اسلام کے معاملے میں یہ منطق قابل قبول نہیں ، پہلے اسلام کو سمجھ لیں پھر یہ فضول سوال خود حل ہو جائیں گے ، بھٹکے ہونے کا ایک ثبوت ہے ، کوئی تصادم نہیں ہونے والا ،اپنا دین چھوڑیں مت ، دوسروں کو چھیڑیں مت ، یہ دین سے دور کرنے والی سوچ کوئی وزن نہیں رکھتی ، اپنا کردار درست کریں پھر دوسرے بھی اثر قبول کریں گے