راول پنڈی میں تحریک انصاف کا جنازہ

barkat99

MPA (400+ posts)
Ok. I think one reason for pmln victory is also the development work. In urban Islamabad the infrastructure does not need things like gali pukki karana so the public sentiment is better reflected in voting. Do you think people in pindi voted for pmln because they are happy with the govt?
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

عامر بھائی

میں نے کہا تھا کہ میں آپکو سیاسی نابالغ پیپسی برگروں میں شامل نہیں کرتا ہوں

آپ بھی ان میں شامل ہونے سے گریز کیا کریں

:lol:

جنرل پرویز مشرف کے دور میں جب بلدیاتی انتخابات ہوئے تھے تو مسلم لیگ نوں اور پی پی پی کی قیادت ملک سے باہر تھی اور جیلوں میں بند تھی. اگلے عام انتخابات میں وہ جیل میں قید نہیں ہوگی

ویسے میری ایک بات آج لکھکر رکھ لیں کہ

چول خاں نیازی کبھی وزیر اعظم نہیں بنے گا اور اسے اس کالی شیروانی میں دفن کیا جائے گا جس میں بیس سالوں سے الماری میں لٹکے لٹکے کیڑے پڑ گئے ہیں

:lol::lol:

:lol::lol:

بہت جگتی ہو گئے

عزیزم باوا جی یہ سچ ہے عمران خان نے بونگیاں ماری ہیں اور ما ررہا ہے لیکن دوسری طرف کونسے قائد اعظم یا ابراہیم لنکن ہیں ، ڈکٹیٹروں کے جوتے یہ پالش کرتے رہے ان کے مشن کو پورا کرنے کے وعدے کرتے رہے ، چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ ختم ، کشکول توڑ دیا ، زرداری کا پیٹ کاٹ کے سارا پیسہ عوام کی قدموں میں نچھاور
:lol:

میرا وشواس کرو باوا جی عمران خان کی بونگیاں ان کے مقابلے میں بہت ہی ننھی منی ہیں ، یہ ڈرامے وزیر اعظم بن سکتے ہیں تو عمران کو بھی چانس مل سکتا ہے

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
فاروق صاحب موجودہ ٹرینڈ کے مطابق اور لوڈ شیڈنگ اور میگا پروجیکٹس کے کمپلیٹ ہونے کے بعد ٢٠١٨ میں ن لیگ کی حکومت پھر بن رہی ہے ، ن لیگ کو سرائیکی بیلٹ پنجاب میں پیپلز پارٹی ٹف ٹائم دے گی ، تحریک انصاف ختم ہو چکی پنجاب سے

پہلی بات : اسلام آباد کی نسبت ن لیگ کا ووٹ پنڈی میں زیادہ ہے۔
دوسری بات: میٹرو کی وجہ سے بھی ن لیگ کا ووٹ بڑھا ہے۔
تیسری بات: عمران خان کی سیاسی غلطیوں نے پنڈی کی عوام کو مایوس کیا ہے۔

پنڈی میں ن لیگ ایک بڑے مارجن سے جیتی ہے۔ دھاندلی کے زریعے نتائج کو تبدیل کیاجاسکتا ہے لیکن اتنے بڑے پیمانے پر نہیں۔ کم از کم پنڈ ی میں تحریک انصاف ہار چکی ہے۔
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
dono k saath aisa hi hona tha

Band baajy b saath hony chaiyen.

is mein govt machinery kahan use hoi hai bhala?

itni soch tareek e insaaf k pas hoti to aur kya chaiye tha?

Right, Khan saahib pindi walon se nafrat b kerty hn aur vote b maangty hn to aisy mein awaam b phir vote k bjaay jooty hi maarti hai. khan ko abhi tak mulk ki syasat samajh e nhy i.

Tars b arha hai aur khushi b bht ho rhi hai.

yes, khan to PTI ko tabah ker k rakh de ga zardari ki tarah

khan ko 18 saal aqal nhy i to ab kya khaak aye gi?

امید پر دنیا قایم ہے ۔۔
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
فاروق صاحب موجودہ ٹرینڈ کے مطابق اور لوڈ شیڈنگ اور میگا پروجیکٹس کے کمپلیٹ ہونے کے بعد ٢٠١٨ میں ن لیگ کی حکومت پھر بن رہی ہے ، ن لیگ کو سرائیکی بیلٹ پنجاب میں پیپلز پارٹی ٹف ٹائم دے گی ، تحریک انصاف ختم ہو چکی پنجاب سے

بھائی جان پہلی بات یہ کہ یہ جرمنی نہیں پاکستان ہے یہاں پر لوگوں کو پہلے نام سے پکارا جاتا ہے۔ میرا نام علی ہے۔فاروق میری ولدیت ہے۔:)

اب رہی بات حکومت کی تو سر جی پہلے شاید میں آپ کی بات سے اتفاق نہ کرتا کیونکہ میرا خیال تھا کہ جس طرح حکومت کی ترجیحات غلط ہیں اور وہ میگا پروجیکٹس کو باقی مسائل پر فوقیت دے رہی ہے اور جس حساب سے قرضے پکڑ رہی ہے تو عوام اِن کو ووٹ نہیں دیں گے لیکن اِس کے الٹ ہوا ہے۔ کم از کم پنڈی میں اِن کا ووٹ بہت بڑھ گیا ہے۔ اور باقی علاقوں کا بھی تقریبا یہی حال ہے۔ویسے ملکی تاریخ کو لے کر چلا جائے تو جمہوریت کے دس سال پورے ہونے کو ہیں۔ اب فوج کی باری ہے۔اگر فوج نے مداخلت نہ کی تو اگلی بار پنجاب میں ن لیگ پکی ہے اور شاید وفاق میں بھی۔
 
فی الحال یہ کہنا قبل از وقت ہے ، 2017 تک پوزیشن مزید واضح ہو گی۔
گجر جی اب تو صاف نظر آرہا ہے کہ اگلی بار پنجاب میں حکومت ن لیگ کی ہی ہے۔اور شاید وفاق میں بھی اِنہیں بغیر اتحاد کے حکومت مل جائے۔ پی ٹی آئی کی صورت میں ایک اُمید کی کرن تھی وہ بھی ختم ہو گئی۔ اب میرا یقین پختہ ہو گیا ہے کہ جب تک ہم عوام اپنے آپ کو نہیں بدلیں گے اِس ملک میں بہتری نہیں آ سکتی۔
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جان پہلی بات یہ کہ یہ جرمنی نہیں پاکستان ہے یہاں پر لوگوں کو پہلے نام سے پکارا جاتا ہے۔ میرا نام علی ہے۔فاروق میری ولدیت ہے۔:)

اب رہی بات حکومت کی تو سر جی پہلے شاید میں آپ کی بات سے اتفاق نہ کرتا کیونکہ میرا خیال تھا کہ جس طرح حکومت کی ترجیحات غلط ہیں اور وہ میگا پروجیکٹس کو باقی مسائل پر فوقیت دے رہی ہے اور جس حساب سے قرضے پکڑ رہی ہے تو عوام اِن کو ووٹ نہیں دیں گے لیکن اِس کے الٹ ہوا ہے۔ کم از کم پنڈی میں اِن کا ووٹ بہت بڑھ گیا ہے۔ اور باقی علاقوں کا بھی تقریبا یہی حال ہے۔ویسے ملکی تاریخ کو لے کر چلا جائے تو جمہوریت کے دس سال پورے ہونے کو ہیں۔ اب فوج کی باری ہے۔اگر فوج نے مداخلت نہ کی تو اگلی بار پنجاب میں ن لیگ پکی ہے اور شاید وفاق میں بھی۔

yar molbi tu anna critical q hega wa, chill krya kr

kis chawl nu SIR kenna pya wa, jinu koi mu nai lana pasand krda, onu tu SIR bolna pya wa
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
فاروق صاحب موجودہ ٹرینڈ کے مطابق اور لوڈ شیڈنگ اور میگا پروجیکٹس کے کمپلیٹ ہونے کے بعد ٢٠١٨ میں ن لیگ کی حکومت پھر بن رہی ہے ، ن لیگ کو سرائیکی بیلٹ پنجاب میں پیپلز پارٹی ٹف ٹائم دے گی ، تحریک انصاف ختم ہو چکی پنجاب سے

یہ بات تو بھول جاؤ کہ تحریک انصاف ختم ہو جاۓ گی ، خواب دیکھنے پر پابندی نہیں ، لوڈ شیڈنگ ختم ہوگی یہ سوچنے پر بھی پابندی نہیں ، پیپلز پارٹی نے جو ٹف ٹائم دینا
اسکا سب کو پتہ ہے ، ابھی تو پٹواریوں کے ساتھ لمبا میچ چلنا ہے
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
yar molbi tu anna critical q hega wa, chill krya kr

kis chawl nu SIR kenna pya wa, jinu koi mu nai lana pasand krda, onu tu SIR bolna pya wa

دوسروں کو عزت دینی پڑتی ہے تب ہی اگلا بھی آپ سے عزت سے بات کرتا ہے۔ میں یہاں ٹرولنگ کرنے نہیں آتا بلکہ سیاسی نقطہ ِنظر کے تبادلے کے لئے آتا ہوں۔
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol:

بہت جگتی ہو گئے

عزیزم باوا جی یہ سچ ہے عمران خان نے بونگیاں ماری ہیں اور ما ررہا ہے لیکن دوسری طرف کونسے قائد اعظم یا ابراہیم لنکن ہیں ، ڈکٹیٹروں کے جوتے یہ پالش کرتے رہے ان کے مشن کو پورا کرنے کے وعدے کرتے رہے ، چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ ختم ، کشکول توڑ دیا ، زرداری کا پیٹ کاٹ کے سارا پیسہ عوام کی قدموں میں نچھاور
:lol:

میرا وشواس کرو باوا جی عمران خان کی بونگیاں ان کے مقابلے میں بہت ہی ننھی منی ہیں ، یہ ڈرامے وزیر اعظم بن سکتے ہیں تو عمران کو بھی چانس مل سکتا ہے

۔ چلیں سب کی پیشینگویوں کے ساتھ ساتھ میری بات بھی لکھ کر رکھ لیں کہ ایک بار پی ٹی آئ کی حکومت کے آنے کے بعد ملایشیا اور ترکی کی طرح ن لیگ اور پی پی کی باریاں کم از کم اگلے بیس پچیس سال کیلیے ختم ہو جائینگی اور یہ سب پارٹیاں پھر بہت لمبے عرصے کیلیے اپوزیشن ہی کرینگی اور انکے اکثر لیڈرز یا تو جیل میں ہونگے اور یا پھر جلاوطن . میاں صاحب کو لوگ ویسے ہی منتقم مزاج کہتے ہیں ، اصل منتقم مزاج عمران خان ہے
 
The Rebels

Banned
یہ بات تو بھول جاؤ کہ تحریک انصاف ختم ہو جاۓ گی ، خواب دیکھنے پر پابندی نہیں ، لوڈ شیڈنگ ختم ہوگی یہ سوچنے پر بھی پابندی نہیں ، پیپلز پارٹی نے جو ٹف ٹائم دینا
اسکا سب کو پتہ ہے ، ابھی تو پٹواریوں کے ساتھ لمبا میچ چلنا ہے

تم بھی بھول جایو عمران خان کبھی پرائم منسٹر بنے گا ،خواب دیکھنے میں تو کوئی پابندی نہیں
:lol:عمران خان کا فوت ہونے کا ٹائم ہے پرائم منسٹر بننے کا نہیں
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)

??????? ??? (
?????? ??? ??? ?? ????? ??? ???? ????? ?? ???) ????? ????

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

[h=1]Punjab Police Cut Womans Thumb For Not Giving Vote To PMLN[/h]
 
Mimar

Voter (50+ posts)
tehreek e insaaf ka janaza nahe pindi ki awaam k aqal ka janaza nikal geya!!! jo inta kuch hone k bawajood osee khade mane gir jate hane baar baar!! :P:bigok:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
مودی کا ڈبو مرحلہ وال ہڈی ملنے پر اور زورسے بھونکتے ہوے

B4mSC75CAAAxIcq.jpg:large
[SUB][/SUB]

:lol:
[hilar]
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
[hilar]
:lol:

Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
علی فاروق صاحب ، آپ اپنے دوست ارسلان کی بات مان کیوں نہیں لیتے ؟ آپ اس فورم کے ممبرز کو گالیاں دیا کریں ، کیونکہ بہت عجیب لگتا ہے کہ کسی بندے کی عقیدت عمران خان سے ہو اور وہ مخالفین کو گالیاں نہ بکتا ہو :biggthumpup:

جناب صرف تحریک انصاف کے سپورٹرز کو یہ الزام دینا سراسر زیادتی ہوگی۔ تو چار جذباتی حضرات کی وجہ سے سارے سپورٹرز کو۔ یوں توکئی ن لیگی سپورٹرز بھی ہیں اِس فورم پر جوصرف گالیاں بکتے ہیں فضول میں۔ دو سے تو میرا واسطہ پڑھ چکا ہے جنہیں عزت راس نہیں آئی۔
 
Invictus1

Politcal Worker (100+ posts)
[h=1]Thori Sharam karo thori haya karo: Imran khan utters these words for a person who looked at him through his washroom mirror after RWP LB results.[/h]
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol:

بہت جگتی ہو گئے

عزیزم باوا جی یہ سچ ہے عمران خان نے بونگیاں ماری ہیں اور ما ررہا ہے لیکن دوسری طرف کونسے قائد اعظم یا ابراہیم لنکن ہیں ، ڈکٹیٹروں کے جوتے یہ پالش کرتے رہے ان کے مشن کو پورا کرنے کے وعدے کرتے رہے ، چھ مہینے میں لوڈ شیڈنگ ختم ، کشکول توڑ دیا ، زرداری کا پیٹ کاٹ کے سارا پیسہ عوام کی قدموں میں نچھاور
:lol:

میرا وشواس کرو باوا جی عمران خان کی بونگیاں ان کے مقابلے میں بہت ہی ننھی منی ہیں ، یہ ڈرامے وزیر اعظم بن سکتے ہیں تو عمران کو بھی چانس مل سکتا ہے

عامر بھائی

کاش آپ نے یہ کومنٹس لکھنے سے پہلے

کنٹینر پر کھڑے ہو کر بابا نیازی جی کی ایک سو چھبیس دن چولیں سنی ہوتیں یا اسکا دو ہزار صفحات کا چول نامہ پڑھا ہوتا

:lol:[hilar]:lol:

Last edited:

RAW AGENT

Chief Minister (5k+ posts)
tehreek e insaaf ka janaza nahe pindi ki awaam k aqal ka janaza nikal geya!!! jo inta kuch hone k bawajood osee khade mane gir jate hane baar baar!! :P:bigok:

ab koi shekh rashid sahab tote wale ke khadde me to girne se raha . jo baar baar democracy ko khadde me girane ke liye poori koshish kar rahe hai ,eid se lekar bakarid tak qurbani announce karte rahte hai .:biggthumpup::biggthumpup::biggthumpup:
 
Back
Top