سرپھرے جماعتی اور بدبودار لبرلز - اسری غور

Muslimonly

Senator (1k+ posts)
سرپھرے جماعتی اور بدبودار لبرلز - اسری غوری

http://www.saach.tv/2013/08/31/sar-phiray-jamati-aur-badboo-dar-liberals/

asra-31-8-13-580x3007.jpg

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرپھرے جماعتی اور بدبودار لبرلز - اسری غور

مومن مسلمان کی نشانی ھے کہ جو کھتا ھے وھی کرتا بھی ھے۔اور جو شخص دوسروں کو بھاشن دیتا پھرتا ھے اور خود اس پر عمل پیرا نھیں ھے وھ منافق ھے۔
مصریوں،تیونیسیوں،لیبین،شامیوں، اور فلسطینیوں کو بھاشن بعد میں پھلے یہ لکھو کہ چالیس ھزار معصوم پاکستانیوں کے قتل پر ایک جلوس نھیں نکالا جماعتی سر پھروں نے۔
جب دوسری قوموں کو بھاشن دیتے ھیں تو وھ حیرت سے پوچھتے ھیں کیا پاکستان دنیا میں کسی جنت کا نمونہ ھے؟ جھاں کوی غریب نھیں،، بلکہ ایک کتا بھی بھوکا نھیں مرتا۔کیا وھاں دروازے اور دوکانیں کھلی چھوڑ کر لوگ اپنے گھروں میں چلے جاتےھیں۔کیا وھاں لڑکیوں سے گینگ ریپ نھیں ھوتے؟ڈاکے نھیں ڈلتے؟ خودکش حملے نھیں ھوتے؟دنیا کا خطرناک ترین اسلحہ اور نشہ نھیں بنتا؟
پھلے کھتے تھے ملالہ کو گولی نھیں لگی اب کھتے ھو کہ اس نے منہ ٹیڑھا کروا لیا ھے جبکہ ایک مولوی ٹائپ صحافی نے خود جاکراس بات کی تصدیق کی ھے
کہ اسے گولی بھی لگی ھے اور اپریشن بھی ھوا ھے کہ دماغ کی کھال ا س گولی نے اڑا دی تھی۔
تم کیسے مسلمان ھو جس کے اندر رحم دلی اور انسانیت ھی نھیں انسان کی کھال میں کاٹنے والے کتےھو۔جھوٹ لکھ کر تم نہ پھلے کبھی کامیاب ھوے تھے اور نہ ھی آئندھ ھوگے انشااللہ
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: سرپھرے جماعتی اور بدبودار لبرلز - اسری غور

اچھے کام ............جماعت اسلامی کے صرف خواب
حقیقت ............... بد بو دار جماعتی سر پھرے جماعتی

یہ گھٹیا تحریر خود بول رہی ہے کہ یہ کتنے بدبو دار ہیں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرپھرے جماعتی اور بدبودار لبرلز - اسری غور

اچھے کام ............جماعت اسلامی کے صرف خواب
حقیقت ............... بد بو دار جماعتی سر پھرے جماعتی

یہ گھٹیا تحریر خود بول رہی ہے کہ یہ کتنے بدبو دار ہیں
یہ عنوان کیسا رھے گا؟
غلاظت زدھ جماعتی اور بدبودار کالم
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرپھرے جماعتی اور بدبودار لبرلز - اسری غور

کالم نگار کا نام ھے اسری
اس بات کی وضاحت نھین کی کہ یہ عورت ھے یا مرد یا درمیانی چیز؟ طعن و تشنیع کا انداز تو درمیانوں جیسا ھے ھاتھ نچا نچا کر کالم لکھتی/ لکھتا ھوگا
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرپھرے جماعتی اور بدبودار لبرلز - اسری غور

hamari society haqeeqat ko kabhi accept nahi kerty kionkay tanqeed kerna sub sy assan kam hay to jis ka jo dill kerta hy munh utha ky tanqeed shoru ker deta hy.....................haqeeqat main muslim only nay librals ki ankhian kholi hian .............lekin yay loug iss tahreer per b ietbar kerny ko tayar nahi yay issy b jhoot ka palanada samjty hian

jamat kay giay kam ko sarhnay ki bajiay uss per tanqeed kerna yay b ziadti hay......

tanqeed kijiay lkein tanqeed bughz mawaya mian nahi hube ali mian kijay janab ..tanqeed nahi ho gi to islah b nahi ho gi

lekin tanqeed ka koi mayar b to honna chiay

mian nay aaj sy yay apnay aap sy yay wada kia hay

mian munh utha ker kissi per bilawaja tanqeed nahi karounga....ager nawaz sharif imran khan munawar hassan nay iss mulk k liay achy kam kiay to mian t areef b kaorunga ...lekin jahan mujay nazar aay yy loug track sy hatt rahay hian wahan tanqeed b zaroor karounga

mian shaksiyat parasti ka qail nahi sorry to say
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Re: سرپھرے جماعتی اور بدبودار لبرلز - اسری غور

Some people are behaving in very stupid manner when it comes to women that are not from their family. Please respect women as this is what our Prophet pbuh taught us.
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
Re: سرپھرے جماعتی اور بدبودار لبرلز - اسری غور

جماعت اسلامی بلاشبہ ایك اچھی فلاحی تنظیم ہے اور ملك بھر میں ہر میدان كے ضرورت مندوں كے لئے كام كر رہی ہے ۔لیكن سیاسی میدان میں اپنے اچھے كاموں كے باوجود لوگوں كو یہ باور نہیں كرا سكی كہ یہ لوگ اس قابل ہیں كہ ملك كا نظام ان كے حوالے كر دیا جائے ۔دن بدن اس كے سیاسی فیصلے انہیں اور بھی تنزلی كی طرف لے جا رہے ہیں ۔قاضی حسیں احمد صاحب كے انقلابی فیصلوں نے جماعت كے اپنے ووٹ بنك كو بھی ان كے خلاف كر دیا۔ جماعت كراچی سے پہلے ہی مكمل ہاتھ دھو چكی تھی لاہور سے بھی خاصا مایوس ہوئی ۔ كے پی كے میں مولانا فضل الرحمان كے ساتھ مل كر حكومت كی مگر كاركردگی پر سوالیہ نشان ہیں ۔قاضی صاحب كے بعد سید منور حسن جو بھڑكیں مارنے كا ہنر ركھتے ہیں مسند امارت پر فائز ہوئے تو جماعت كی رہی سہی ساكھ بھی مٹی میں ملتی نظر آ رہی ہے ۔ان كی كار كردگی یہ ہے كہ لاہور سے بھی جماعت دھل گئی ہے ۔كے پی كے میں پی ٹی آئی كی مجبوری كی وجہ سے كچھ سانس لے رہی ہے اگر پی ٹی آئی مجبور نہ ہوتی
تو ان كی داستاں تك بھی نہ ہوتی داستانوں میں۔
میرے خیال میں جماعت كو اپنے فلاحی كاموں پر توجہ دینی چاہیئے سیاست میں ایك طاقتور پریشر گروپ كی صورت كام كرنا چاہیئے ۔ اپنے ہمدردوں اور متفقین كو گائیڈ لائن دینی چاہیئے ۔
انتخابی سیاست میں یہ لوگ مكمل ناكام ہو چكے ہیں ۔زمینی حقائق دیكھیں تو ملك میں ان كا مكمل بر سر اقتدارآنا نا ممكن نظر آتا ہے ۔مانگے تانگے كی چند ایك سیٹوں سے انقلاب نہیں آیا كرتے ۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرپھرے جماعتی اور بدبودار لبرلز - اسری غور

ان لادینوں کی اگر کوئی شرم ہوتی تو یہ کالم پڑھ کر شرم سے ڈوب کر مر جاتے ، نام نہاد اسلام کے دعویدار اپنے اسلام کے بھی غدار ہیں ان بتوں سے کیا امیدیں...............جماعت اسلامی نے واقعے ان لوگوں کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں ...................دل کو تسلی دینے کے لئے ان دانش واروں نے اپنا زہر تو نکالنا ہوتا ہے

پاکستان کا انتخابی نظام اگر آپ ، خاندانی قبضہ ،پیسہ ،لسانیت ،صوبایّت ،فرقہ پرستی کی بنیاد پر سمجھتے ہیں تو جماعت اسلامی کھبی بھی کامیاب نہیں ہو گی ، آپ کی دلیل کو اگر سچ مان لیا جائے، تو عوام کی رائے کا کیا ہوا ؟ ویسے جماعت اسلامی اسلامی نظام کے سوا اور کیا مطالبہ کرتی ہے جو میری اور آپ کی سمجہ میں نہیں آ رہا ؟

یہ قوم نظام کی تبدیلی تو چاہتی ہے لیکن خود کو بدلنا نہیں چاہتے ..............پھر الله بھی ان پر حاکم اسی طرح کے مسلط کرتا ہے

Last edited:

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرپھرے جماعتی اور بدبودار لبرلز - اسری غور

Jamat islami ka jeetna harna koi problem hi nahein hai ....... aaj agar jamat islami kamyaab hoti hai tu yeh pakistan i kamyabi hogi kiunkeh ail alert emandar mehnat kash hakoomat pakistan ki awam ko mille gi . magar yeh jamat islami ke liye haar hogi kiunkeh woh baht bade imtehan mein aajaeigi aur jo jawabdahi ka khauf rakhta ho usske liye yeh haar hai jeet nahein.......... aur agar jamat islami aik bhi seat nahein le pati tu yaqeen janein ji jeet gai aur pakistani awam haar gai jiss ne corrupt logon ko dubara chance diya aur ji aik badi zimadari se bach gai magar uska ajar usko Allah Kareem ke haan mille ga ..........bahut se log hein yahn jo sirf ji se ikhtelaf rakhte hein un ke liye dua hi ki ja sakti hai magar kal woh kitna pachtaaeinge koi andaza nahein kar sakta ....................... koi mrzai hai koi bhaai hai tu inki mukhalfet tu hogi hi ...... ji apni tundahi se apna farz poora karti rahe gi inshallah
 
Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرپھرے جماعتی اور بدبودار لبرلز - اسری غور

پاکستان کا انتخابی نظام اگر آپ ، خاندانی قبضہ ،پیسہ ،لسانیت ،صوبایّت ،فرقہ پرستی کی بنیاد پر سمجھتے ہیں تو جماعت اسلامی کھبی بھی کامیاب نہیں ہو گی ، آپ کی دلیل کو اگر سچ مان لیا جائے، تو عوام کی رائے کا کیا ہوا ؟ ویسے جماعت اسلامی اسلامی نظام کے سوا اور کیا مطالبہ کرتی ہے جو میری اور آپ کی سمجہ میں نہیں آ رہا ؟

یہ قوم نظام کی تبدیلی تو چاہتی ہے لیکن خود کو بدلنا نہیں چاہتے ..............پھر الله بھی ان پر حاکم اسی طرح کے مسلط کرتا ہے

Pakistan mein party base per intekhabat hone chahiye afrad intekhaab mein hissa nah lein ........ yehni parties khadi hoon unko hi vote diye jaaein phir unko voton ke hisaab se seats di jaein . aik 2 election mein nizaam khud bakhud change ho jaeiga .
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: سرپھرے جماعتی اور بدبودار لبرلز - اسری غور

ان لادینوں کی اگر کوئی شرم ہوتی تو یہ کالم پڑھ کر شرم سے ڈوب کر مر جاتے ، نام نہاد اسلام کے دعویدار اپنے اسلام کے بھی غدار ہیں ان بتوں سے کیا امیدیں...............جماعت اسلامی نے واقعے ان لوگوں کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں ...................دل کو تسلی دینے کے لئے ان دانش واروں نے اپنا زہر تو نکالنا ہوتا ہے

چلو شکر ہے ایک نام نہاد اسلام کے دعویدار سے تو جان چھٹی اگر وہ مر ہی جاۓ تو
انا لله و انا الہ راجعوں

ٹھیک کہا ، جماعت اسلامی واقعی نام نہاد اسلام کے دعویداروں کی جماعت ہے​
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرپھرے جماعتی اور بدبودار لبرلز - اسری غور

چلو شکر ہے ایک نام نہاد اسلام کے دعویدار سے تو جان چھٹی اگر وہ مر ہی جاۓ تو
انا لله و انا الہ راجعوں

ٹھیک کہا ، جماعت اسلامی واقعی نام نہاد اسلام کے دعویداروں کی جماعت ہے​

پڑھ لو پھر اپنے آپ پر ................................