CanPak2
Minister (2k+ posts)
سرتاج عزیز کی بھارتی وزیرِ خارجہ سے ملاقات
آخری وقت اشاعت: جمعـء 13 ستمبر 2013 ,* 07:42 GMT 12:42 PST
-
یہ ملاقات کرغزستان کے دارالحکومت بشکاک میں جاری شنگائی کارپوریشن آرگنائزیشن کے اجلاس کے موقع پر ہوئی ہے۔ملاقات میں باہمی تعلقات، لائن آف کنٹرول پر کشیدگی، ممبئی حملے اور دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے درمیان نیویارک میں ممکنہ ملاقات کے بارے میں بات چیت کی گئی۔پاکستان کو شنگائی کارپوریشن آرگنائزیشنمیں مبصر کا درجہ حاصل ہے اور تنظیم کی مکمل رکنیت کا خواہاں ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/rolling_news/2013/09/130913_rolling_news_2.shtml