Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
رجیم چینج آپریشن میں پٹھانوں کا کردار ( فائنل )
.
١- خیبر پختونخوا بلکہ پاکستان کے امیر ترین ممبر پارلیمنٹ نور عالم خان پختونوں کی نمائندگی کرتے ہیں اور رجیم چینج آپریشن کے وقت تحریک انصاف کے ممبر تھے . پختونوں کی شجاعت ، بہادری ، خوداری ، غیرت اور سو کالڈ روایتوں کےامین نے رجیم چینج آپریشن میں موصوف نے پارٹی سے استعفیٰ دئے بغیر جنرل باجوہ کی پارٹی میں شامل ہو گئے . نور عالم خان پختونوں میں غداری کے امین اور رکھوالے بنے . اگر پختونوں کی روایت کی گواہی دی جاتی ہے تو موصوف کو استعفیٰ دے کر اپنی ذاتی جنگ لڑنا چاہئے تھی . ایک بڑے ہوٹل میں ایک بزرگ نے ان پر لوٹا لوٹا کی آوازیں کسی تھیں. پختونوں کے روایت کے برعکس کیمروں کی موجودگی میں موصوف نے بزرگ شہری پر بھر پورر تشدد کیا. پاکستانی قانون نے گھنٹہ حرکت میں آنا تھا ، ہم نے تو اس "ڈرامہ" پر پختونوں کا کوئی روائتی جرگہ بھی بیٹھا نہیں دیکھا
٢- پچھلے بلاگ میں ایک کمینٹ آیا تھا پشتونوں میں سب سے کم غدار ہیں . دراصل پنجاب کے بعد سب سے زیادہ پشتونوں میں غدار تھے اور شائد ابھی بھی ہیں جنکا مجھے علم نہیں ہے . تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے دنیا کو یہ بتا کر حیران کر دیا تھا پختونوں کی نمائندگی کرنے والے 20 ارکان اسمبلی نے سینیٹ الیکشن میں فی کس پانچ کڑوڑ روپے پکڑے تھے . عمران خان نے ان سب کو پارٹی سے نکال دیا تھا . پختونوں کے روایت کی امینوں نے ایسی تاریخ رقم کی ہے جسے شائد ہی کوئی ڈرامہ نویس موضوع بحث بنا کر اپنے آپکو زندہ درگور کرنے کو کوشش کرے . سلیم صافی جیسا مکروہ انسان نما حیوان بھی اس قوم کا حصہ ہے جسے پٹھانوں کی تاریخ پر بہت فخر ہے
2018 ٢- الیکشن کے بعد تحریک انصاف میں پہلی دراڑ تحریک انصاف کے مظبوط ترین قلعہ خیبر پختونخوا میں ڈالی گئی تھی . تحریک انصاف کے دو اہم ترین ترین وزراء نے اپنی ہی حکومت کے خلاف الم بغاوت بلند کر دیا تھا . عاطف خان کو نہ صرف تعلیم جیسی اہم وزرات دی گئی بلکے صوبہ کے بجٹ کا 30 فیصد حصہ بھی دیا گیا تھا . خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے پاس اتنا بجٹ نہیں تھا جتنا عاطف خان کی وزرات کو دیا گیا تھا . عاطف خان تعلیم کا ماہر نہیں تھا مگر اسکے ساتھ ایک بہترین ٹیم دی گئی تھی جس نے صوبہ میں تعلیمی انقلاب کی بنیاد رکھی تھی . قصہ مختصر ، تمام ٹیم کا کریڈٹ بطور وزیر تعلیم عاطف خان کو گیا تھا. عمران خان نے میرے سامنے ٹورنٹو میں تقریر کے دوران تاریخی جملہ بولا تھا کہ تحریک انصاف کو صرف تحریک انصاف ہی ہرا سکتی ہے
www.thenews.com.pk
٤- عائشہ گل لئی کا پارٹی سے بغاوت کا اعلان
رجیم چینج سے پہلے پارٹی اور گھر کے اندر سے عمران خان پر نقب لگائی گئی تھی مگر ناکام ثابت ہوئی تھی . عمران خان کو بدنام کرنے کے ہر حربے استعمال کئے گئے تھے جو آج بھی فرح گوگی کے نام ر کئے جار رہے ہیں . کمینٹ صرف اس پر ہو گا ، دیکھ لینا . گجنی عوام اتنی جلدی بھول گئی ہے
- نوازشریف کی ناہلی کے فورآ بعد ہیعائشہ گل لئی کو یہ خیال کیوں آیا تھا کہ تحریک انصاف چھوڑکرتہلکہ خیز الزامات لگائے جائیں ۔ مگر سیاست میں ہرمہرہ کھیلنے کے لیے مناسب موقع اور وقت بھی انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ ایک انتہائی منفرد واقعہ ہے جس میں ایک عورت نے اپنی پارٹی کے سربراہ پر اتنے سنگین الزامات عائد کئے. خیبر پختونخوا کے اس مہرے کو کس نے استعمال کیا ، ہمیں ابھی تک اسکا علم نہیں ہو سکا . موصوفہ تحریک انصاف ( جی) کے نام سے اپنا دھڑا بنانا چاہتی تھی مگر ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی
پٹھانوں کی ڈ ائین ریحام خان
٥ - عمران خان کی جلدی اعتبار کرنے کی عادت نے انہیں نوجوان بچوں والی ، فر فر انگلش بولنے والی زہین اور فطین ریہام خان کی زلفوں کا اسیر بنا دیا تھا . دھرنوں کے دوران موصوف نے جھٹ منگنی پٹ بیاہ کیا تھا . پٹھانوں کی ڈائین نے جلد ہے اپنا اصلی رنگ روپ ظاہر کیا اور عمران خان کو سلو زہر تک دینے کو سازش کی تھی . انتہائی مختصر وقت میں لندن پلٹ ریہام خان نے پارٹی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی . مسلمان پٹھانوں کی " کاما سوترا " لکھنے والی مصنفہ ریحام خان کو عمران خان محض نو ماہ برداشت کر پائے تھے اورپھر اس موضوع پر اپنے ہونٹ سی لئے . موصوفہ نے اسکے بعد عورت کا ناگن روپ دھارا اور شریف خاندان کی گودی میں جا بیٹھی . بغض عمران خان میں ناگن ریحا م خان انکے ہر مخالفین کے کیمپ میں بیٹھی نظر اتی ہے . ظاہر ہےپٹھانوں کی ناگن نے برطانوی ایجنٹ کا کردار ادا کیا تھا
عجیب شھر ہے کوفہ مزاج لوگوں کا
کوئی بھی شخص قرین وفا نہیں ملتا
قصہ مختصر ، رجیم چینج آپریشن میں تمام قوموں کی نمائندگی کرنے والے شامل تھے .قوموں کی پرائیڈ کی باتیں افسانوی ہیں . میں نے حقائق کی بنیاد پر لکھا ہے کیونکے میں مفروضوں پربہت کم لکھتا ہوں. پشتونوں کی غیرت کو لے کر بڑے چرچے ہوتے ہیں . بحثیت مجموعی ، پٹھانوں کی غیرت ،حمیت اور خدداری کا نظارہ ہم لوگوں نے اس وقت کیا جب خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا راؤنڈ ہوا تھا ، پٹھانوں نے احسان فراموشی کی ایسی داستان رقم کی انسانیت شرما گئی . تحریک انصاف نے محدود وسائل کے باوجود خیبر پختونخوا کی عوام کو بہترین سہولتیں دیں تھی . خیبر پختونخوا کی سیاسی تاریخ میں لال ٹوپی والوں نے پٹھانوں کو عصبیت اور صوبے کے نام تبدیل کرنے پر کئی عشرے سیاست کی . ان میں ویژن نام کی کوئی چیز نہیں تھی . انکی سیاست کا خاتمہ آصف علی زرداری نے کیا تھا جب صوبہ کا نام تبدیل ہوا تھا . نام کی تبدیلی کی ساتھ صوبہ میں انکی سیاست بھی دفن ہو گئی . پشتون اس تمام عرصہ میں خواب غرگوش کے مزے لیتے رہے تھے . تمام تر کاوشوں کے باوجود تحریک انصاف کو صوبے میں محض ٣٢ فیصد وٹے حاصل ہوے تھے

20 PTI MPAs paid Rs50m each in last Senate polls: PM
Accuses Nawaz, his family of backing Lahore’s top land grabbers.
www.dawn.com
2018 ٢- الیکشن کے بعد تحریک انصاف میں پہلی دراڑ تحریک انصاف کے مظبوط ترین قلعہ خیبر پختونخوا میں ڈالی گئی تھی . تحریک انصاف کے دو اہم ترین ترین وزراء نے اپنی ہی حکومت کے خلاف الم بغاوت بلند کر دیا تھا . عاطف خان کو نہ صرف تعلیم جیسی اہم وزرات دی گئی بلکے صوبہ کے بجٹ کا 30 فیصد حصہ بھی دیا گیا تھا . خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے پاس اتنا بجٹ نہیں تھا جتنا عاطف خان کی وزرات کو دیا گیا تھا . عاطف خان تعلیم کا ماہر نہیں تھا مگر اسکے ساتھ ایک بہترین ٹیم دی گئی تھی جس نے صوبہ میں تعلیمی انقلاب کی بنیاد رکھی تھی . قصہ مختصر ، تمام ٹیم کا کریڈٹ بطور وزیر تعلیم عاطف خان کو گیا تھا. عمران خان نے میرے سامنے ٹورنٹو میں تقریر کے دوران تاریخی جملہ بولا تھا کہ تحریک انصاف کو صرف تحریک انصاف ہی ہرا سکتی ہے

Sacking Mohammad Atif Khan, Shahram Khan Tarakai, Shakeel Ahmad sends a message within PTI | Dialogue | thenews.com.pk
Sacking three ministers sends a message within the PTI: Refrain from forming groups or face the music. Arguably the PTI faces a bigger threat from internal differences than from opposition politics

٤- عائشہ گل لئی کا پارٹی سے بغاوت کا اعلان
رجیم چینج سے پہلے پارٹی اور گھر کے اندر سے عمران خان پر نقب لگائی گئی تھی مگر ناکام ثابت ہوئی تھی . عمران خان کو بدنام کرنے کے ہر حربے استعمال کئے گئے تھے جو آج بھی فرح گوگی کے نام ر کئے جار رہے ہیں . کمینٹ صرف اس پر ہو گا ، دیکھ لینا . گجنی عوام اتنی جلدی بھول گئی ہے
- نوازشریف کی ناہلی کے فورآ بعد ہیعائشہ گل لئی کو یہ خیال کیوں آیا تھا کہ تحریک انصاف چھوڑکرتہلکہ خیز الزامات لگائے جائیں ۔ مگر سیاست میں ہرمہرہ کھیلنے کے لیے مناسب موقع اور وقت بھی انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ ایک انتہائی منفرد واقعہ ہے جس میں ایک عورت نے اپنی پارٹی کے سربراہ پر اتنے سنگین الزامات عائد کئے. خیبر پختونخوا کے اس مہرے کو کس نے استعمال کیا ، ہمیں ابھی تک اسکا علم نہیں ہو سکا . موصوفہ تحریک انصاف ( جی) کے نام سے اپنا دھڑا بنانا چاہتی تھی مگر ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی
پٹھانوں کی ڈ ائین ریحام خان
٥ - عمران خان کی جلدی اعتبار کرنے کی عادت نے انہیں نوجوان بچوں والی ، فر فر انگلش بولنے والی زہین اور فطین ریہام خان کی زلفوں کا اسیر بنا دیا تھا . دھرنوں کے دوران موصوف نے جھٹ منگنی پٹ بیاہ کیا تھا . پٹھانوں کی ڈائین نے جلد ہے اپنا اصلی رنگ روپ ظاہر کیا اور عمران خان کو سلو زہر تک دینے کو سازش کی تھی . انتہائی مختصر وقت میں لندن پلٹ ریہام خان نے پارٹی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی . مسلمان پٹھانوں کی " کاما سوترا " لکھنے والی مصنفہ ریحام خان کو عمران خان محض نو ماہ برداشت کر پائے تھے اورپھر اس موضوع پر اپنے ہونٹ سی لئے . موصوفہ نے اسکے بعد عورت کا ناگن روپ دھارا اور شریف خاندان کی گودی میں جا بیٹھی . بغض عمران خان میں ناگن ریحا م خان انکے ہر مخالفین کے کیمپ میں بیٹھی نظر اتی ہے . ظاہر ہےپٹھانوں کی ناگن نے برطانوی ایجنٹ کا کردار ادا کیا تھا
عجیب شھر ہے کوفہ مزاج لوگوں کا
کوئی بھی شخص قرین وفا نہیں ملتا
قصہ مختصر ، رجیم چینج آپریشن میں تمام قوموں کی نمائندگی کرنے والے شامل تھے .قوموں کی پرائیڈ کی باتیں افسانوی ہیں . میں نے حقائق کی بنیاد پر لکھا ہے کیونکے میں مفروضوں پربہت کم لکھتا ہوں. پشتونوں کی غیرت کو لے کر بڑے چرچے ہوتے ہیں . بحثیت مجموعی ، پٹھانوں کی غیرت ،حمیت اور خدداری کا نظارہ ہم لوگوں نے اس وقت کیا جب خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا راؤنڈ ہوا تھا ، پٹھانوں نے احسان فراموشی کی ایسی داستان رقم کی انسانیت شرما گئی . تحریک انصاف نے محدود وسائل کے باوجود خیبر پختونخوا کی عوام کو بہترین سہولتیں دیں تھی . خیبر پختونخوا کی سیاسی تاریخ میں لال ٹوپی والوں نے پٹھانوں کو عصبیت اور صوبے کے نام تبدیل کرنے پر کئی عشرے سیاست کی . ان میں ویژن نام کی کوئی چیز نہیں تھی . انکی سیاست کا خاتمہ آصف علی زرداری نے کیا تھا جب صوبہ کا نام تبدیل ہوا تھا . نام کی تبدیلی کی ساتھ صوبہ میں انکی سیاست بھی دفن ہو گئی . پشتون اس تمام عرصہ میں خواب غرگوش کے مزے لیتے رہے تھے . تمام تر کاوشوں کے باوجود تحریک انصاف کو صوبے میں محض ٣٢ فیصد وٹے حاصل ہوے تھے
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/DwvjKq1C/Logo.png
Last edited: