راول پنڈی میں تحریک انصاف کا جنازہ

Zamaray Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Imran started politics to bring revolution to get rid of Noora and Zardari party but at the end he made PTI another Pmln and ppp .

He has been getting rid of old members and gave higher positions to traditional politicians . Sha Mehammod,tareen and Hashmi are the prime examples .

On the other instead of doing revolutionary poultice Imran himself turned to lover boy during Dharna . Romance ,marriage and divorce . All these three things dented Imran's politics properly .
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
گجر بھائی یہ انجام تو ہونا تھا تحریک انصاف کا - قوم کب تک گلیمر ، بانوے کے ورلڈ کپ اور شوکت خانم پر پذیرائی دے گی ، خیبر پختون خواہ کو ایک ماڈل صوبہ بنایا ہوتا تو آج ساری سیٹس ان کی تھی

سچ پوچھیں تو آنقلابیوں پہ آج مجھے ترس آ رہا ہے ​:cry_smile:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
سچ پوچھیں تو آنقلابیوں پہ آج مجھے ترس آ رہا ہے ​:cry_smile:
:(
CVfJ_ZmXAAAtTmW.jpg
 
Invictus1

Politcal Worker (100+ posts)
PMLN did a open fraud with pti by building "Metro" in Rawalpindi. Metro has caused pti to reduce from 2 NA, 4 PA seats to only 2 UC seats.
 
Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)

پو ٹی آئ کا اچھا وقت آے گا جب عمران خان چیئرمین نہیں ہو گا --- عوام کو معلوم ہے اگر اس بیوقوف نشئ کے ہاتھ میں استرا تھما دیا تو یہ ملک کا بیڑا غرق کر دے گا
 
Invictus1

Politcal Worker (100+ posts)
Pakistan's famous party Pakistani Awami Muslim League got unprecedented victory in the LB elections by winning "ONE" UC seat.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
پو ٹی آئ کا اچھا وقت آے گا جب عمران خان چیئرمین نہیں ہو گا --- عوام کو معلوم ہے اگر اس بیوقوف نشئ کے ہاتھ میں استرا تھما دیا تو یہ ملک کا بیڑا غرق کر دے گا

آپکو لگتا ہے کہ تحریکِ انصاف میں کوئی ایسا ہے جو اس کچرے کے ڈھیر میں سے خوشبو برآمد کرسکے
(omg)​
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

آپکو لگتا ہے کہ تحریکِ انصاف میں کوئی ایسا ہے جو اس کچرے کے ڈھیر میں سے خوشبو برآمد کرسکے
(omg)​

I believe Khan Sab has capability to do it
if he turns his direction from GHQ to assembly

All he needs is to shut his mouth for one year and only time he opens is inside assembly walls
Work for reforming our judicial system and election commission.....

He will probably not win as our system is such that it will take 20 years to change
20 years if he makes these reforms, otherwise may be 50 years....

Time for him for a rude awakening....

Jack Sparrow

Minister (2k+ posts)

آپکو لگتا ہے کہ تحریکِ انصاف میں کوئی ایسا ہے جو اس کچرے کے ڈھیر میں سے خوشبو برآمد کرسکے
(omg)​
میرے خیال میں تحریک انصاف کو کسی معقول چیئرمین کی ضرورت ہے. اگر اسد عمر کو چیرمین شپ سونپ دی جائے تو تحریک انصاف بہتر نتیجہ دے سکتی ہے-- ملک کے پڑھے لکھے سلیم العقل لوگ تحریک انصاف کو سنجیدہ لینا شروع کردیں گے --- فلحال سمجھدار لوگ پو ٹی آئ سے متنفر ہیں
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں تحریک انصاف کو کسی معقول چیئرمین کی ضرورت ہے. اگر اسد عمر کو چیرمین شپ سونپ دی جائے تو تحریک انصاف بہتر نتیجہ دے سکتی ہے-- ملک کے پڑھے لکھے سلیم العقل لوگ تحریک انصاف کو سنجیدہ لینا شروع کردیں گے --- فلحال سمجھدار لوگ پو ٹی آئ سے متنفر ہیں

یہ جو تحریک کے کارکن ہیں یہ عمران کی خاطر خود کو ریحام بن کر اس کی کمی پوری کرنے کو بھی تیار ہیں، عمران کے علاوہ کسی اور سے ہرگز اپنی پیاس نہیں بھجوائیں گے۔

مجھے آج تک ان میں سے کوئی سیاسی بندہ نہیں ملا جس کی واقعی سیاسی تربیت ہوئی ہو، ادھر اُدھر کی سیاسی پارٹیوں سے کچرا اٹھا کر عمران نے جو بھان متی کا کنبہ جوڑا ہے اس سےمعقولیت کی کوئی امید نہیں۔

یہ اسد عمر صاحب اندھوں میں کانا راجہ والی بات ہے ورنہ ٹاک شوز میں ان کو دیکھ لیں حواس باختہ ہی نظر اتے ہیں، ابھی بھی ان بیچاروں کی حکمت عملیاں دیکھیں کہ کہتے ہیں کہ دھرنوں نے عوام کو شعور دیا، اچھا شعور تھا کہ لوگوں نے حاصل کرتے ہی ان کے پچھواڑے سرخ کردئیے ہیں۔ عجیب پارٹی ہے جسے پاکستانیوں کی نفسیات کا کچھ نہیں پتہ بس چند برگروں نے اپنی فرسٹریشن نکالنے کیلئے ایک فین کلب بنایا ہوا اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ نہ ان کو عوام کی مشکلات کا پتہ ہے نہ بین الاقوامی معاملات پر آپ اس پارٹی کا کوئی موقف سنیں گے، الٹا قومی معاملات پر حال یہ ہے کہ پرویز خٹک صاحب پرسوں فرما رہے تھے کہ اقتصادی راہداری پروجیکٹ سے بلوچستان اور کے پی کو نکال دیا ہے اور اب یہ صرف پنجاب سے گذرے گی۔ دل کرتا ہے نا کہ ایک تھپڑ لگایا جائے ان چوتیوں کو کہ اگر بلوچستان اور کے پی کے کو نکال دیا ہے تو پھر یہ گذرنے کا مطلب کیا ہے اور راہ داری کس بلا کا نام ہے
۔​
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
میرے خیال میں تحریک انصاف کو کسی معقول چیئرمین کی ضرورت ہے. اگر اسد عمر کو چیرمین شپ سونپ دی جائے تو تحریک انصاف بہتر نتیجہ دے سکتی ہے-- ملک کے پڑھے لکھے سلیم العقل لوگ تحریک انصاف کو سنجیدہ لینا شروع کردیں گے --- فلحال سمجھدار لوگ پو ٹی آئ سے متنفر ہیں

جیک تم اپنی پارٹی کیوں نہیں بنالیتے. یقین کرو پہلے میں جوائن کروں گا. عاطف کو وائس چیئرمین بنا لینا بھلے
 
Lord Botta

Minister (2k+ posts)
اور تو اور فورم پر ہو کا عالم ہے ، وڈے وڈے ہلاشیری نفسیاتی جو تاریک انصاف کے حق میں دیو ہیکل بونگیا ں مارتے تھے غایب ہیں ، عوامی تھپڑ پڑنے کے بعد نفسیاتیوں کے منہ سے اب 'یا راحیل تیرا ہی آسرا' کی ہزیانی صداؤں کے لیے تیار رہیں

:lol:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
اور تو اور فورم پر ہو کا عالم ہے ، وڈے وڈے ہلاشیری نفسیاتی جو تاریک انصاف کے حق میں دیو ہیکل بونگیا ں مارتے تھے غایب ہیں ، عوامی تھپڑ پڑنے کے بعد نفسیاتیوں کے منہ سے اب 'یا راحیل تیرا ہی آسرا' کی ہزیانی صداؤں کے لیے تیار رہیں

:lol:

:lol:
دو تین مزے مزے کے ٹوئیٹس سنبھال کر رکھے ہوئے تھے کہ لتروں کی طرح برساوں گا لیکن آج سارے مجاہد بنی گالہ کی طرف سے بانٹی گئی چرس کے سوٹے لگا کر انٹا غفیل ہیں۔ فورم پر تو آج وہی عالم ہے جو اسامہ کے ایبٹ آباد سے برامد ہونے کے بعد دو تین دن تک "اصلی پاکستان" پر چھایا ہوا تھا۔
 
Back
Top