Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے دو ججز کے اہم ریمارکس
چھبیسویں(26)ویں آئینی ترمیم کے بعد فل کورٹ نہیں رہا،جسٹس محمد علی مظہر
اس سات رکنی آئینی بنچ کو ہی فل کورٹ سمجھیں،جسٹس جمال مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1858749116421206366
دلچسپ صورتحال ! جسٹس محمد علی مظہر کہتے ہیں 26ویں آئینی ترمیم کے بعد اب فل کورٹ نہیں رہا جبکہ جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا ہے 7 رکنی آئینی بنچ کو ہی اب فل کورٹ سمجھا جائے !
https://twitter.com/x/status/1858750263206539676
کچھ روز پہلے اسی بابت وزیر قانون سے پوچھا گیا انہوں نے بھی یہی کہا تھا کہ یہ معاملہ آئینی بنچ طے کرے گا فل کورٹ کے نئے خدوخال کیا ہوں گے۔ اب اگر سپریم کورٹ میں فل کورٹ کی پاور صرف سات جج اپنے پاس رکھ رہے ہیں تو باقی دس جج مطلب ایک گنتی کے جج سپریم کورٹ کی حیثیت بھی کھو چکے ہی
https://twitter.com/x/status/1858760021481582792
اب سپریم کورٹ فل کورٹ کیا ہے ؟ گھی ملز پر ٹیکس سے متعلق کیسں کی آئینی بنچ کے سامنے سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل نے جب کہا کہ اس کیس میں میں فل بنچ کا فیصلہ ہے تو جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دئیے کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد اب فل کورٹ نہیں رہا جسٹس جمال خان مندوخیل بولے اس 7 رکنی آئینی بنچ کو ہی اب فل کورٹ سمجھیں
https://twitter.com/x/status/1858749009386668250

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/kg3fGfq.jpeg