ساٹھ فیصدآبادی کے مثبت استعمال کی ضرورت

Sirphira

Minister (2k+ posts)
1522.gif
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
منو بھائى اگر شہباز شريف کا بيٹا کسي ايک دن بغير کسي پروٹوکول اور ميڈيا کوريج کے محلے ميں جھاڑو دے گا تو پھر عوام بھي خاکروب بننے کے لئے تيار ہوگي ورنہ يہ تو کوئى بات نہ ہوئي کہ خود شہزادہ عالم تو ٹھنڈے اے سي ميں بيٹھے گپيں ماريں اور پنجاب کے جوانوں کو گليوں و محلوں ميں خوار کريں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
درخت لگانے کے لئے زمین کہاں سے آئے گی، درخت کو ٹمبر مافیا سے کون بچائے گا
 

Back
Top