ریکو ڈک عمران نیازی کا نیا کارنامہ چھے ارب ڈالر کا نقصان

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

ایسے میمبرز کی پوسٹوں کو بغیر پڑھے ہی لائیک یا لعنت دے دیا کرو۔۔
یہ بیچارے دیہاڑی کے لیئے لکھتے ہیں۔۔ چاہے وہ انہیں خود بھی سمجھ نہ آئے۔۔
کہ کیا لکھ مارا ہے۔۔بس پوسٹوں کی تعداد زیادہ سے زیادہ ہو۔

اچھا تو رپٹائل صاب اپنی کھو سے نکل اۓ
بہت اچھا کیا باہر جھاتی مار لی
پورا ملک بند ہوا ہے آپ پر تھو تھو کرتے
جاؤ واپس اپنی کھو میں ہبرںیٹ کرو
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Have you even read what you have posted?

The news article is dated September 2018 - so the title is implicating Nawaz Sharif of the allegation you have put on Imran Khan. September 2018 - focus on this date.
Imran khan in power sice august 2018
he is responsible for poor prosecution
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
عمران نیازی نے ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا ہے اور اس ملک کو چھے ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا ہے . ریکو ڈک کیس جو پیپلز پارٹی کی حکومت میں پاکستان نے جیتا تھا اب پاکستان ہار گیا ہے جو عمران نیازی کی فارن پالیسی کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے . ایک طرف ملک پر گرمی کا قہر برس رہا ہے دوسری طرف حکومت وقت کی لعنت کا قہر اس قوم پر برس رہا ہے . کیس ہارنے کی بڑی وجہ حکومت وقت کی پالیسیاں ہیں . حکومت وقت کو ہی اس کیس کی ہار کی ذمہ داری قبول کرنی ہو گی . حکومت وقت نے جسے اپنا وکیل مقرر کیا وہ افغانستان جنگ اور عراق جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے والا ٹونی بلیئر کی بیوی ہے . جس سے حکومت کی بد نیتی واضح ہو جاتی ہے . اور اس بات سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ یہودی لابی کے اثرات اس حکومت پر کتنے زیادہ ہیں . اس طرح یہودی ایجنڈے کے تحت اس قوم کو چھے ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا گیا
اس حکومت نے ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر ائی ایم ایف سے چھے ارب ڈالر کا قرض لیا اور اس قوم کو مہنگائی کی چکی میں پیس دیا اور اب چھے ارب ڈالر کا نقصان یہ قوم کیسے پورا کرے گی اب یہ حکومت عوام کے لیے پھانسی کا پھندہ بن چکی ہے . یہ اتنے ڈھیٹ ہیں کہ ملک بند کروا کر بھی ہوش کے ناخن نہ لیے جس کا مطلب صاف ہے یہ ملک میں افرا تفری اور خانہ جنگی جیسی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں . یہ اس ملک کی تاریخ کی واحد حکومت ہے جو ملکی مسائل بدمعاشی سے حل کرنا چاہتی ہے نہ اس حکومت سے ڈالر کنٹرول ہوتا ہے نہ ٹیکس یہ عوام کے لیے خدا کا قہر بن چکی ہے . اب اس ملک کی بقا کا مسلہ بن چکا ہے اگر اسی طرح مہنگائی اور بیروزگاری نے عوام کو برباد کیے رکھا تو انسانی بحران پیدا ہونے کا خطرہ ہے حکیم سعید شہید عمران نیازی کی حقیقت کا پردہ فاش کر چکے اب قوم کی آنکھ تب کھلے گی جب ڈھاکا گر جاۓ گا
hramzady, kuttay k putter, tra hrami baap urf iftikhar ch is me mulavis hy ........ behen k loray kisy chootiya bna rha hy tu
zulfiqar ali ko nenga kr k jahanum ke aag ke dalaa jye
 

adeel.zafar

Senator (1k+ posts)
. حکومت وقت نے جسے اپنا وکیل مقرر کیا وہ افغانستان جنگ اور عراق جنگ میں امریکا کا ساتھ دینے والا ٹونی بلیئر کی بیوی ہے . جس سے حکومت کی بد نیتی واضح ہو جاتی ہے . اور اس بات سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ یہودی لابی کے اثرات اس حکومت پر کتنے زیادہ ہیں . اس طرح یہودی ایجنڈے کے تحت اس قوم کو چھے ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا گیا

Do you know when was Tony blair's wife appointed as a lawyer in this case?

It has to be in 2013 by Zardari when case was filed. She was present in meeting with Shahid Khakan Abbasi in 2014. so in 5 years, Nawaz sharif did not remove her or saw the yahoodi sazish?


2014ء میں اس وقت کے وزیراعلیٰ بلوچستان اسی مقدمے کی سماعت کے لیے اپنی قیادت میں وکلا اور افسران کی ٹیم لے کر پیرس پہنچے تھے۔ یہ بات بھی قابل غور ہے کہ وہ 8 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک پیرس میں رہے۔ عالمی ثالثی عدالت نے اس مقدمے میں گواہان کو طلب کیا تھا۔ اس وقت کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے ساتھ جانے والوں میں بلوچستان کے سابق سیکریٹریز میر احمد بخش لہڑی، بابر یعقوب فتح محمد، سابق ممبر پلاننگ کمیشن ڈاکٹر ثمر مبارک مند، ڈائریکٹر جنرل منرلز بلوچستان ارشاد کھوکھر اور من اللہ کندرانی کے علاوہ صوبے کے ایک سابق ایڈووکیٹ جنرل کو گواہ کے طور پر لے جایا گیا۔ جبکہ برطانوی وکیل شیری بلیئر، گراہم ڈننگ اور احمر بلال صوفی نے حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان کی نمائندگی کی۔ جبکہ آسٹریلوی کمپنی ٹیتھیان کی جانب سے امریکہ کے قانون دان ڈونالڈ ڈون وان، سابق برطانوی اٹارنی جنرل گولڈ اسمتھ اور پاکستان کے سابق اٹارنی جنرل مخدوم علی خان پیش ہوئے۔ اس موقع پر اس وقت کے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور وفاقی سیکریٹری قانون، اٹارنی جنرل پاکستان بھی موجود تھے۔

https://ummat.net/today-newspaper/2018/09/04/13392/
 

such786

Senator (1k+ posts)
Gali dainie ko Dil kerta hie is lhknie wale ko apnie corrupt Abe ka kia dhara IK ma'am thoop dia. Harram khoor patwati propoganda machine like their Nani 420. This money should be recover from NS and Khana dajal Iftakhar choudhary.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Do you know when was Tony blair's wife appointed as a lawyer in this case?

It has to be in 2013 by Zardari when case was filed. She was present in meeting with Shahid Khakan Abbasi in 2014. so in 5 years, Nawaz sharif did not remove her or saw the yahoodi sazish?


2014ء میں اس وقت کے وزیراعلیٰ بلوچستان اسی مقدمے کی سماعت کے لیے اپنی قیادت میں وکلا اور افسران کی ٹیم لے کر پیرس پہنچے تھے۔ یہ بات بھی قابل غور ہے کہ وہ 8 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک پیرس میں رہے۔ عالمی ثالثی عدالت نے اس مقدمے میں گواہان کو طلب کیا تھا۔ اس وقت کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے ساتھ جانے والوں میں بلوچستان کے سابق سیکریٹریز میر احمد بخش لہڑی، بابر یعقوب فتح محمد، سابق ممبر پلاننگ کمیشن ڈاکٹر ثمر مبارک مند، ڈائریکٹر جنرل منرلز بلوچستان ارشاد کھوکھر اور من اللہ کندرانی کے علاوہ صوبے کے ایک سابق ایڈووکیٹ جنرل کو گواہ کے طور پر لے جایا گیا۔ جبکہ برطانوی وکیل شیری بلیئر، گراہم ڈننگ اور احمر بلال صوفی نے حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان کی نمائندگی کی۔ جبکہ آسٹریلوی کمپنی ٹیتھیان کی جانب سے امریکہ کے قانون دان ڈونالڈ ڈون وان، سابق برطانوی اٹارنی جنرل گولڈ اسمتھ اور پاکستان کے سابق اٹارنی جنرل مخدوم علی خان پیش ہوئے۔ اس موقع پر اس وقت کے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور وفاقی سیکریٹری قانون، اٹارنی جنرل پاکستان بھی موجود تھے۔

https://ummat.net/today-newspaper/2018/09/04/13392/
عمران خان کی اصل ذمہ داری بنتی ہے کیوں کے وہ اس وقت حاکم وقت ہے
 

ua-pakistani

Councller (250+ posts)
عمران خان کی اصل ذمہ داری بنتی ہے کیوں کے وہ اس وقت حاکم وقت ہے
Shah shatranj, you had one too many. Go home and relax with family.you are making fool of yourself. Your bosses made you to write this rubbish and you fell for it. Next time read before you write. Oh I forgot,you guys aren't there to think. You only obey orders.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Shah shatranj, you had one too many. Go home and relax with family.you are making fool of yourself. Your bosses made you to write this rubbish and you fell for it. Next time read before you write. Oh I forgot,you guys aren't there to think. You only obey orders.
پوری قوم جانتی ہے نالائق اعظم کون ہے جس کی نالائقیوں کی خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Don't try to justify your post with more posts. Accept it like a brave man that you made a mistake .
I have not made any mistake , he changed lawyer , he is in govt , it is his responsibility to take care of each Pakistani matter but unfortunately he is dumb and illegible to hold pm post so is country being destroyed
 

ua-pakistani

Councller (250+ posts)
I have not made any mistake , he changed lawyer , he is in govt , it is his responsibility to take care of each Pakistani matter but unfortunately he is dumb and illegible to hold pm post so is country being destroyed
Again, I told you not to justify your mistake with wrong information. You are providing wrong information and people are laughing at you.
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
I have not made any mistake , he changed lawyer , he is in govt , it is his responsibility to take care of each Pakistani matter but unfortunately he is dumb and illegible to hold pm post so is country being destroyed
did IK change the lawyer? and what reason was given at that time ?
 

asim4you

New Member
چونکہ یہ جھوٹ پھیلے گا تو اتنا گمراہ کن جھوٹ پھیلانے پر اس بندے کی تو سائبر کرائم والوں کو رپورٹ کرنی بنتی ہے
 

QanOOn

Citizen
جس بندے نے یہ تھریڈ لگائی ہے ایسے بندوں سے ووٹ ڈالنے کا حق چھیننا چاہیئے۔ یہ ملک ایسے ہی بیوقوف لوگوں کی وجہ سے اس حال میں ہے۔