insaan
MPA (400+ posts)

سعودی عرب سے ملنے والی خبروں کے مطابق حکومت نے 18 علما پر جمعے کا خطبہ دینے
پر پابندی لگا دی ہے۔ایسا ان علما کی جانب سے اپنے خطبوں میں سیاسی حوالے دینے پر کیا گیا
ہے۔سعودی اخبار الحرّیت نے اسلامی امور کی وزارت کے ایک اہلکار کے حوالے سے لکھا ہے
کہ ان عالموں نے اپنے خطبوں میں ان کے بقول بے ضابطگیاں کیں اور اب ان سے پوچھ گچھ کی
جارہی ہے۔ان عالموں میں سے کئی کا تعلق ملک کے مشرقی صوبے سے ہے جہاں شیعہ اقلیت
تسلسل کے ساتھ مگر چھوٹے پیمانے پر احتجاج کرتی رہی ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/rolling_news/2013/09/130911_rollingnews_3.shtml
یہ خوف بس ،،، خدا کا ھے
یہ درس،،،، کربلا کا ھَے