سعودی عرب میں برطانوی کونسل جنرل نے اسلام قبول کر لیا، نام بھی تبدیل کر لیا

saif.jpg


سعودی عرب میں تعینات برطانیہ کی کونسل جنرل نے اسلام قبول کرلیا ہےاور اپنا نام تبدیل کرکے سیف اشر رکھ لیا ہے، ٹویٹر پر بھی نام تبدیل کرلیا۔

خبررساں ادارے گلوبل نیوز کی رپورٹ کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر برطانو ی کونسل جنرل کی مسجد نبوی میں کھڑے ہوکر بنوائی گئی تصویر بھی وائرل ہورہی ہے، انہوں نے چند روز قبل اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے یہ تصویر خود شیئر کی تھی اور کہا تھا کہ میں اپنے پسندیدہ شہر مدینہ واپس آنے پر بہت خوش ہوں اور میں نے مسجد نبوی میں فجر کی نماز بھی ادا کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1458271628576559112
سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے برطانوی کونسل جنرل سیف اشر کو اسلام قبول کرنے پر مبارکباد کے پیغامات دے رہے ہیں، مسلمان صارفین کی جانب سے انہیں دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر خوش آمدید کہا جارہا ہے اور انہیں اچھے مستقبل کی دعائیں بھی دی جارہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1458396838931873798
سیف اشر نے سوشل میڈیا پر مسلمان بھائیوں کی جانب سے ملنے پر دعائیہ پیغامات پر بھی شکریہ ادا کیا ۔

یادرہے کہ یہ پہلا واقعہ نہیں ہے کہ برطانیہ کے سفارتی عملے میں سے کسی نے اسلام قبول کیا ہو ، سیف اشر سے قبل سعودی عرب میں برطانوی سفیر سائمن کولس نے بھی 2016 میں اسلام قبول کیا تھا۔

 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ایک بیچارہ بھولا بھالا سکھ مسلمان ہوگیا۔ مسلمان ہوتے ہی مولوی نے اسے کہا کہ تمہیں ختنے کرانے ہوں گے۔۔ اس پر وہ سکھ بولا کہ کیا یہ ضروری ہے۔ مولوی نے کہا ازحد ضروری ہے۔ اس کے بعد مسلمانوں کی ایک ٹیم نے سکھ کو مسجد کے اندر ننگا کرکے اس کے ختنے کردیئے۔ سکھ بے چارا کئی دن تکلیف سے بے حال رہا۔ کچھ مہینے مسلمان رہنے کے بعد سکھ کا دل اچاٹ ہوگیا اور اس نے کہا اب میں اسلام چھوڑنا چاہتا ہوں۔ اس پر مولوی نے اسے کہا کہ خبردار یہ بات مت کہنا کیوں کہ اسلام میں آنے کی اجازت تو ہے جانے کی اجازت نہیں اور اگر کوئی اسلام چھوڑ دے تو اس کی گردن کاٹنے کا حکم ہے۔۔۔ اس پر سکھ جھنجھلا کر بولا یہ کیسا دین ہے آتے ہوئے ۔۔۔۔ کٹانا پڑتا ہے اور جاتے ہوئے دھون (گردن)۔۔۔
How many people were killed when they revert from Islam? Can someone give names?
Musailma Kazzab declared himself Prophet during time of Prophet Muhammad PBUH, why wasn't he killed or ordered by our Prophet to kill him?
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کمنٹ کسی جاہل اور فاسق کا تو ہوسکتا ہے۔ مومن اور مسلمان کا نہیں۔
اس کمنٹ میں غلط کیا ہے؟
اسلام میں داخل ہوتے وقت ختنے کرواؤ اور اسلام چھوڑتے وقت گردن کٹواؤ
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اس کمنٹ میں غلط کیا ہے؟
اسلام میں داخل ہوتے وقت ختنے کرواؤ اور اسلام چھوڑتے وقت گردن کٹواؤ​
ختنہ کرانے سے تیری لُلی زایع نہی ہوگی۔۔ اور اگر تم اسلام چھوڑ بھی دو تو کوئی تمہاری گردن نہی اتارے گا۔۔ ورنہ تم اور وہ قلندری یعنی باشاہ یہاں کمنٹ نہی کررہے ہوتے
پورا جملہ ہی غلط اور جہل پر مبنی ہے۔۔۔​
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ختنہ کرانے سے تیری لُلی زایع نہی ہوگی۔۔ اور اگر تم اسلام چھوڑ بھی دو تو کوئی تمہاری گردن نہی اتارے گا۔۔ ورنہ تم اور وہ قلندری یعنی باشاہ یہاں کمنٹ نہی کررہے ہوتے
پورا جملہ ہی غلط اور جہل پر مبنی ہے۔۔۔​
اسلام چھوڑ کر کوئی اور مذہب اختیار کرنے پر کتنے معصوم لوگ قتل کئے جا چکے ہیں کچھ اندازہ ہے؟ اسلام میں اسلام کو چھوڑ کر کوئی اور مذہب اختیار کرنا واجب القتل ہے، ٹٹی بان کے نمائندے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
dick katwatay kahan hain yaar.. bas zara pencil sharp kartay hain.. ? ? ?
پوری دنیا میں صرف مسلمان، یہودی و امریکی ختنے کرواتے ہیں۔ باقی دنیا کی پنسل شارپ نہیں ہوتی؟
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام چھوڑ کر کوئی اور مذہب اختیار کرنے پر کتنے معصوم لوگ قتل کئے جا چکے ہیں کچھ اندازہ ہے؟ اسلام میں اسلام کو چھوڑ کر کوئی اور مذہب اختیار کرنا واجب القتل ہے، ٹٹی بان کے نمائندے
جو ایسا کرے، وہ تجھ سے بھی بڑا جاہل ہوگا۔۔۔ اسے اسلام کی الف ب کا بھی نہی پتہ ہوگا۔۔ وہ یقینا خادم رضویوں کا پٹواری ہوگا۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پوری دنیا میں صرف مسلمان، یہودی و امریکی ختنے کرواتے ہیں۔ باقی دنیا کی پنسل شارپ نہیں ہوتی؟
ایک اور لاعلمی۔۔۔
او جاہل ، چینی کس مزہب سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔

چھوٹے چھوڑو اب تو یہاں کے بڑے بھی کرنے لگے ہیں۔۔۔

اگرچہ ان کا کوئی دین نہیں۔۔ یہاں زیادہ تر ملحد پائے جاتے ہیں۔

اس لنک پر جاو تو تمہیں پتہ چلے گا کہ کیوں ضروری ہے انسان کو ختنہ کرانا

 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایک اور لاعلمی۔۔۔
او جاہل ، چینی کس مزہب سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔

چھوٹے چھوڑو اب تو یہاں کے بڑے بھی کرنے لگے ہیں۔۔۔

اگرچہ ان کا کوئی دین نہیں۔۔ یہاں زیادہ تر ملحد پائے جاتے ہیں۔

اس لنک پر جاو تو تمہیں پتہ چلے گا کہ کیوں ضروری ہے انسان کو ختنہ کرانا

فائدے کیساتھ نقصان بھی ہے۔
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
first we need to find if he converted to marry a muslim. If yes then lanaaat
I didn't think about that aspect. You have a valid point. He might have set eyes on a rich Sheikh's daughter.
Previously in 2016 ,a British ambassador to Saudi Arabia, Simon Collis fell in love with a Syrian woman and converted to Islam, and then married her. See this link.

British ambassador to Saudi Arabia becomes first senior diplomat to convert to Islam and complete the Haj pilgrimage with Syrian Muslim wife


 
Last edited: