رانا ثناء کوآدھی رات کو پریس کانفرنس کرنیکی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ہارون رشید

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگ والے ایک عجیب بیانیہ بنا کر اسے ڈھنڈورے کی طرح پیٹنے لگتے ہیں اور جذباتی بیانات دینا شروع کر دیتے ہیں لیکن یہ ڈرامہ انکی اپنی پارٹی کے علاوہ کوئی خریدنے کے لیے تیار نہیں ہوتا۔ آپ اندازہ لگائیں، کل تمام سرکاری وسائل، سرکاری ملازمین کی شرکت ضروری، کھلا میدان، کراؤڈپلر مریم نواز اور تمام اپوزیشن حمایت کے باوجود ایک ٹھس جلسہ ۔۔۔۔۔

رانا ثنا کی پریس کانفرنس میں وہ فرماتے ہیں کہ پی ٹی آئی والے خود کسی رہنما کے گھر پر ریڈ کرے گی۔۔ ملاحظہ فرمایئے۔ یعنی پی ٹی آئی والے پولیس اور رینجرز کی وردی پہن کر اپنے کسی لیڈر کے گھر ریڈ کرے گی۔۔۔ کوئی ماننے والی بات ہے؟

دوسری حماقت: پی ٹی آئی والے جیل میں کسی خاتون کے ساتھ زیادتی کرکے الزام حکومت پر ڈالے گی۔۔۔۔۔ اناللہ و انا علیہ راجعون۔۔۔ پی ٹی آئی کے لوگ جیل میں کیسے گھسیں گے؟ نون لیگی پولیس کی مدد سے؟؟ یعنی پولیس ان کی مدد کرے گی؟
اس سے دو دن پہلے قادر پٹیل کھچ مار چکے ہیں جنہوں نے یورین کے نمونے سے ذہنی حالت کا اندازہ لگا لیا۔۔۔۔۔ کیسے کیسے احمق پاکستان پر حکمران ہیں۔
 

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
9th May propaganda, this press conference etc are examples of Straw man fallacies. People are not idiots but the designers are likely matric pass philosophers
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
FxIcSk0aYCchbYL
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
22 caroor zindaa lashoon ka mulk. Agar aisaa kuch kisi aur mulk mein hotaa tou kisi bi harami se dhar par sar na rehney daiti awaam. Pakistaniyoo abb Allah ke Azaab ka intazaar karoo kiyun ke hum har zulm par hamosh rehney waley mujram hain.
 

Back
Top