راز کو رہا کرو

Don302

Minister (2k+ posts)
راز صاحب نے ایسا کیا کارنامہ انجام دے دیا

دسمبر دو ہزار نو سے اس فورم کے راز دار ہیں ..یہ تو ظلم ہے .کہ نام و نشان مٹا دینے کی کوشش کی جائے

انہوں نے کوئی تھریڈ اپنے لئے راز نا رہنے دیا

آغاز بھی رسوائی
انجام بھی رسوائی

​آپ کی درخواست کی تائید کرتا ہوں ۔

ماسٹر جی اور گجر پاکستانی کی ان سے لڑائی ہو گئی تھی، گلوبٹ والے تھریڈ پر
راز نے شروع میں ایسے ہی مذاق کیا
لیکن باقی دونوں بُرا مان کر بپھر گئے
خوب گالم گلوچ، تھریڈ کے کئی پیج بھر دئیے
اتنے پیج تو ان سب نے کبھی امتحانوں میں نہ بھرے ہوں گے
پھر موڈ نے ٹوکہ پھیر دیا

yaar ye wohi Raaz hai na jo mujy nesha keh keh k tang karta tha? aj khud hi jail chala gya.
 
Don302

Minister (2k+ posts)
یہاں صرف ایک ہی راز ہے اور وو بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہی
afsos huwa hai yaar uska . bichaara mujy tang karta tha bht. aj khud hi chala gya yahan se. mene kaha tha dono ikathy jaaen gy par akela hi bhaag gya.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
afsos huwa hai yaar uska . bichaara mujy tang karta tha bht. aj khud hi chala gya yahan se. mene kaha tha dono ikathy jaaen gy par akela hi bhaag gya.

فکر نہ کریں ...آزاد ہو گئے ہیں .

کیا اسیری ہے ، کیا رہائی ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بہت اچھا، اتنا اچھا لگا کے کئی دن تک توتلا بننے کی ناکام کوشش کرتا رہا

ناکام کیوں ..ذرا زیادہ محنت کر لیتے ..آپ بھی نا .

ویسے صابو ہیں کہاں آج کل ..فہرست لمبی ہوتی جا رہی ہے جن کی گمشدگی کا مجھے اعلان جلد ہی کرنا پڑے گا
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
راز صاحب ..ذرا آ کر اپنی حاضری تو لگائیں یہاں آ کر

@Raaz

مبارکآں، آپ کا تھریڈ کام آ گیا
ورنہ میں سوچ رہا تھا کہ ایک ہی کام کا بندہ ہے جس سے زیادہ گپ شپ رہتی ہے، وہ فورم پر نہیں تو میں بھی فورم سے چھٹیاں کرتا۔

Haristotle

Minister (2k+ posts)
ناکام کیوں ..ذرا زیادہ محنت کر لیتے ..آپ بھی نا .

ویسے صابو ہیں کہاں آج کل ..فہرست لمبی ہوتی جا رہی ہے جن کی گمشدگی کا مجھے اعلان جلد ہی کرنا پڑے گا

کوشش تو دل ناتواں نے خوب کی، لیکن اس عمر کا توتلا توتلے سے زیادہ کھوچل لگتا ہے

صابو دل برداشتہ ہو کے گیانی ہو گیا ہے اور آج کل اپنی نادانی پے نادم ہو کے تائب ہونے کی کوشش کر رہا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مبارکآں، آپ کا تھریڈ کام آ گیا
ورنہ میں سوچ رہا تھا کہ ایک ہی کام کا بندہ ہے جس سے زیادہ گپ شپ رہتی ہے، وہ فورم پر نہیں تو میں بھی فورم سے چھٹیاں کرتا۔

صرف تھریڈ ہی نہیں ..ایک مشفقانہ ، دلبرانہ ، ہمدردانہ اور دھمکیانہ نامہ بھی لکھا تھا ان کو ....ڈر گئے یا مجھ پر ترس کھا گئے ..فوری رہا کر دیا ...شکریہ بھی ادا کر دیا ان کا
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
مبارکآں، آپ کا تھریڈ کام آ گیا
ورنہ میں سوچ رہا تھا کہ ایک ہی کام کا بندہ ہے جس سے زیادہ گپ شپ رہتی ہے، وہ فورم پر نہیں تو میں بھی فورم سے چھٹیاں کرتا۔

ایڈمرل صاحب مانا کے ہماری حثیت لانس نائیک سے زیادہ نہی لیکن اپ نے تو بھرے تھریڈ میں دل ہی توڑ دیا
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
صرف تھریڈ ہی نہیں ..ایک مشفقانہ ، دلبرانہ ، ہمدردانہ اور دھمکیانہ نامہ بھی لکھا تھا ان کو ....ڈر گئے یا مجھ پر ترس کھا گئے ..فوری رہا کر دیا ...شکریہ بھی ادا کر دیا ان کا

مانا کے تھریڈ اپ کا، لیکن کچھ ہاتھ تو ہم نے بھی بٹایا ، اپ کی تو آنکھ ہی لگ گی تھی

جا گرا سجدے میں جب وقت قیام آیا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مانا کے تھریڈ اپ کا، لیکن کچھ ہاتھ تو ہم نے بھی بٹایا ، اپ کی تو آنکھ ہی لگ گی تھی

جا گرا سجدے میں جب وقت قیام آیا

ہاں یہ بڑی زیادتی کی بات ہو گی اگر ان سب کا شکریہ ادا نہ کیا جائے جنہوں نے تھریڈ کو زندہ رکھا ..میرا خیال تھا کہ راز خود آ کر سب کا شکریہ ادا کریں گے .....کہ یہ ان کا فرض بھی ہے اور ہمارا حق بھی ....

معافی چاہتی ہوں ..گستاخی ہو گئی ..سب کی ایفرٹ اپنی جھولی میں ڈالنے کی نا کام کوشش کی ..یہ تھریڈ میرا نہیں ، آپ سب کا ہی ہے ...

:sorry:
 
Back
Top