Nosarbazian
Politcal Worker (100+ posts)
یہ سکول میرے آبائی علاقے میں ہے اور یہ حلقہ موجودہ قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ رینٹل کا حلقہ ہے ، سرکاری سکول میں نہ تو اساتذہ کی تعداد پوری ہے ، نہ پینے کا صاف پانی ، نہ بچوں کے پاس یونیفارم....بیرون ملک میں مقیم دوستوں کی وجہ سے یہ سرکاری سکول چل رہا ہے ، بچوں کو یونیفارم ، جوتے تک بیرون ملک میں مقیم دوست مہیا کرتے ہیں ... اور یہی راجہ رینٹل جیسے لوگ قومی اسمبلی میں بیٹھ کر ہم بیرون ملک میں مقیم لوگوں کو گالیاں بکتے ہیں؟ بےشرم ...بے حیاء ..تھو ہے ان پر ...
رینٹل صاحب زرداری/نواز کے جوتے چاٹنا چھوڑو، حلقے کی بھی خبر لے لو
- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2022/02/62170e71677fe.jpg