Israrkhattaq
MPA (400+ posts)
حیرت انگیز بات ہے کہ مولانا ڈیزل کا مارچ ختمِ نبوت کے نام پر ہے اور اس "ختمِ نبوت" مارچ کو سپانسر کر رہے ہیں ربوہ ٹائمز والے ؟؟
مطلب میں سمجھ نہیں پایا کہ یہ ہو کیا رہا ہے ؟ قادیانی ایسے دھرنے کو سپورٹ کر رہے ہیں جو کہ ختم نبوت کے لیے ہے ؟
کوئی مجھے سمجھائے گا ؟