رستے کا مال سستے میں
لے جاؤ،لےجاؤ
سستا مال،ایک دام
بہن جی ! گوگی جونیکلس پہنے،سستے میں
باجی جی! پنکی کی انگوٹھی ایکدم سستی
لے جاؤ،لے جاؤ
بھائی صاحب ! شاہ سلمان کی گھڑی ،کسی نصیب والے کو ہی ملے گی
بولی لگاؤ بھائیو یہ کسی للو،پنجو کی نہیں شاہ سلمان کی گھڑی ہے
بل گیٹز کے کف لنکس ،مناسب دام
لٹ لو بھائی
لوگو
آگیا،آگیا " امرانڈو" پھیری والا آگیا
رستے کا مال سستے میں