کی نسبت ضمنی انتخابات میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد میں تقریبا 14 ہزار کا اضافہ ہوا۔ تحریک انصاف کے مطابق ان کو حلقہ میں نئے ووٹرز کی رجسٹریشن کا علم تک نہیں کہ یہ ووٹر کب کہاں کیسے رجسٹرڈ ہوئے؟ عمومی طور پر الیکشن کمیشن پبلک اناونسمنٹ کے ذریعے نئے ووٹرز رجسڑڈ کرتا ہے۔محمد عمیر
https://twitter.com/x/status/1930186604007604678
https://twitter.com/x/status/1930186604007604678