ویب ڈیسک: سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق روئیداد خان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ روئیداد خان کو اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
مردان کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والے روئیداد خان اپنے طویل کیرئیر کے دوران مختلف اہم پوسٹوں پر تعینات رہے۔
روئیداد خان نے بطور چیف سیکرٹری سندھ، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا، منیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی وی، سیکرٹری وزارت سیاحت اور سیکرٹری وزارت لیبر بھی خدمات انجام دیں۔
اس کے علاوہ روئیداد خان سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری جنرل وزارت داخلہ، وفاقی وزیر برائے احتساب اور وزیراعظم و صدر پاکستان کے مشیر بھی رہے۔
روئیداد خان صاحب آج اس دنیا سے چلے گئے مجھے انکی دو باتیں ہمیشہ یاد رہیں گی 1971 میں وہ حکومت کے سیکرٹری انفارمیشن تھے 2007 میں انہوں نے 71کے فوجی آپریشن پر بنگلہ دیش کے عوام سے معافی مانگی انہوں نے مارگلہ ہلز سوسائٹی کے ذریعہ اسلام آباد کا جنگل بچا لیا

سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان انتقال کر گئے
ویب ڈیسک: سابق سینئر بیوروکریٹ روئیداد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔
publicnews.com