Do you know when was Tony blair's wife appointed as a lawyer in this case?
It has to be in 2013 by Zardari when case was filed.
She was present in meeting with Shahid Khakan Abbasi in 2014. so in 5 years, Nawaz sharif did not remove her or saw the yahoodi sazish?
2014ء میں اس وقت کے وزیراعلیٰ بلوچستان اسی مقدمے کی سماعت کے لیے اپنی قیادت میں وکلا اور افسران کی ٹیم لے کر پیرس پہنچے تھے۔ یہ بات بھی قابل غور ہے کہ وہ 8 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک پیرس میں رہے۔ عالمی ثالثی عدالت نے اس مقدمے میں گواہان کو طلب کیا تھا۔ اس وقت کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے ساتھ جانے والوں میں بلوچستان کے سابق سیکریٹریز میر احمد بخش لہڑی، بابر یعقوب فتح محمد، سابق ممبر پلاننگ کمیشن ڈاکٹر ثمر مبارک مند، ڈائریکٹر جنرل منرلز بلوچستان ارشاد کھوکھر اور من اللہ کندرانی کے علاوہ صوبے کے ایک سابق ایڈووکیٹ جنرل کو گواہ کے طور پر لے جایا گیا۔
جبکہ برطانوی وکیل شیری بلیئر، گراہم ڈننگ اور احمر بلال صوفی نے حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان کی نمائندگی کی۔ جبکہ آسٹریلوی کمپنی ٹیتھیان کی جانب سے امریکہ کے قانون دان ڈونالڈ ڈون وان، سابق برطانوی اٹارنی جنرل گولڈ اسمتھ اور پاکستان کے سابق اٹارنی جنرل مخدوم علی خان پیش ہوئے۔ اس موقع پر اس وقت کے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور وفاقی سیکریٹری قانون، اٹارنی جنرل پاکستان بھی موجود تھے۔
https://ummat.net/today-newspaper/2018/09/04/13392/