سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ

patriot

Minister (2k+ posts)
Re: سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ

یہ اور اس جیسے دوسرے مردود جو معصوم بچوں کو بھی منافق سمجھتے ہیں اور ان کو واجب القتل سمجھتے ہیں انسانیت کے نام پر دھبہ ہیں،مسلمان ہونا تو بہت ہی بڑی بات ہے۔ کاش بچپن ہی میں ان کا کسی نے گلا گھونٹ دیا ہوتا۔
خود کش حملے کرنا کوئی ان کا خاصہ نہیں ہے سری لنکا کے تامل ٹائگر بھی یہ کام کیا کرتے تھے۔ راجوگادھی کی موت ایسے ہی ایک حملے میں ہوئی تھی۔
امریکی اگر بےگناہ معصوم لوگوں کو مار رہے ہیں تو کیا ہم کو بھی ان جیسا ہوجانا چاہیے۔ ہم مسلمان بھی کہلانا چاہتے ہیں اور جنگ اور محبت میں سب جائز والے کلیے پر عمل بھی کرنا چاہتے۔ نہیں بھئی یہ نہیں ہوسکتا۔
مسلمان تو دشمن کی فصل اور درختوں کو بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا،چہ جائیکہ نہتے انسانوں کا قتل۔
میدانِ جنگ میں دشمن کی اصلح سے لیس فوج کے خلاف لڑنا ہمارا حق ہے مگر جان بوجھ کر نہتے لوگوں
کونشانہ بنانا مسلمان کو زیب نہیں دیتا۔
 
shah3145

Minister (2k+ posts)
Re: سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ

یہ ایک فرد کا نہیں بلکہ ایک
نظریے اور سوچ کا اِنٹرویو ہے۔ یہ ایک کھِڑکی ہے جو اُس پُر اسرار دُنیا میں کھُلتی ہے جِس میں ہم سب مارے تجسس کے جھانکنا چاہتے ہیں، حصہ بنے بغیر۔
یہاں کی اکثریت اِن بِجوؤں کے خیالات اور وجود سے نفرت کرتی تو ایک اقلیت کِسی نہ کِسی بہانے اور آڑ سے اِن کی حِمایت بھی۔
ایک بڑی تعداد اِن کے کالے کرتوتوں سے بیزار ہے تو کہیں کہیں اِنکی محبت میں سرشار اور اِنکی شخصیت کے سحر میں گرفتار تالیاں پیٹنے والیاں بھی بھٹکتی نظر آئیں گی۔
اِس شخص کا اِنسانیت دُشمنی کا جذبہ اور عزمِ خونریزی ملاحظہ فرمائیں اور سوچیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟

یہ وہ لوگ ہیں جِن کے نزدیک کوئی مُسلمان نہیں سوائے اُن کے اور
سب واجب القتل ہے بِلا تمیزِ جِنس، عُمر، مسلک، رنگ و نسل۔
اِنٹرویو کا وہ حصہ جِس میں یہ ملعون پھوُل سے بچوں کو معاف کرنا بھی خِلافِ اِسلام بتاتا ہے حتیکہ اپنے گھر والوں، بہن بھائیوں کو بھی نہیں بخشتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اِنتہا پسندی کی ایک نئی اِنتہا ہے۔

یہ سب سُن لینے کے بعد بھی کوئی اِس مخلوُق کو اِنسان سمجھتا ہے تو اُس نے صِرف حیاتیات (
بائلوجی) ہی پڑھی ہوگی۔ اب اُس کیلئے سماجیات، عمرانیات اور اخلاقیات وغیرہ پڑھنا از حد ضروری ہو چُکا۔

aisa nah ho ke kuch arsay baad salim safi kahay ke ya planted interview thaaa:-) like maya khan n mehr
 
panasonic

Banned
Re: سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ

imran khan support this kind of taliban.
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ

مجھے سلیم صافی پر ویسے ھی شک ھے۔ اِس سے بڑا جھوٹا اور خودپسند آدمی میڈیا میں نھیں۔

خانزادہ کے پروگرام میں اس نے کھا تھا کہ ملک رِیاز نے اسکو دستاویزات اِس لیے نھیں دکھاے تھے کیونکہ سلیم سافی کو کوی خرید نھیں سکتا اور سلیم صافی واحد ایماندار ھے۔ اپنے منہ میاں مٹھو۔

حوروں کی تعداد کا وعدہ کھیں بھی نھیں کیا گیا۔ یہ وہ بکواس ھے جسکا امریکہ استعمال کرتا ھے ھمارا ٹھٹھا کرنے کے لیے۔

حوروں کا وعدہ نماز پرھنے کی صورت میں کیا گیا ھے حدیث میں۔ نمازیں آخرت میں حوریں بن کر آیں گی۔ [HI]جو جتنا پابند نمازی ھو گا اسکی حور اتنی کوبصورت اور نقوش والی ھوگی۔ جس نی نماز میں خیانت کی ھوگی، اسکی حور کا ناک، آنکھ وغیرہ غائب ھوں گے۔
[/HI]
اوپر دی گئی حدیث میں نے مصر کی ال اظہر یونیورسیٹی کے پروفیسر اور کئی عالموں سے سنی ھے۔ اور ۷۲ حوروں کا حوالہ میں نے یا تو غیر مسلم دوستوں سے سنا تھا یا ھولیووڈ موویز سے۔

برائے مہربانِی ان جھوٹوں سے محفوظ رھئے۔ یہ تلے ھوے ھیں اپنی زات کے لیے اسلام کو بھی بدنام کرنے کے لیے۔

@BuTurabi, @barca, @alimohsan52, @Star Gazer, @aamirksa, @maksyed, @Afraheem
سوچا آپ لوگ محروم نہ رہ جائیں۔
باقی مومنین کی نمازوں کا تو پتا نہیں لیکن بے کار قِسم کی پوسٹس پر آپ کی پسندیدگی کی مقدار اور رفتار دیکھ کر سوچا آپ کو متوجہ کر دوں کہ اگر وہاں ’’سامان‘‘ پورا چاہئیے تو یہاں نمازیں پوری پڑھا کریں۔
سالم حوُرمِلنے یا نہ مِلنے کا تو سُنا تھا یہ ادھی پچدی حوُر والا پہلی مرتبہ سُنا ہے۔ اب میں اِس پریشانی میں گرفتار ہوں کہ نماز میں خیانت سے مُراد نماز قضا کرنا ہے یا کِسی عمل یا رُکنِ نماز کا درست نہ بجا لانا ہے۔ آیا رُکوع میں خیانت کے بدلے حوُر کا کیا غائب ہوگا اور سجدے میں کوتاہی کے بدلے کیا۔ اگر کوئی حوُر کے اعضاء کے مُتبادل ارکان نماز کی فہرست بتلا دے تو عین نوازش ہوگی تاکہ اپنے پسندیدہ اعضاء کو برقرار ر کھنے اور مطلوبہ ’’گوشوں‘‘ کے حُسن میں اِضافے کیلیئے نماز پڑھتے وقت اُن حصوں پر خصوصی دھیان رکھتے ہوئے خشوع و خضوع بڑھایا جائے۔
 
Last edited:

warraich001

MPA (400+ posts)
Re: سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ

F**** All Qadiyanies ....and their Khalifa and their Fake prophet ................... for Making fun of my Islam

Where is this admin now......is he only vigilant for my posts only ..................cant he see these b*S*T*a*r*ds now

Now he is going to far...... where is admin...... where is Abdul rehman...... you never take more than a second to remove the thread that is in favour of Ahmadies....... than why not here........... itne islam ke champion bante hain to apni duty bhi pure imandari se nibhaya kare
 
BoneBasher

Minister (2k+ posts)
Re: سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ

سوچا آپ لوگ محروم نہ رہ جائیں۔
باقی مومنین کی نمازوں کا تو پتا نہیں لیکن بے کار قِسم کی پوسٹس پر آپ کی پسندیدگی کی مقدار اور رفتار دیکھ کر سوچا آپ کو متوجہ کر دوں کہ اگر وہاں’’سامان‘‘ پورا چاہئیے تو
یہاں نمازیں پوری پڑھا کریں۔

سالم حوُرمِلنے یا نہ مِلنے کا تو سُنا تھا یہ ادھی پچدی حوُر والا پہلی مرتبہ سُنا ہے۔ اب میں اِس پریشانی میں گرفتار ہوں کہ نماز میں خیانت سے مُراد نماز قضا کرنا ہے یا کِسی عمل یا رُکنِ نماز کا درست نہ بجا لانا ہے۔ آیا رُکوع میں خیانت کے بدلے حوُر کا کیا غائب ہوگا اور سجدے میں کوتاہی کے بدلے کیا۔ اگر کوئی حوُر کے اعضاء کے مُتبادل ارکان نماز کی فہرست بتلا دے تو عین نوازش ہوگی تاکہ اپنے پسندیدہ اعضاء کو برقرار ر کھنے اور مطلوبہ ’’گوشوں‘‘ کے حُسن میں اِضافے کیلیئے نماز پڑھتے واقت اُن حصوں پر دھیان رکھتے ہوئے خشوع و خضوع بڑھایا جائے۔

ye pehle bata dete, ab to jaldi jaldi namaz parha karoonga kyun ke mujhe to slim hoor chahiye;)
 
patriot

Minister (2k+ posts)
Re: سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ

he accepted sharia bill in swat under taliban.

Not only IK but all political parties except a few accepted the bill which was the demand of the people of that region.
Unfortunately, federal and provincial governments didn't support it whole heartedly,therefor the region was taken over by ttp.

IK does not support this kind of terrorist animals.
 
awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ

سوچا آپ لوگ محروم نہ رہ جائیں۔
باقی مومنین کی نمازوں کا تو پتا نہیں لیکن بے کار قِسم کی پوسٹس پر آپ کی پسندیدگی کی مقدار اور رفتار دیکھ کر سوچا آپ کو متوجہ کر دوں کہ اگر وہاں ’’سامان‘‘ پورا چاہئیے تو یہاں نمازیں پوری پڑھا کریں۔
سالم حوُرمِلنے یا نہ مِلنے کا تو سُنا تھا یہ ادھی پچدی حوُر والا پہلی مرتبہ سُنا ہے۔ اب میں اِس پریشانی میں گرفتار ہوں کہ نماز میں خیانت سے مُراد نماز قضا کرنا ہے یا کِسی عمل یا رُکنِ نماز کا درست نہ بجا لانا ہے۔ آیا رُکوع میں خیانت کے بدلے حوُر کا کیا غائب ہوگا اور سجدے میں کوتاہی کے بدلے کیا۔ اگر کوئی حوُر کے اعضاء کے مُتبادل ارکان نماز کی فہرست بتلا دے تو عین نوازش ہوگی تاکہ اپنے پسندیدہ اعضاء کو برقرار ر کھنے اور مطلوبہ ’’گوشوں‘‘ کے حُسن میں اِضافے کیلیئے نماز پڑھتے وقت اُن حصوں پر خصوصی دھیان رکھتے ہوئے خشوع و خضوع بڑھایا جائے۔

I spilled my tea laughing when I read this in the morning! :lol:
 
mrbaig

Senator (1k+ posts)
Re: ???? ???? ??? ??? ?????? ?? ???? ????? ???

Han un perverts dehshatgardo ka jo jannat ki hooron kay chakker mein, is dunya ki kisi aurat se uska bhai, beta, baap ya shohaar cheen lety hayn...

uskay halaq per churri chaladety hayn ya bomb dhamaka karke uskay jism kay tukre kardety hayn, thumay aitraaz hay koi???

or in jaisy Har**mkhoron ka bhi

????????? ??????? ??????? ???????? ?? ????
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ

kash k ye haramee mery hat aa jta, isy tarpa tarpa kr tashadud ka nishana bnata k haram k pillay, kitni takleef hoti hy jb tu doosro ko takleef deta hy....****** da putter .... dalla ..... :angry_smile:....sb wajibul katel hy, sb ko katel krny k bad, in the end, jb koi nhe nazer aye ga to khud pr fatwa laga lay ga k ab koi nhe bacha jihad krny k liye to ab me khud wajibul katel hu....ullu de pathay.....:angry_smile:
 
EniGma90

Minister (2k+ posts)
Re: سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ

Now he is going to far...... where is admin...... where is Abdul rehman...... you never take more than a second to remove the thread that is in favour of Ahmadies....... than why not here........... itne islam ke champion bante hain to apni duty bhi pure imandari se nibhaya kare

Dartey hayn bhai dartey, yahan abhi apko 2-3 sipha-e-bhagoora kay log bhi milengy apney jhandon kay sath, jo kay bachon or aurton ki qatal ki vidz ko daikh kar ALlohmdolilah or Allah akber jaisy comment kartey hayn, mager humarey admins ko aisy logon ko ban kartey hue kapkapi lag jati hay, canada mein bethy hayn saare tab bhi ye haal hay dar k maare....

aur jawab dena kisi baat ka to unki shaan kay hargiz khilaaf hay, halankay ye pagal reality a** hurts mhje ahmedi banaraha hay wo bhi awein...
 
sherkhan314

Minister (2k+ posts)
Re: سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ

ye pehle bata dete, ab to jaldi jaldi namaz parha karoonga kyun ke mujhe to slim hoor chahiye;)

I spilled my tea laughing when I read this in the morning! :lol:

سوچا آپ لوگ محروم نہ رہ جائیں۔
باقی مومنین کی نمازوں کا تو پتا نہیں لیکن بے کار قِسم کی پوسٹس پر آپ کی پسندیدگی کی مقدار اور رفتار دیکھ کر سوچا آپ کو متوجہ کر دوں کہ اگر وہاں ’’سامان‘‘ پورا چاہئیے تو یہاں نمازیں پوری پڑھا کریں۔
سالم حوُرمِلنے یا نہ مِلنے کا تو سُنا تھا یہ ادھی پچدی حوُر والا پہلی مرتبہ سُنا ہے۔ اب میں اِس پریشانی میں گرفتار ہوں کہ نماز میں خیانت سے مُراد نماز قضا کرنا ہے یا کِسی عمل یا رُکنِ نماز کا درست نہ بجا لانا ہے۔ آیا رُکوع میں خیانت کے بدلے حوُر کا کیا غائب ہوگا اور سجدے میں کوتاہی کے بدلے کیا۔ اگر کوئی حوُر کے اعضاء کے مُتبادل ارکان نماز کی فہرست بتلا دے تو عین نوازش ہوگی تاکہ اپنے پسندیدہ اعضاء کو برقرار ر کھنے اور مطلوبہ ’’گوشوں‘‘ کے حُسن میں اِضافے کیلیئے نماز پڑھتے وقت اُن حصوں پر خصوصی دھیان رکھتے ہوئے خشوع و خضوع بڑھایا جائے۔

ترابی مجھے پتا تھا کوی اور یہ بات کرے نہ کرے آپ زرور کریں گے۔ پہلے تو جو میں نے سنا وہ بات ویسے ھی آپ لوگوں تک پہنچائ۔ اس کے لیے معزرت۔
دوسری بات یہ ھے میرے دوستوں، حور زمینی خواتیں کی ترھہ نھیں ھے۔ جو میں سمجھا ھوں۔ وہ ایک الگ مخلوق ھے۔ اللہ تعالی فرماتے ھیں اگر حور اپنا ایک ناخن زمیں پر پھینک دے تو پورے کرّہ عرض پر خوشبو ھی خوشبو ھو جائے گی۔
کیا حوروں کے نقوش کم ھوں گے یا انکی خوبصورتی میں فرق آ جائے گا میں نہیں جانتا۔ بہرحال نمازیں سہی ترھاں ٹھہر ٹھہر کے نہ پڑھنا نماز میں خیانت ھے اور پابندی نہ کرنا نماز کی چوری۔
جہاں تک حُسن کی بات ھے تو وہ اپنی اپنی پسند ھے۔ کوی "سامان" کی حد سے زیادتی کو حُسن سمجھتا ھے تو کوی کم کو۔ بہرحال ھماری سوچ اور
"Requirements"اللہ تعالی سے تو نہں چھپی ھیں۔

آخری بات یہ کے جنت اور حوروں اور شرابِ کافور کے حصول کے لیے نماز نہں ھے۔ یہ انعامات اچھی نماز +اچھی نیت سے پڑھنے کے ھیں۔ انسان نے جنت میں ھمیشہ رھنا ھے۔ اور بہت جلد چیزوں سے اکتا جاتا ھے۔

جبھی کہا گیا ھے کے آگے ان گنت انعامات ھیں جنکا انسان اندازہ بھی نہیں کر سکتا۔ زمینی انعامات کی "نسل" اور "category" وھاں سے فرق ھے۔

بے کار قسم کی اتنی لمبی پوسٹ" پڑھنے کا شکریہ۔"

سب سے پہلے تو تہذیب، تمیز سے بات کرنے کا بہت شکریہ اور نیک خواہشات :) ورنہ لوگ یہاں مذہبی معاملات میں فتوے لگانے اور گالم گلوچ کرتے دیر نہیں کرتے۔
اب اگر اجازت دیں تو آپ کی بات کو ذرا مختلف زاویے سے آگے بڑھانے کی کوشش کروں گا۔ نبی آخرالزمان چونکہ عالمِ بشریت کیلئے تھے لِہٰذااُن کی باتیں بھی رہتی دُنیا تک وجودِ بشر کی بقا اور بعد تک کیلئے ہونگی۔
نبی اپنے وقت کی سب سے ارفع ہستی اور اعلی بات کا امین ہوتا ہے لِہٰذا اُسے عِلم ہوتا ہے کہ اُس کا مخاطب کون اور کِسطرح کے لوگ ہیں۔ آپ نے کم و بیش ڈیڑھ ہزار برس پہلے جتنی جدید بات کی وہ آج کا معاشرہ بھی روحانی طور پر محسوس کرتا ہے اور مختلف شکلوں میں قبول کرتا ہے۔ رسول بظاہر اپنے وقت کے ذہن سے مخاطب ہوتا ہے لیکن اُس کا مخاطب آئیندہ ہزاروں سال تک پھیلا ہوتا ہے۔ غُلامی کا خاتمہ، عورت کا مقام، جانوروں سے پیار، بچوں کے حقوق، ضعیفوں کا خیال، والدین کی تکریم ایسی ان گنت تفاصیل ہیں جو آفاقی اور دائم مستحسن قرار پانے والی ہیں۔
اِس سے پہلے کہ بات طویل اور بور ہو جائے مختصراً عرض اور دعوتِ خیال ہے کہ جنت کے تذکروں میں شہد، دودھ، ٹھنڈی ہواؤں، خوش شکل گوری چٹی عورتوں، غلمان، میٹھے رسیلے پھلوں کا ذکر مِلتا ہے۔ کہیں بھی آئس کریم، فالودہ، چاکلیٹ مِلک، کافی، لاٹے، مینگو شیک، چِکن جلفریزی، ٹیمورا، منچولینز، ٹھنڈے مووی تھیٹر، لگژری گاڑیاں، جیٹ ایروپلینز وغیرہ کی بات نہیں کی گئی۔ وہ سب چیزیں جِس سے عرب معاشرہ محروم تھا یا بمشکل دستیاب تھیں اُن کو جنت بتایا گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں جنت ’’راحت‘‘ اور جہنم ’’تکلیف‘‘ سے زیادہ خوشنودی خُدا اور خفگیِ پروردگار کا نام تو نہیں۔ ہمیں پیغام کی ’’روُح‘‘ کو سمجھنے کی ضرورت ہے یا اُسکے لفظوں میں لاپتہ ہو جانے کی؟ یہ نُکتہ آفرینی نہیں بلکہ دعوتِ فکر ہے۔ جواب ضروری نہیں۔ تحمل سے بات کرنے کا ایک بار پھِر شکریہ
 
sherkhan314

Minister (2k+ posts)
Re: سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ

[HI]
سب سے پہلے تو تہذیب، تمیز سے بات کرنے کا بہت شکریہ اور نیک خواہشات :) ورنہ لوگ یہاں مذہبی معاملات میں فتوے لگانے اور گالم گلوچ کرتے دیر نہیں کرتے۔[/HI]
اب اگر اجازت دیں تو آپ کی بات کو ذرا مختلف زاویے سے آگے بڑھانے کی کوشش کروں گا۔ نبی آخرالزمان چونکہ عالمِ بشریت کیلئے تھے لِہٰذااُن کی باتیں بھی رہتی دُنیا تک وجودِ بشر کی بقا اور بعد تک کیلئے ہونگی۔
نبی اپنے وقت کی سب سے ارفع ہستی اور اعلی بات کا امین ہوتا ہے لِہٰذا اُسے عِلم ہوتا ہے کہ اُس کا مخاطب کون اور کِسطرح کے لوگ ہیں۔ آپ نے کم و بیش ڈیڑھ ہزار برس پہلے جتنی جدید بات کی وہ آج کا معاشرہ بھی روحانی طور پر محسوس کرتا ہے اور مختلف شکلوں میں قبول کرتا ہے۔ رسول بظاہر اپنے وقت کے ذہن سے مخاطب ہوتا ہے لیکن اُس کا مخاطب آئیندہ ہزاروں سال تک پھیلا ہوتا ہے۔ غُلامی کا خاتمہ، عورت کا مقام، جانوروں سے پیار، بچوں کے حقوق، ضعیفوں کا خیال، والدین کی تکریم ایسی ان گنت تفاصیل ہیں جو آفاقی اور دائم مستحسن قرار پانے والی ہیں۔
اِس سے پہلے کہ بات طویل اور بور ہو جائے مختصراً عرض اور دعوتِ خیال ہے کہ جنت کے تذکروں میں شہد، دودھ، ٹھنڈی ہواؤں، خوش شکل گوری چٹی عورتوں، غلمان، میٹھے رسیلے پھلوں کا ذکر مِلتا ہے۔ کہیں بھی آئس کریم، فالودہ، چاکلیٹ مِلک، کافی، لاٹے، مینگو شیک، چِکن جلفریزی، ٹیمورا، منچولینز، ٹھنڈے مووی تھیٹر، لگژری گاڑیاں، جیٹ ایروپلینز وغیرہ کی بات نہیں کی گئی۔ وہ سب چیزیں جِس سے عرب معاشرہ محروم تھا یا بمشکل دستیاب تھیں اُن کو جنت بتایا گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہیں جنت ’’راحت‘‘ اور جہنم ’’تکلیف‘‘ سے زیادہ خوشنودی خُدا اور خفگیِ پروردگار کا نام تو نہیں۔ ہمیں پیغام کی ’’روُح‘‘ کو سمجھنے کی ضرورت ہے یا اُسکے لفظوں میں لاپتہ ہو جانے کی؟ یہ نُکتہ آفرینی نہیں بلکہ دعوتِ فکر ہے۔ جواب ضروری نہیں۔ تحمل سے بات کرنے کا ایک بار پھِر شکریہ

اگر تہمل اور ٹھنڈے دماغ سے بات نہ ھو تو ھم دین کو نہیں سمجھ سکتے۔ ۔ آپکے سوال کا جواب یہ ھے کہ پیغام سے زیادہ پیغام کی "روح" کو سمجھنے کی ضرورت ھے۔
 
Paracha_Pakistani

MPA (400+ posts)
Re: سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ

Ye Bunda baiwaqqof aur baybus aam Pakistani hai magar ye sub os maa Chudia ka nateeja hai jo 65 saal say es mulk k hukmuranon ne aam aadmi k sath ki hia
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ

مجھے لگتا ہے یہ ساری لڑائی بھتر حوروں کے لیے ہے
hamm ko maloom hai jannatt ki haqeeqat laikin
dill ke behlaanaay ko ghalib yeh khiyal achha hai
 
Back
Top