سرپھرے جماعتی اور بدبودار لبرلز - اسری غوری
http://www.saach.tv/2013/08/31/sar-phiray-jamati-aur-badboo-dar-liberals/
http://www.saach.tv/2013/08/31/sar-phiray-jamati-aur-badboo-dar-liberals/

یہ عنوان کیسا رھے گا؟اچھے کام ............جماعت اسلامی کے صرف خواب
حقیقت ............... بد بو دار جماعتی سر پھرے جماعتی
یہ گھٹیا تحریر خود بول رہی ہے کہ یہ کتنے بدبو دار ہیں
جماعت اسلامی بلاشبہ ایك اچھی فلاحی تنظیم ہے اور ملك بھر میں ہر میدان كے ضرورت مندوں كے لئے كام كر رہی ہے ۔لیكن سیاسی میدان میں اپنے اچھے كاموں كے باوجود لوگوں كو یہ باور نہیں كرا سكی كہ یہ لوگ اس قابل ہیں كہ ملك كا نظام ان كے حوالے كر دیا جائے ۔دن بدن اس كے سیاسی فیصلے انہیں اور بھی تنزلی كی طرف لے جا رہے ہیں ۔قاضی حسیں احمد صاحب كے انقلابی فیصلوں نے جماعت كے اپنے ووٹ بنك كو بھی ان كے خلاف كر دیا۔ جماعت كراچی سے پہلے ہی مكمل ہاتھ دھو چكی تھی لاہور سے بھی خاصا مایوس ہوئی ۔ كے پی كے میں مولانا فضل الرحمان كے ساتھ مل كر حكومت كی مگر كاركردگی پر سوالیہ نشان ہیں ۔قاضی صاحب كے بعد سید منور حسن جو بھڑكیں مارنے كا ہنر ركھتے ہیں مسند امارت پر فائز ہوئے تو جماعت كی رہی سہی ساكھ بھی مٹی میں ملتی نظر آ رہی ہے ۔ان كی كار كردگی یہ ہے كہ لاہور سے بھی جماعت دھل گئی ہے ۔كے پی كے میں پی ٹی آئی كی مجبوری كی وجہ سے كچھ سانس لے رہی ہے اگر پی ٹی آئی مجبور نہ ہوتی
تو ان كی داستاں تك بھی نہ ہوتی داستانوں میں۔
میرے خیال میں جماعت كو اپنے فلاحی كاموں پر توجہ دینی چاہیئے سیاست میں ایك طاقتور پریشر گروپ كی صورت كام كرنا چاہیئے ۔ اپنے ہمدردوں اور متفقین كو گائیڈ لائن دینی چاہیئے ۔
انتخابی سیاست میں یہ لوگ مكمل ناكام ہو چكے ہیں ۔زمینی حقائق دیكھیں تو ملك میں ان كا مكمل بر سر اقتدارآنا نا ممكن نظر آتا ہے ۔مانگے تانگے كی چند ایك سیٹوں سے انقلاب نہیں آیا كرتے ۔
Pakistan mein party base per intekhabat hone chahiye afrad intekhaab mein hissa nah lein ........ yehni parties khadi hoon unko hi vote diye jaaein phir unko voton ke hisaab se seats di jaein . aik 2 election mein nizaam khud bakhud change ho jaeiga .
پاکستان کا انتخابی نظام اگر آپ ، خاندانی قبضہ ،پیسہ ،لسانیت ،صوبایّت ،فرقہ پرستی کی بنیاد پر سمجھتے ہیں تو جماعت اسلامی کھبی بھی کامیاب نہیں ہو گی ، آپ کی دلیل کو اگر سچ مان لیا جائے، تو عوام کی رائے کا کیا ہوا ؟ ویسے جماعت اسلامی اسلامی نظام کے سوا اور کیا مطالبہ کرتی ہے جو میری اور آپ کی سمجہ میں نہیں آ رہا ؟
یہ قوم نظام کی تبدیلی تو چاہتی ہے لیکن خود کو بدلنا نہیں چاہتے ..............پھر الله بھی ان پر حاکم اسی طرح کے مسلط کرتا ہے
ان لادینوں کی اگر کوئی شرم ہوتی تو یہ کالم پڑھ کر شرم سے ڈوب کر مر جاتے ، نام نہاد اسلام کے دعویدار اپنے اسلام کے بھی غدار ہیں ان بتوں سے کیا امیدیں...............جماعت اسلامی نے واقعے ان لوگوں کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں ...................دل کو تسلی دینے کے لئے ان دانش واروں نے اپنا زہر تو نکالنا ہوتا ہے
چلو شکر ہے ایک نام نہاد اسلام کے دعویدار سے تو جان چھٹی اگر وہ مر ہی جاۓ تو
انا لله و انا الہ راجعوں
ٹھیک کہا ، جماعت اسلامی واقعی نام نہاد اسلام کے دعویداروں کی جماعت ہے