راول پنڈی میں تحریک انصاف کا جنازہ

Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
tujh jaise haramio ko kabhi aqal nahi ayegi ,:lol:

ab ja kar dharna do harramkhoro ,dance vance dikhao disco mirasi party
:lol:

hamesha ronde hi rahna mia sab ka L pakad ke .....................
[hilar][hilar][hilar][hilar]

chalo kuchh dharna varna dance vance phir dekhne ko milega .:lol:

Completely off topic here but i still wanna ask.
Are you a Pakistani citizen or an Indian citizen?
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger

کون جیتا اور کون ہارا؟ دوہرا بونس رسیونے والے تو خوشی سے پٹھے جارہے ہیں ،الیکش
ن کمیشن اورتمام سرکاری مشینری نے مل کر ملالہ کی طرح جمہوریت کو بچا لیا، عزت بخشی ،چالیس ارب کے تازہ عوام دوست ٹیکسز نے عوام کے دل جیت لئے، میٹرو اور اورینج لائن نے ایک انقلاب برپا کر دیا، ،غریب کا چولہہ بجھ گیا مگر جمہوریت کی ڈمی جیت گئی، یہ وہی جمہوریت ہے ،جو کبھی زرداری کی داشتہ تھی، جب کوئی پیٹ پھاڑنے کی باتیں کیا کرتا تھا، پیٹ توپهٹ نا سکا، البتہ وہ سڑکیں ابھی زیر تعمیر ہیں، جونہی زرداری کو ایان ملی تو جمہوریت جموروں کے ہتهے چڑھ گئی، خوب نوچی دبوچی گئی، اور اس نوچنے دبوچنے کو اہل مفادات نے جمہوریت کی فتح تو کبھی حسن لکھا ،ایک مرد مجاہد کی حقیقی جمہوریت کے شانوں پر چادر ڈالنا، اسے یہ عزت شائد پہلی مرتبہ نصیب ہوئی تھی، مگر بقیہ جسم لہو اور زخموں سے نڈھال تھا اور بھیڑیے مسلسل بھنبھوڑ رہے تھے، دور بیٹھا ایک ریچھ بھی آپے سے باہر ہو رہا تھا، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بھیڑیوں کا سرغنہ ہے، اور کچھ بھیڑیوں کو ریچھ سے ڈر بھی لگتا ہے، کاکڑ، مش ہو نا ہو مگر "بنے تے لگیا گونگلو کد تک " شلجم کو ایک دن پکنا ہے،رجنا ہے ،شب دیگ یا صرف گونگلو


 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger

مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ پٹواریوں کو عمران خان کے ہارنے کی زیادہ خوشی ہوتی یا گنجوں کے جیتنے کی؟


جیت تو بابا ضیاء سے نورے نے لکھوا رکھی تھی، مگر ابکی "ٹپوشیاں " ڈمی بقائے جمہوریت کی ہیں
 

nesha

Minister (2k+ posts)
hahaha Bari khushi hoi sun k. Wese khan saahib ne syasat ko b cricket samjha hwa hai aur shekh Rasheed ko all rounder. lekin akela shekh pury pindi ko nhy sanbhaal skta .
 

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
hahaha Bari khushi hoi sun k. Wese khan saahib ne syasat ko b cricket samjha hwa hai aur shekh Rasheed ko all rounder. lekin akela shekh pury pindi ko nhy sanbhaal skta .

shekh tully sahab left arm slow spinner , khaas pitch par chalte hai . which is known as dictatorial pitch .(bigsmile)
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)


عامر بھائی


میں نے کہا تھا کہ میں آپکو سیاسی نابالغ پیپسی برگروں میں شامل نہیں کرتا ہوں


آپ بھی ان میں شامل ہونے سے گریز کیا کریں


:lol:


جنرل پرویز مشرف کے دور میں جب بلدیاتی انتخابات ہوئے تھے تو مسلم لیگ نوں اور پی پی پی کی قیادت ملک سے باہر تھی اور جیلوں میں بند تھی. اگلے عام انتخابات میں وہ جیل میں قید نہیں ہوگی


ویسے میری ایک بات آج لکھکر رکھ لیں کہ


چول خاں نیازی کبھی وزیر اعظم نہیں بنے گا اور اسے اس کالی شیروانی میں دفن کیا جائے گا جس میں بیس سالوں سے الماری میں لٹکے لٹکے کیڑے پڑ گئے ہیں

:lol::lol:





ویسے تو آج یہ بات ماننے کی آپ کو ضرورت نہیں ،لیکن پھر بھی کہ دیتا ہوں،پنجاب میں اگلے الیکشن میں نون کی یہ پوزیشن نہیں ہو گی جو آج ہے۔اس سے بہت کم ہوں گی۔لکھ رکھو
 

nesha

Minister (2k+ posts)
شیدہ ٹلی اور نیازی کی سیاست میٹرو میں دفن ہو گئی ، شیدے کے ساتھ تو لاہور سے بھی بری ہوئی

:lol:
dono k saath aisa hi hona tha


پی ٹی آئی کا جنازہ ہے
ذرا دھوم سے نکلے

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]





Band baajy b saath hony chaiyen.
Government machinery use kar kay tu Pml-Q bhi jeet jati thi. Pmln tu master hai government machinery use karnay main.
is mein govt machinery kahan use hoi hai bhala?
میں بحیثیت تحریک انصاف سپورٹر مسلم لیگ نون کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں.

تحریک انصاف آپ کو اور زیادہ محنت اور سیاسی حکمت عملی کے بارے میں سوچنا چاہئے.
itni soch tareek e insaaf k pas hoti to aur kya chaiye tha?
پی ٹی آئی کو اس عبرتناک انجام تک پہنچانے میں جتنا کردار ترقیاتی کاموں کا ہے اس سے کہیں بڑھ کر عمران خان کا ہے جو پنڈی والوں کی دی ہوئی عزت کا خود
کو اہل ثابت نہ کر سکا۔ اسی عمران کے صدقے میں پنڈی والوں نےشیخ رشید تک کو ووٹ دے دیئے ۔ صلے میں خان نے اپنے حلقے کو مسلسل نظر انداز کئے رکھا
ایک بار بھی اپنے حلقے میں اپنے ووٹروں کا حال احوال تک پوچھنے نہیں آئے اور اپنے نمائندے کے طور پر شیخ رشید کو چھوڑے رکھا ۔ لوگ دیکھ رہے تھے
نواز شریف ملک کے لئے کچھ کرنا چاہ رہا تھا۔ اور عمران اس شیخ رشید کی پڑھائی ہوئے پٹی پر مسلسل عمل کرکے ان کی راہ کھوٹی کرنے میں لگے ہوئے تھے۔
پنڈی کے لوگوں نے عمران کو بتا دیا ہے کہ وہ بے وقوف نہیں ہیں۔ پی ٹی آئی ،شیخ رشید اور ریٹنگ کے بھوکے چینلز جو ہر روزپرائم ٹائم میں شیخ رشید صاحب
کو مسلسل حکومت اور نواز شریف کے خلاف یکطرفہ بلا روک ٹوک خبث باطن کے اظہار کا موقع دیتے تھے ان سب پر واضع کر دیا ہے پراپیگنڈے،جھوٹ،اور
الزام تراشی سے کوئی انہیں اپنے مقصد کے لئے استعمال نہیں کر سکتا۔
Right, Khan saahib pindi walon se nafrat b kerty hn aur vote b maangty hn to aisy mein awaam b phir vote k bjaay jooty hi maarti hai. khan ko abhi tak mulk ki syasat samajh e nhy i.
سچ پوچھیں تو آنقلابیوں پہ آج مجھے ترس آ رہا ہے ​:cry_smile:
Tars b arha hai aur khushi b bht ho rhi hai.
پو ٹی آئ کا اچھا وقت آے گا جب عمران خان چیئرمین نہیں ہو گا --- عوام کو معلوم ہے اگر اس بیوقوف نشئ کے ہاتھ میں استرا تھما دیا تو یہ ملک کا بیڑا غرق کر دے گا
yes, khan to PTI ko tabah ker k rakh de ga zardari ki tarah
امید ہے اب عمران خان کو عقل آجائے گی
khan ko 18 saal aqal nhy i to ab kya khaak aye gi?
 

Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
ویسے تو آج یہ بات ماننے کی آپ کو ضرورت نہیں ،لیکن پھر بھی کہ دیتا ہوں،پنجاب میں اگلے الیکشن میں نون کی یہ پوزیشن نہیں ہو گی جو آج ہے۔اس سے بہت کم ہوں گی۔لکھ رکھو

اگلے الیکشنز میں پنجاب میں ن لیگ ہوگی۔ وفاق میں شاید اِن کو اتحاد کرنا پڑے۔
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو آج یہ بات ماننے کی آپ کو ضرورت نہیں ،لیکن پھر بھی کہ دیتا ہوں،پنجاب میں اگلے الیکشن میں نون کی یہ پوزیشن نہیں ہو گی جو آج ہے۔اس سے بہت کم ہوں گی۔لکھ رکھو
one is better than two in the bush these elections are a way forward for PTI from zero it has gained sizeable seats in LG which can prove to be a platform for future GE.Facing sitting Govt which has the help of Police bureaucracy funds ECP and judiciary their is no reason to lose heart.Only to think for way forward.
it is clear from the recent elections that there are many doodh peetay majnoon in PTI which includes

1) Dar brothers in sialkot and ibrar in naarowaal.
2) Karachi present team cannot deliver in tough times.
3)South Punjab is not performing upto its potential.
4) there should be a full time sind organizer Dr arif alvi is not effective in rural sind.If you don't get an influential person from rural sind then you can appoint some young person from influential family provided he has the will and guts to motivate interior sind.
5) Potohar region need a motivated person to lead.
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
اگلے الیکشنز میں پنجاب میں ن لیگ ہوگی۔ وفاق میں شاید اِن کو اتحاد کرنا پڑے۔
یہ آپ کہتے ہو ممکن ہے درست ہو،لیکن جس پنجاب کو میں جا نتا ہوں اگر اسٹبلشمنٹ پی ٹی آئی کے خلاف نہ ہوئی تو آپ کو کچھ اور نظر آئے گا
 

Back
Top