سربراہ براڈ شیٹ کی نواز شریف سے معافی،الزامات سے دستبردار

Resilient

Minister (2k+ posts)
اب یہ ٹی وی چینلز اور عدالت سے سزا یافتہ ایک ہی تکڑی میں تلیں گے؟ کافی کو چھوڑو جس ایمانداری کا ثبوت کبھی نواز شریف کو نہیں ملا کہ باقی کی دولت پر بھی جو صاف ستھرے جواب سپریم کورٹ کو ملے اور جب نواز. خود کہے کہ میرے اثاثے میری آمدن سے زاید ہیں تو تمہیں اس سے کیا؟اس کی صرف لندن فلیٹس کی منی ٹریل پر اس کے اپنے کسی بیان کو کسی عدالت میں کسی ایک ٹرانزیکشن سے ثابت نہیں کر پایا تو ایسے چور کی منی ٹریل ہی کافی سے لا دو کی ہم دیکھ سکیں کہ اس نے لندن فلیٹس کو کیسے جایز زرایع سے ثابت کیا؟

جے آئی ٹی کے پہلے نو والیمز میں منی ٹریل ہی تھی اور کیا تھا ؟؟ نواز شریف نے کہا کہ دبئی میں فیکٹری ستر کی دہائی میں لگائی تھی جس کی فروخت سے حاصل ہونے والے آمدن کو قطر میں انویسٹ کیا بیس سال بعد قطر کی انویسٹمنٹ سے حاصل ہونے والے منافع سے لندن فلیٹ حاصل کئے ، جبکہ نیب نے عدالت میں کہا کہ نواز شریف نے کبھی کوئی کک بیک نہیں لی کبھی قومی خزانے کو نقصان نہیں پہنچایا ، جب داغدار ججوں کے فیصلوں کی بنیاد سزا سنائی جائے تو اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
اور پھر بھی زبیر عمر کو بھیج کر. فوجیوں کو اپنے حلف کے خلاف جانے کو کہتا ہے اس کے بارے میں اور جو جو دھمکیاں نواز شریف نے اور مریم نواز نے دیں فوج کے خلاف نعرے لگائے اور لگواے ایسے نعرے دھمکیاں کوی اور فوج کو لگاے تو جو سزا اس کی ہو وہ ان کو دینی بنتی ہے. یا نہیں؟ اور نہیں بنتی تو تم اب بوٹ پالش کی نوکری نہ ہی شروع کرو اس فورم نے اور پاکستانی میڈیا نے سب دیکھا ریکارڈ کیا ہوا ہے ۔آج تک کسی اور کو یہ ا زاز حاصل نہیں ہوا کہ وہ اپنے ملک کی وزارت عظمی سے اترا ہو اور وہ قومی راز کھولنے کی دھمکیاں کسی دوسرے ملک سے بیٹھ کر دے ایسے لوگ اگر فوج میں ہوتے ہیں تو فوج جانتے ہو ان کے ساتھ کیا کرتی ہے؟ انہیں سوشل میڈیا پر بوٹ پالش سے. اور اپنے بیان واپس نگلنے سے معافی نہیں ملتی ۔تم لوگوں کا سالوں کا ریکارڈ موجود ہے

سیاسی جرنیلوں کو کو سیاست سے دور رہنے کا کہنا دھمکیاں دینا ہوتا ہے ؟؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
سیاسی جرنیلوں کو کو سیاست سے دور رہنے کا کہنا دھمکیاں دینا ہوتا ہے ؟؟
قومی راز کھولنے. کا جنرل باجوہ کو کہنا اپنے حلف کی وفاداری ہوتی ہے ؟ کیا جنرل مشرف کے دور کے راز جنرل باجوہ کو کھولنے کی دھمکی اس کو دینا جایز تھا؟ جبکہ ملک جنرل باجوہ کی زاتی جایداد ہے یا اس کو نقصان جنرل باجوہ کا زاتی نقصان ہے ؟یا ان فوجیوں کا جو نسل در نسل فوج پر قابض نہیں ہوتے جان دے. کر یا ریٹایر ہو کر چلے جاتے ہیں؟
 
s.shahid

MPA (400+ posts)
جے آئی ٹی کے پہلے نو والیمز میں منی ٹریل ہی تھی اور کیا تھا ؟؟ نواز شریف نے کہا کہ دبئی میں فیکٹری ستر کی دہائی میں لگائی تھی جس کی فروخت سے حاصل ہونے والے آمدن کو قطر میں انویسٹ کیا بیس سال بعد قطر کی انویسٹمنٹ سے حاصل ہونے والے منافع سے لندن فلیٹ حاصل کئے ، جبکہ نیب نے عدالت میں کہا کہ نواز شریف نے کبھی کوئی کک بیک نہیں لی کبھی قومی خزانے کو نقصان نہیں پہنچایا ، جب داغدار ججوں کے فیصلوں کی بنیاد سزا سنائی جائے تو اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی

JIT Volume 1-9 had plenty of evidence of sharif lies upon lies and not one evidence of money trail to buy these properties. Hence for years sharif had denied these properties.
 
s.shahid

MPA (400+ posts)
If sharif is honest than what about the $19.5 Million damages Broadsheet and Kawai recovered of sharif's as per 2018 London High Court Judgement.

SECTION 8: CONTRACTUAL DAMAGES Q8.1

The damages recoverable by the Claimant for breach of contract total US$ made up as follows together with compound interest at the appropriate Deposit rate from the dates shown below.

Reference (para.) Name of target Amount Interest from
Q6.4(a) Schon Group US $48,760 1 Jan. 2013
Lakhani US $25,000 1 July 2005
Q6.4(b) Kasmi US $85,600 1 July 2005
Q6.4(c) Lt.Gen Zalid Ali Akbar US$381,600 1 Jan. 2016
Q6.7(a) Sherpao US$210,000 1 Jan. 2005
Q6.8(b) Ansari US$180,000 1 Jan. 2005
US$158,500 1 Feb. 2007

Sub-total US$1,089,460

Q6.10 (iii) Sharif (Avenfield) US$1,500,000 None
Q6.10 (iv) Sharif (Other assets) US$19,000,000 None

Total US$21,589,460

SECTION 10: AWARD and COSTS Q10.1.

I HOLD, FIND, AWARD and DECLARE (A) that the Respondents jointly and severally are liable to pay to the Claimant as damages for breach and repudiation of the ARA (Asset Recovery Agreement dated [20] June 2000) the sum of US$21,589,460 plus interest thereon calculated pursuant to this Award (para.Q8.2);

When is he returning that money if sharif is honest?
 
Last edited:

Resilient

Minister (2k+ posts)
JIT Volume 1-9 had plenty of evidence of sharif lies upon lies and not one evidence of money trail to buy these properties. Hence for years sharif had denied these properties.

یہی تو پراپیگنڈہ ہے پہلے نو ولیمز میں صرف وہی کاغذات ہیں جو نواز شریف فیملی نے جے آئی ٹی کو جمع کروائے ، نویں والیم کے آدھے صفحات پر ان خطوط کا جواب ہے جو مختلف ممالک کو لکھے گئے​
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
If sharif is honest than what about the $19.5 Million damages Broadsheet and Kawai recovered of sharif's as per 2018 London High Court Judgement.

SECTION 8: CONTRACTUAL DAMAGES Q8.1

The damages recoverable by the Claimant for breach of contract total US$ made up as follows together with compound interest at the appropriate Deposit rate from the dates shown below.

Reference (para.) Name of target Amount Interest from
Q6.4(a) Schon Group US $48,760 1 Jan. 2013
Lakhani US $25,000 1 July 2005 Q6.4(b) Kasmi US $85,600 1 July 2005 Q6.4(c) Lt.Gen Zalid Ali Akbar US$381,600 1 Jan. 2016 Q6.7(a) Sherpao US$210,000 1 Jan. 2005 Q6.8(b) Ansari US$180,000 1 Jan. 2005 US$158,500 1 Feb. 2007 Sub-total US$1,089,460 Q6.10 (iii) Sharif (Avenfield) US$1,500,000 None Q6.10 (iv) Sharif (Other assets) US$19,000,000 None Total US$21,589,460

These amounts were recovered from NAB not from Sharifs.

Kawai recovered these amounts from NAB because of shady agreement with Broadsheet. He would be recovering more amount from every judgement of NAB courts for decades to come.
 
Yes, recovered from NAB against Sharif illgotten properties and assets. Read 2018 London High court Jugement extract of which I have quoted above.
 
Syeda Naz

Writer/Blogger
Siasat.pk Web Desk
nawaz-sharif-kavy-ap.jpg

براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لگائے گئے الزامات سے دستبردار ہوگئے، انہوں نے اپنے الزامات پر معافی بھی طلب کرلی ہے،جیو نیوز کو انٹرویو میں براڈ شیٹ کے سی ای او اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق ایسوسی ایشن کاوے موسوی نے کہا کہ وہ دودہائیوں تک احتساب کے نام پر نوازشریف کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں کا حصہ بننے پر شرمسار ہیں۔

کاوے موسوی نے کہا کہ وہ ریکارڈ کی درستگی کے لئے معافی چاہتے ہیں کیونکہ دودہائیوں سے جاری براڈ شیٹ کی فرانزک تحقیقات کے دوران نواز شریف یا ان کی فیملی کے حوالے سے ’’ایک روپیہ‘‘ کی کرپشن کا معمولی ثبوت بھی نہیں ملا،تحقیقات کے نتیجہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف یاان کے خاندان کے کسی بھی فرد سے متعلق بدعنوانی، چوری شدہ ، چھپی ہوئی یا ایسی دولت جس کے ذرائع کے متعلق نہ بتایا جاسکے۔

انہوں نے کہاکہ لوٹی ہوئی دولت تو بہت ملی، لیکن میں تقریباً 21سالہ تحقیقات کے بعد کہہ سکتا ہوں کہ اگر کوئی شخص میرے دعوے کے خلاف بات کرتا ہے تو وہ جھوٹ بول رہا ہے،نیب کے ساتھ بڑے پیمانے پرڈیل کرنے والے کاوے موسوی نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ نیب نے سیاسی بنیادوں پر نواز شریف کے خلا ف مقدمات بنائے اور یہ بھی وجہ ہے کہ وہ آج نواز شریف سے معافی کے طلب گار ہیں،نواز شریف کے خلاف نیب کی دھوکہ دہی کاحصہ بننے پر معافی مانگنے پر کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے۔

کاوے موسوی سے پوچھا گیا کہ کیا وہ جانتے ہیں کہ نواز شریف سے معافی مانگنے کے گہرے سیاسی نتائج ہوں گے تو کاوے موسوی نے نوازشریف کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے اپنی معذرت دہرائی۔’’میں اسے دہراتا ہوں،مسٹر شریف ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں، کیونکہ مسٹر شریف آپ واضح طور پر ایک بڑے منظم اسیکنڈل کا نشانہ بنے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ جب حقائق بدلتے ہیں تو میں نے اپنے خیالات بھی بدل سکتا ہوں۔

بائیس سال قبل جب پرویز مشرف نے آپ کے خلاف تحقیقات کرنے کو کہا تو ہمیں قائل کیا گیا تھا اور ہم نے تحقیقات شروع کیں،لیکن ہم نے دیکھا کہ ہرموڑ پر تحقیقات کوسبوتاژ کیاگیا، اس لئے نہیں کہ ہم چیزوں کے قریب جا رہے تھے بلکہ اس لئے کہ ان کی نیت کچھ اورتھا کیونکہ ان کا مقصد صرف نشانہ بنانا تھا۔ لوٹی ہوئی دولت کو تلاش کرنے سے انہیں کوئی سروکار نہیں تھا۔ کاو ے موسوی نے کہا کہ ’’ہم آزادانہ طور پر آگے بڑھ اور میں آپ کو واضح طور پر بتا سکتا ہوں کہ ہمیں مسروقہ اثاثے یا اثاثوں کا ایک روپیہ بھی نہیں ملا، جس کا تعلق نواز شریف یا ان کے خاندان کے ساتھ جوڑا جاسکے۔

کاوے موسوی نے اس الزام کے حوالے سے اپنے کردار کے بارے میں بھی کی جو 2018 کے انتخابات کے دوران سامنے آیا تھا کہ نوازشریف نے مشرق بعیدہ کے بینک میں دسیوں ملین ڈالر رکھے تھے اور اس وقت قوت رکھنے والے حلقوں تک بھی یہ الزام پہنچا تھا۔ موسوی نے کہاکہ یہ رقم فرضی تھی اور اس الزام میں بھی کوئی صداقت نہیں تھی۔

کاوے موسوی نے کہا کہ میں محسوس کرتا ہوں کہ ہم بھی نیب نامی کریمنل آرگنائزیشن کی غلط بیانی کا شکار تھے۔ ہماری نیت صاف تھی۔ لندن میں ٹریبونل میں معاملے کے اختتام تک ہمیں جو بھی معلومات ملیں ہم نے انہیں نیب تک پہنچایا لیکن انہوں نے کوئی دلچسپی نہیں لی،میری اپنی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ سراسر دھوکہ تھا۔

گزشتہ سال کاوے موسوی نے پاکستان کے خلاف 30ملین ڈالر کا کیس اس وقت جیتا جب ہائی کورٹ کی مصالحتی عدالت کے جج سر انتھونی نے کاوے موسوی کے حق میں فیصلہ دیا تھا،اس کیس پر پاکستان کے 65ملین ڈالر سے زائد کے اخراجات اٹھے تھے۔

کاوے موسوی نے بین الاقوامی ثالثی عدالت میں بین الاقوامی ثالث کے طور پر اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے سینٹر فار سوشیولیگل اسٹڈیز میں ایسوسی ایٹ فیلو اور بطور بیڈ آف پبلک انٹرسٹ لاء کام کیا ہے۔

براڈ شیٹ نے 1999ء میں پرویز مشرف حکومت کے ساتھ ایک معاہدہ کیا تھا تاکہ نواز شریف، بے نظیر بھٹو اور سول و فوجی پس منظر رکھنے والے سیکڑوں پاکستانیوں کی طرف سے مبینہ طور پر لوٹی گئی رقم کا پتہ چلا یا جا سکے۔
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Yes, recovered from NAB against Sharif illgotten properties and assets. Read 2018 London High court Jugement extract of which I have quoted above.

The agreement of NAB and Broadsheet was that any amount NAB would order to recover from any target whether Broadsheet was helpful or not, NAB is bound to pay 20% of that ordered amount.

NAB and Moussovi tried to get NS apartments from London court but failed as NS proved in London court that his sons got these flats legitimately.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Arrae wah buddah sustae mein maan gaya only 1 million $ woe bhee pakistan kaa loota huwa paesa.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
idiots will now try to prove Parchimes.It will not be possible to find his hidden wealth.He will always be treated as a crook unless he gives a full money trail of his every business,offshore accounts and properties.
 
s.shahid

MPA (400+ posts)
یہی تو پراپیگنڈہ ہے پہلے نو ولیمز میں صرف وہی کاغذات ہیں جو نواز شریف فیملی نے جے آئی ٹی کو جمع کروائے ، نویں والیم کے آدھے صفحات پر ان خطوط کا جواب ہے جو مختلف ممالک کو لکھے گئے​

Propaganda ussay banata who hasnt read the JIT Volume, I have. Not all volumes have documents provided by sharifs. Sharif didnt even provided 9 documents and even those they did were proven to be either forged, lies or didnt provide money trail.

Qatari Letter was hereasy and cannot be considered as an admissable evidence in any court of Law. Hence Qatari was not even willing to appear before court. BTW you stopped replying last time i send you facts about it from JIT Volume.

Trust Deeds were proven to be forged and holds no value as per UK and BVI trust laws i.e. no trust was created even after signing of the trust deed by maryam and hussain. Why would someone create a legal document that holds no legal value.

If you ever had seen the Tariq Shafis' Dubai Steel Mills balance sheet yourself you would have known that sharif could not have gotten any money from sales proceeds of that mill. The liabilties of the company were more so than its assets, after dispossing of he assets, exisiting liabilties could not even be cleared. Besides there was no record in UAE of any such sale. The contradiction upon contradiction in sharif stance before the JIT with regards to sale of dubai steel mills is another matter. But than again if you ever had read it.

The other was an excel sheet that didnt prove anything nor holds any value in any court of law anywhere in the world.

Whereas contradictary stances of sharif family right from 1999 hard talk interview till 2018 proves they have no evidence whatsoever.

London High Court 1999 Judgement is irrefutable evidence against sharif's (Guess what read Umar Cheema's New's article before court case started and before massive amount was pumped to media to build narrative in favour of sharif's).

Samba Bank Letter to BVI service provided in 2005 in another prove against sharif's

Reply of BVI FIA and Attorney General is another irrefutable evidence against sharif.

and the list goes on and on.....
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
عدالت میں اس موسووی کے منہ پر مار دی تھیں اسی لئے پہلے بھی اس کو بیس ہزار پاؤنڈ جرمانہ بھرنا پڑا تھا اب مزید بھرے گا ، ویسے لطیفہ یہ ہے کہ موسوی نیب سے پیسے نکلواتا ہے اور نواز شریف کو ادا کرنے پڑ جاتے ہیں

Oh, why don't you help Kaveh, he will be obliged surly.
His job was not to investigate the Pakistan side. His job was the UK side..

This is the same loophole which PPP used to claim benazir was innocent, when she was found guilty by swiss courts.....swiss courts needed Pak govt cooperation to solidify their case, but Musharraf gave her an NRO.
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
Propaganda ussay banata who hasnt read the JIT Volume, I have. Not all volumes have documents provided by sharifs. Sharif didnt even provided 9 documents and even those they did were proven to be either forged, lies or didnt provide money trail.

Qatari Letter was hereasy and cannot be considered as an admissable evidence in any court of Law. Hence Qatari was not even willing to appear before court. BTW you stopped replying last time i send you facts about it from JIT Volume.

Trust Deeds were proven to be forged and holds no value as per UK and BVI trust laws i.e. no trust was created even after signing of the trust deed by maryam and hussain. Why would someone create a legal document that holds no legal value.

If you ever had seen the Tariq Shafis' Dubai Steel Mills balance sheet yourself you would have known that sharif could not have gotten any money from sales proceeds of that mill. The liabilties of the company were more so than its assets, after dispossing of he assets, exisiting liabilties could not even be cleared. Besides there was no record in UAE of any such sale. The contradiction upon contradiction in sharif stance before the JIT with regards to sale of dubai steel mills is another matter. But than again if you ever had read it.

The other was an excel sheet that didnt prove anything nor holds any value in any court of law anywhere in the world.

Whereas contradictary stances of sharif family right from 1999 hard talk interview till 2018 proves they have no evidence whatsoever.

London High Court 1999 Judgement is irrefutable evidence against sharif's (Guess what read Umar Cheema's New's article before court case started and before massive amount was pumped to media to build narrative in favour of sharif's).

Samba Bank Letter to BVI service provided in 2005 in another prove against sharif's

Reply of BVI FIA and Attorney General is another irrefutable evidence against sharif.

and the list goes on and on.....

Qatri letter is sill part of legal proceedings, high court will give verdict on the base same Qatri Letters, mark my word.
 
s.shahid

MPA (400+ posts)
The agreement of NAB and Broadsheet was that any amount NAB would order to recover from any target whether Broadsheet was helpful or not, NAB is bound to pay 20% of that ordered amount.

NAB and Moussovi tried to get NS apartments from London court but failed as NS proved in London court that his sons got these flats legitimately.

Check facts before you post anything here.

You said and I quote; " NS proved in London court that his sons got these flats legitimately."

LOL, where is that Judgement from London High Court that these flats were legitmatelty acquired??? contact maryam and ask him to whatsapp you the court judgement so you can upload it here. Lol.

When the intial judgement was awarded in favour of broadsheet they targerted different assets of Pakistan overseas to recover their amount, including assets of PCB.

They also filled a case in London High Court against Avenfield flats claiming GOP is entitled to these flats, hence these should be disposed off and proceeds be given to them. Later Broadsheet ITSELF withdrew that application as they found UBL account and got a freezing order from London High Court. When they withdrew the application against Avenfield apartments, they had to pay sharif's legal fees as well as they had brought up the case against them and had to prove it but before that they withdrew as they found assets of larger sum elsewhere. There entilement was around $30m and london flats value was much less than that, whereas UBL uk High Commission account had more than $28m.

Back
Top