Patriotic Razi
Councller (250+ posts)
میں بحیثیت تحریک انصاف سپورٹر مسلم لیگ نون کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں.
تحریک انصاف آپ کو اور زیادہ محنت اور سیاسی حکمت عملی کے بارے میں سوچنا چاہئے.
PTI member and sensible........Amazing
میں بحیثیت تحریک انصاف سپورٹر مسلم لیگ نون کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں.
تحریک انصاف آپ کو اور زیادہ محنت اور سیاسی حکمت عملی کے بارے میں سوچنا چاہئے.
:lol:
دو تین مزے مزے کے ٹوئیٹس سنبھال کر رکھے ہوئے تھے کہ لتروں کی طرح برساوں گا لیکن آج سارے مجاہد بنی گالہ کی طرف سے بانٹی گئی چرس کے سوٹے لگا کر انٹا غفیل ہیں۔ فورم پر تو آج وہی عالم ہے جو اسامہ کے ایبٹ آباد سے برامد ہونے کے بعد دو تین دن تک "اصلی پاکستان" پر چھایا ہوا تھا۔
گڑھی بنی گالا میں ماتم کی فضا ، سوشل میڈیا پر مارشل لا کی آوازیں بلند ، شیخ رشید نامی شخص کی خود سوزی کی اطلاغ
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar] [hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]
عوام کا فیصلہ مینگنیاں ڈال کر نہیں بلکہ کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے
:)
These elections can not be compared with a dictator Mush era elections. Those LB elections and similarly 2002 GE were fully manipulated and king's party Q league won with out any real fight through all over the country along with Mush's darling party MQM. At that time there was no vibrant media like today to expose the state organized rigging. Present LB elections in spite of irregularities still reflect the true will of voters. Even the most hatred filled opponent of PMLN Shaikh Rasheed has accepted his defeat today in RWP' LB results. Arif Alvi of Pti has congratulated MQM today. Shafqat Mehmood of Pti resigned as organizer over humiliating defeat in Lahore LB elections.
مشرف دور میں جب بلدیاتی الیکشن ہوئے تو ق لیگ بلکل ایسے ہی خوش ہو رہی تھی ، کتنی سیٹیں جیتی تھیں تب ن نے کچھ یاد ہے ؟؟؟ اور پھر جنرل الیکشن میں ق نے کتنی جیتیں یہ بھی یاد ہو گا
مشرف دور میں جب بلدیاتی الیکشن ہوئے تو ق لیگ بلکل ایسے ہی خوش ہو رہی تھی ، کتنی سیٹیں جیتی تھیں تب ن نے کچھ یاد ہے ؟؟؟ اور پھر جنرل الیکشن میں ق نے کتنی جیتیں یہ بھی یاد ہو گا
گڑھی بنی گالا میں ماتم کی فضا ، سوشل میڈیا پر مارشل لا کی آوازیں بلند ، شیخ رشید نامی شخص کی خود سوزی کی اطلاغ
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar] [hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]
Government machinery use kar kay tu Pml-Q bhi jeet jati thi. Pmln tu master hai government machinery use karnay main.
مشرف دور میں جب بلدیاتی الیکشن ہوئے تو ق لیگ بلکل ایسے ہی خوش ہو رہی تھی ، کتنی سیٹیں جیتی تھیں تب ن نے کچھ یاد ہے ؟؟؟ اور پھر جنرل الیکشن میں ق نے کتنی جیتیں یہ بھی یاد ہو گا
اچھا ہوا جو تحریک انصاف راولپنڈی میں ہار گئی کیوں کے عوام کو بھی تو پتہ چلے نہ 2018 تک یہ گنجے جن کو راولپنڈی کی عوام نے ووٹ دیے ہیں وہ کون سی ان کے لیے دودھ کی نہریں بہاتے ہیں۔
اور گجنے تو صرف پنجاب مہں سیاست کرتے ہیں ۔ اور پچھلے 25/30 سے سیاست کر رہے ہیں ۔ عمران خان نے تو عملی سیاست 2013 میں شروع کی ہے ۔ اور وہ صرف پنجاب میں نون لیگ سے مقابلہ نہیں کر رہا۔ بلکہ عمران خان تو پورے پاکستان میں سب کا مقابلہ کر رہا ہے ۔ نون لیگ، پیپلز پارٹی، اے این پی ، ایم کیو ایم ، جمیعت علما اسلام وغیرہ وغیرہ اور سب سے بڑھ کر نظام کے خلاف لڑ رہا ہے ۔ جس میں پولیس، ، الیکشن کمیشن ، فنڈز کا بے دریغ استعمال ، ان سب کی غنڈہ گردی ، یعنی حکومت وقت کے خلاف اکیلا لڑ رہا ہے ۔ نون لیگ تو صرف پنجاب میں ہے ۔ باقی صوبوں مین تو الا ماشا اللہ ان کے کو ئی ایک دو عدد امیدار نکل آئے تو غنیمت ہے ورنہ نون لیگ 97 فیصد پنجاب میں پائی جاتی ہے ۔
نون لیگ اور پی ٹی آئی کے 3 صوپوں کی ایوریج دیکھ لو۔ ایک پارٹی جو 30 سال سے اقتدار میں ہے اور ایک پارٹی جس کو 3 سال بھی نہیں ہوئے ۔
LB election all over Pakistan.
KPK
PTI: 40%
PMLN: 10%
PUNJAB
PTI: 20%
PMLN: 45%
SINDH
PTI: 10%
PMLN: 4%
PTI 60/300 % , PMLN 59/300 %
میں یہ تو نہیں کہتا ہے عمران خان غلطی نہیں کرتا ۔ آحر وہ بھی انسان ہے ۔ غلطی ضرور ہوتی ہو گی ۔ اور انسان تجربے سے ہی سیکھتا ہے ۔ ماں کے پیٹ سے کو ئی بھی سیکھ کر نہیں آتا ۔ میری تو دعا ہے اللہ اسے اور باقی بھی پاکستان کے سب سیاستدانوں پاکستان کے بارے میں صیح فیصلہ کرنے کی توفیق دے۔
مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ پٹواریوں کو عمران خان کے ہارنے کی زیادہ خوشی ہوتی یا گنجوں کے جیتنے کی؟
These elections can not be compared with a dictator Mush era elections. Those LB elections and similarly 2002 GE were fully manipulated and king's party Q league won with out any real fight through all over the country along with Mush's darling party MQM. At that time there was no vibrant media like today to expose the state organized rigging. Present LB elections in spite of irregularities still reflect the true will of voters. Even the most hatred filled opponent of PMLN Shaikh Rasheed has accepted his defeat today in RWP' LB results. Arif Alvi of Pti has congratulated MQM today. Shafqat Mehmood of Pti resigned as organizer over humiliating defeat in Lahore LB elections.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|