سابق آرمی چیف کیساتھ بدتمیزی پر صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

bajwaiahaai.jpg

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ان دنوں فیملی کیساتھ بیرون ملک ہیں،جہاں ان کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے، سوشل میڈیا صارفین کے مطابق بدتمیزی کرنے والا میں افغان شہری تھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق آرمی چیف اپنی اہلیہ کیساتھ بیرون ملک ایک چرچ کے باہر بیٹھے ہیں ۔اسی دوران ایک شخص ویڈیو بناتا ہوا ان کے قریب آ جاتا ہے، جنرل (ر)قمرجاوید باجوہ کہتے ہیں کہ میں آرمی چیف نہیں ،سابق آرمی چیف اس شخص کو ویڈیو بنانے سے روکتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ ویڈیو نہ بنائیں، میں ابھی پولیس کو بلاتا ہوں۔

افغان شخص کہتا ہے کہ پولیس کو پلاؤ اور پھرگالم گلوچ شروع کردیتاہے،اس پر سابق آرمی چیف اس شخص کو نظرانداز کر دیتے ہیں اور اپنی اہلیہ کیساتھ بات چیت میں مصروف رہتے ہیں تاہم وہ شخص پشتو زبان میں کہتا ہے کہ یہ دیکھو پاکستان فوج کا سربراہ ، یہ جو اس کے ساتھ بیٹھی ہیں یہ ان کی اہلیہ ہیں ،یہ کلیسا کے سامنے بیٹھے ہیں۔

اس شخص کا مزید کہناتھاکہ اب دیکھو بولتا بھی نہیں ، اس کو بیوی نے کہاکہ بولوہی نہیں، چپ بیٹھا ہے۔

سابق آرمی چیف کیساتھ ہونیوالے سلوک پر سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے تبصرے کئے کسی نے اس واقعہ کو قابل مذمت قرار دیا تو کسی نے حمایت کی۔سابق آرمی چیف کے ناقدین نے بھی انکے ساتھ اس سلوک کو قابل مذمت قرار دیا

فیاض شاہ نے لکھا کہ باجوہ کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا کوئی افغانی ہے۔ وڈیو میں وہ بار بار افغانستان کا ذکر بھی کر رہا ہے۔ ہمارے پٹھانوں کی یہ روایات نہیں کہ کسی عورت کے سامنے دشمن کے لیے بھی ایسی زبان استعمال کریں۔ باجوہ صاحب 6 فٹ قد ہے آپ کا، اس کا منہ کیوں نہیں توڑا؟ کیوں سنتے رہے یہ سب کچھ؟
https://twitter.com/x/status/1665664177317216256
ملیحہ ہاشمی نے تبصرہ کیا کہ جنرل باجوہ نواز شریف کو بچاتے بچاتے خود بھی انہی کی صف میں جا کھڑے ہوئے۔ جنرل باجوہ کے ساتھ فرانس میں ہوئی بدتمیزی غلط اور قابل مذمت ہے تو پاکستان میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا جانا اس سے زیادہ غلط اور قابل مذمت ہے۔ عثمان ڈار کی والدہ اور کئی خواتین کے ساتھ پولیس کی…
https://twitter.com/x/status/1665643635482980354
انورلودھی نے تبصرہ کیا کہ باجوہ صاحب کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ افسوسناک ہے لیکن ہمارے سپہ سالار تقریروں میں وطن پر مر مٹنے کا عہد کرتے ہیں لیکن ریٹائرمنٹ کے بعد باہر کے ملکوں میں کیوں جا بستے ہیں؟؟
https://twitter.com/x/status/1665629106086502402
فریدقریشی کا کہنا تھا کہ افغان شہری کی فرانس میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے ساتھ بدتمیزی، پشتو زبان میں نازیبا الفاظ کا استعمال۔ ایسے واقعات چاہے لندن میں ہوں یا کہیں اور، اپنا کرے یا پرایا، سیاستدان کے ساتھ ہوں یا کسی اور کے ساتھ، انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1665618115365928960
صحافی طارق متین نے اس سلوک کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح سے کسی بھی شخص کی فیملی کے ساتھ یا فیملی کے بغیر بھی ذاتی زندگی میں دخل نہیں دیا جا سکتا ۔ تنقید کسی پر کی جا سکتی ہے مگر تضحیک اور دخل اندازی غلط ہے
https://twitter.com/x/status/1665613522305261568
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
Jiss ki insult Hoi, Agr USS ko chadr charr diwari Ka khyal hota Tu wo ajj ky whisky behaviour pr apni statement daita, aur muzamat krta ..... Haraam ky paisouon pr palnnye wala jism aur USS ki family pr inn galoioun Ka asar Nahi hota........Agr yahi sub Kuch iss Pakistan ma hota ab tk 9 May Ka case bna kr deshast gardi Ka parcha kut chuka hota.....

Jo hoa bilkul thik hoa, ghariat aur khali pait ki koi limitations Nahi Hoti....na inn ma ghariat ha aur na inn k pait khali han
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)

سابق آرمی چیف کیساتھ بدتمیزی پر صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل​

Pakistan is a living hell created by this "criminal" and his life is flourishing. Nice reply to this criminal and I appreciate you bro.
Fx6asf0WAAIPljG

[media]
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ahi to kisi ne gali di hai...

kuch maheenay baad goli milay gi

in ghaddar generals or dallay generals ke ghair qanooni hukm manenay walay har fauji ko
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
bajwaiahaai.jpg

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ان دنوں فیملی کیساتھ بیرون ملک ہیں،جہاں ان کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے، سوشل میڈیا صارفین کے مطابق بدتمیزی کرنے والا میں افغان شہری تھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق آرمی چیف اپنی اہلیہ کیساتھ بیرون ملک ایک چرچ کے باہر بیٹھے ہیں ۔اسی دوران ایک شخص ویڈیو بناتا ہوا ان کے قریب آ جاتا ہے، جنرل (ر)قمرجاوید باجوہ کہتے ہیں کہ میں آرمی چیف نہیں ،سابق آرمی چیف اس شخص کو ویڈیو بنانے سے روکتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ ویڈیو نہ بنائیں، میں ابھی پولیس کو بلاتا ہوں۔

افغان شخص کہتا ہے کہ پولیس کو پلاؤ اور پھرگالم گلوچ شروع کردیتاہے،اس پر سابق آرمی چیف اس شخص کو نظرانداز کر دیتے ہیں اور اپنی اہلیہ کیساتھ بات چیت میں مصروف رہتے ہیں تاہم وہ شخص پشتو زبان میں کہتا ہے کہ یہ دیکھو پاکستان فوج کا سربراہ ، یہ جو اس کے ساتھ بیٹھی ہیں یہ ان کی اہلیہ ہیں ،یہ کلیسا کے سامنے بیٹھے ہیں۔

اس شخص کا مزید کہناتھاکہ اب دیکھو بولتا بھی نہیں ، اس کو بیوی نے کہاکہ بولوہی نہیں، چپ بیٹھا ہے۔

سابق آرمی چیف کیساتھ ہونیوالے سلوک پر سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے تبصرے کئے کسی نے اس واقعہ کو قابل مذمت قرار دیا تو کسی نے حمایت کی۔سابق آرمی چیف کے ناقدین نے بھی انکے ساتھ اس سلوک کو قابل مذمت قرار دیا

فیاض شاہ نے لکھا کہ باجوہ کے ساتھ بدتمیزی کرنے والا کوئی افغانی ہے۔ وڈیو میں وہ بار بار افغانستان کا ذکر بھی کر رہا ہے۔ ہمارے پٹھانوں کی یہ روایات نہیں کہ کسی عورت کے سامنے دشمن کے لیے بھی ایسی زبان استعمال کریں۔ باجوہ صاحب 6 فٹ قد ہے آپ کا، اس کا منہ کیوں نہیں توڑا؟ کیوں سنتے رہے یہ سب کچھ؟
https://twitter.com/x/status/1665664177317216256
ملیحہ ہاشمی نے تبصرہ کیا کہ جنرل باجوہ نواز شریف کو بچاتے بچاتے خود بھی انہی کی صف میں جا کھڑے ہوئے۔ جنرل باجوہ کے ساتھ فرانس میں ہوئی بدتمیزی غلط اور قابل مذمت ہے تو پاکستان میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا جانا اس سے زیادہ غلط اور قابل مذمت ہے۔ عثمان ڈار کی والدہ اور کئی خواتین کے ساتھ پولیس کی…
https://twitter.com/x/status/1665643635482980354
انورلودھی نے تبصرہ کیا کہ باجوہ صاحب کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ افسوسناک ہے لیکن ہمارے سپہ سالار تقریروں میں وطن پر مر مٹنے کا عہد کرتے ہیں لیکن ریٹائرمنٹ کے بعد باہر کے ملکوں میں کیوں جا بستے ہیں؟؟
https://twitter.com/x/status/1665629106086502402
فریدقریشی کا کہنا تھا کہ افغان شہری کی فرانس میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے ساتھ بدتمیزی، پشتو زبان میں نازیبا الفاظ کا استعمال۔ ایسے واقعات چاہے لندن میں ہوں یا کہیں اور، اپنا کرے یا پرایا، سیاستدان کے ساتھ ہوں یا کسی اور کے ساتھ، انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1665618115365928960
صحافی طارق متین نے اس سلوک کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح سے کسی بھی شخص کی فیملی کے ساتھ یا فیملی کے بغیر بھی ذاتی زندگی میں دخل نہیں دیا جا سکتا ۔ تنقید کسی پر کی جا سکتی ہے مگر تضحیک اور دخل اندازی غلط ہے
https://twitter.com/x/status/1665613522305261568
And the murderer along with his bitch continue with the grand tour of their global enterprise
 
Back
Top