patriot
Minister (2k+ posts)
Re: سلیم صافی خود کُش طالبان سے حیرت انگیز انٹ
یہ اور اس جیسے دوسرے مردود جو معصوم بچوں کو بھی منافق سمجھتے ہیں اور ان کو واجب القتل سمجھتے ہیں انسانیت کے نام پر دھبہ ہیں،مسلمان ہونا تو بہت ہی بڑی بات ہے۔ کاش بچپن ہی میں ان کا کسی نے گلا گھونٹ دیا ہوتا۔
خود کش حملے کرنا کوئی ان کا خاصہ نہیں ہے سری لنکا کے تامل ٹائگر بھی یہ کام کیا کرتے تھے۔ راجوگادھی کی موت ایسے ہی ایک حملے میں ہوئی تھی۔
امریکی اگر بےگناہ معصوم لوگوں کو مار رہے ہیں تو کیا ہم کو بھی ان جیسا ہوجانا چاہیے۔ ہم مسلمان بھی کہلانا چاہتے ہیں اور جنگ اور محبت میں سب جائز والے کلیے پر عمل بھی کرنا چاہتے۔ نہیں بھئی یہ نہیں ہوسکتا۔
مسلمان تو دشمن کی فصل اور درختوں کو بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا،چہ جائیکہ نہتے انسانوں کا قتل۔
میدانِ جنگ میں دشمن کی اصلح سے لیس فوج کے خلاف لڑنا ہمارا حق ہے مگر جان بوجھ کر نہتے لوگوں
کونشانہ بنانا مسلمان کو زیب نہیں دیتا۔