Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
copied
کاوے مساوی نے جو پاکستان کے خلاف کیس کیا اس میں نوازشریف کی کرپشن سے بنائے اثاثوں کا نہ صرف ذکر تھا بلکہ قیمت بھی درج تھی اور باقی اثاثوں کے ساتھ نوازشریف کے کرپشن سے بنائے اثاثوں پر ہی کاوے مساوی نے کیس جیتا جسکا 20 فیصد کمشن ملا اب کہتا ہے نیب فراڈ ہے