جیسا کہ پچھلے سال عید کی نماز وزیر اعظم نے نہیں پڑھی تھی اب ایک بار پھر رمضان کو بھول چکا ہے . جہاں بات بات پر ٹویٹ کرتا ہے وہاں رمضان کی مبارکباد دینا بھول چکا ہے ایسے شخص میں کیا رعونیت ہو گی جسے رمضان کی اہمیت کا نہ پتا ہو اور بات کرتا ہو روحانی دنیا کی . یہ تو جعلی پیروں فقیروں والی رعونیت ہے جس میں نماز روزہ کچھ نہیں ہوتا ایسا بندہ جو مدینے کی ریاست بنانے کی بات کرتا ہے اور اسے رمضان کی اہمیت نہیں پتا وہ کیا خاک مدینے کی ریاست بناۓ گا یہ شخص اس قوم کو بیوقوف بنا رہا ہے یہ دھوکہ باز ہے اس کے پاس کوئی ٹیم نہیں اسے اقتدار کا شوق تھا اور ایمپائر کی انگلی سے وزیر اعظم بن گیا ہے لیکن اس پر الله کی پھٹکار کہ قوم کی معیشت ہی ڈوب گئی ہے
https://twitter.com/ImranKhanPTI
https://twitter.com/ImranKhanPTI