Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فیصل آباد: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت میں خرابی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔
وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز،گزشتہ رات ہائی بلڈ پریشر کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔
بخار کیساتھ اُنہیں دل کا درد بھی تھا،ہارٹ اٹیک جانچنے کیلئے ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا تھا۔۔
https://twitter.com/x/status/1665633662258520064
اسپتال ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا بلڈ پریشر 160/120 تھا، بخار کے ساتھ دل کا درد بھی تھا۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Vq7vpzp/atthaaisha.jpg