بغض عمران میں دنیا کا سب سے پہلا ڈبل پی ایچ ڈی: سلیم صافی کتا
Supreme Court k kon say fasilay ki bat kar raha ha yeh?
Letter daikhay beghair reject kar diya ??ڈپٹی اسپکیر رولنگ کے تفصیلی فیصلے میں امریکی سازش کے دعووں کی بات کر رہا ہے جس میں سپریم کورٹ نے امریکی سازش کو مسترد کر دیا تھا اور قرار دیا تھا کہ ڈپٹی اسپیکر کے سامنے امریکی سازش کا کوئی ثبوت نہیں تھا ۔
Letter daikhay beghair reject kar diya ??
ACHAA THEEK AEEخبریں ہیں کہ سپریم کورٹ کو اصل سائفر نہیں دیا گیا جو اصل سائفر پہ کمنٹری ہوتی ہے فارن آفس کی وہ کاپی دی تھی چیف جسٹس کو۔
اصل بات یہ تھی کہ سپریم کورت نے قرار دیا کہ ڈپٹی اسپیکر کے پاس ایسا کیا ثبوت ہے کہ پارلیمان میں بیٹھے افراد اس مبینہ سازش کا حصہ ہیں اس کے پاس ایسے کیا ثبوت رکھے گئے۔ نیز یہ بھی بات سامنے آئی کہ وفاقی حکومت کی طرف سے پہلے ہی لکھی ہوئی رولنگ قاسم سوری کو دی گئی جو اس نے پڑھ دی۔
معا بعد عمران نے اسمبلیاں تحلیل کر دیں اس سے معلوم ہوتا ہے سب پہلے سے پری پلان تھا. یہ نکات سامنے آنے کے بعد اصولی طور پہ ڈپٹی اسپیکر پہ آرٹِکل چھ کی کارروائِی ہونی چاہئیے تھی۔۔
To Justice sahab mang laitay, kisi nay mana kiya tha kia?خبریں ہیں کہ سپریم کورٹ کو اصل سائفر نہیں دیا گیا جو اصل سائفر پہ کمنٹری ہوتی ہے فارن آفس کی وہ کاپی دی تھی چیف جسٹس کو۔
اصل بات یہ تھی کہ سپریم کورت نے قرار دیا کہ ڈپٹی اسپیکر کے پاس ایسا کیا ثبوت ہے کہ پارلیمان میں بیٹھے افراد اس مبینہ سازش کا حصہ ہیں اس کے پاس ایسے کیا ثبوت رکھے گئے۔ نیز یہ بھی بات سامنے آئی کہ وفاقی حکومت کی طرف سے پہلے ہی لکھی ہوئی رولنگ قاسم سوری کو دی گئی جو اس نے پڑھ دی۔
معا بعد عمران نے اسمبلیاں تحلیل کر دیں اس سے معلوم ہوتا ہے سب پہلے سے پری پلان تھا. یہ نکات سامنے آنے کے بعد اصولی طور پہ ڈپٹی اسپیکر پہ آرٹِکل چھ کی کارروائِی ہونی چاہئیے تھی۔۔
واقعاتی ثبوت کیا کہتے ہیںڈپٹی اسپکیر رولنگ کے تفصیلی فیصلے میں امریکی سازش کے دعووں کی بات کر رہا ہے جس میں سپریم کورٹ نے امریکی سازش کو مسترد کر دیا تھا اور قرار دیا تھا کہ ڈپٹی اسپیکر کے سامنے امریکی سازش کا کوئی ثبوت نہیں تھا ۔
Dont know there is no such case he is just making that upSupreme Court k kon say fasilay ki bat kar raha ha yeh?
جلی نہ تیری جلی نہ?? اس کے مقدر میں بغض میں جل جل کے مرنا لکھا ہے سلیم لفافی