نادان
Prime Minister (20k+ posts)
اچها ہارسٹا ٹل دوست بہت رات بیت گئی هے اور صبح وہی هم وہی خار مغیلاں هوں گے
پهر ملیں گے گر خدا لا یا
الله حافظ
ان کا نام صابو نے بڑا اچھا رکھا تھا ..مجھے بہت ہنسی آئی تھی .
حارث توتلے
اچها ہارسٹا ٹل دوست بہت رات بیت گئی هے اور صبح وہی هم وہی خار مغیلاں هوں گے
پهر ملیں گے گر خدا لا یا
الله حافظ
راز اس فورم کے سبھی رازوں کا آمین ہے
اگر راز پر سے بین نہیں ہٹایا گیا تو اس نے اس فورم کے سبھی راز بیچ چوراہے پر طشت ازبام کر دینے ہیں
یہ اڈمن حضرات امیر المومنین بننے والی حرکتیں چھوڑ دیں
ورنہ آپ یہ فورم ہاتھ میں لے کر گلی کوچے آوازیں لگاتے گھومیں گے
پر پھر کوئی نہیں آئے گا
قسم سے میری کوئی بچی نہیں ہے ..پاکستان سے فون آگیا تھا ..بات کرتے کرتے نیند آ گئی اور میں سو گئی ..سوری جی
بیچاروں کا کتنا بل آگیا ہوگا. ؛ایک تو انہوں نے پاکستان سے فون کیا، وہ دوسری بات کہ پاکستان والے امریکہ والوں کو فون کروانا ضروری سمجھتے ہیں. خیر مجھے ان پر ترس آرہا ہے.
اس میں ترس کی کیا بات ہے ..مجھ سے بات کرنا اچھا لگتا ہو گا تبھی تو اتنیییییی دور سے فون کیا
لیکن آپ تو فون پر بات کرتے کرتے سو گئی. آئندہ ان کو بات کرنا اچھا نہیں لگے گا :lol:
آپ نے کتنے بین ہٹوائے اس ترکیب سے؟محترمہ عدیل اور وسیم سے سے بہت ممبرز ان ٹچ ہے ای میل ، ٹویٹر ، وغیرہ ،زیادہ تر جو پرمننٹ بین ہٹایا جاتا ہے اس کے پیچھے بیک ڈور مذاکرات ہوتے ہے
(serious)
اڈمن کو اندازہ ہی نہیں ..کہ محفل کتنی سونی ہوتی جاتی ہے ..ایک آسان سا پیمانہ میں بتا دیتی ہوں ....کبھی میں دن کے چوبیس گھنٹوں میں سے چھبیس گھنٹے یہاں ہی گزارتی تھی ....اب ایسا نہیں ہے ..وہ گہما گہمی بہت یاد آتی ہے ..کچھ خود چلے گئے ..کچھ مجبور کر دئے گئے
:lol::lol::lol:ان کا نام صابو نے بڑا اچھا رکھا تھا ..مجھے بہت ہنسی آئی تھی .
حارث توتلے
ڈ
پہلے شاید یہ ویب سائٹ عدیل کی پرائرورٹی لسٹ میں اوپر تھی
اب ٹریفک کم ، مطلب ریونیو بھی کم ہوا تو یہ نیچے ا گئی ہے
اور وہ موڈریٹرز کے حوالے کر کے نکل لیے ہیں
پھر تو ایسا ہی ہوتا ہے ، میرا پرسنل ایکسپرئینس ہے
اب اگلے الیکشن میں عدیل صاحب اس پر پھر دھیان دیں گے
اپ یوں کریں اپنا فورم کھول لیں
نادان.پی کے
Nadan.pk
بہت چلے گا اور سیاست پی کے والوں کو دن میں تارے نظر آنے لگ جائیں گے
:lol:
:lol:
میں نہیں چاہتی کہ سیاست پی کے والوں کو دن میں تارے نظر آئیں ..میرے برے وقتوں کے ساتھی ہیں یہ آخر
خوامخواہ کی مروت
یہ تو اچھا ہو گیا
اب کوئی راز کو پیام دے دے کہ اس کو رہا کروا لیا گیا ہے
کہیں وہ دلبرداشتہ ہو کر انٹارکٹکا کی طرف ہی نہ نکل گیا ہے
آپ نے کتنے بین ہٹوائے اس ترکیب سے؟
اڈمن کو اندازہ ہی نہیں ..کہ محفل کتنی سونی ہوتی جاتی ہے ..ایک آسان سا پیمانہ میں بتا دیتی ہوں ....کبھی میں دن کے چوبیس گھنٹوں میں سے چھبیس گھنٹے یہاں ہی گزارتی تھی ....اب ایسا نہیں ہے ..وہ گہما گہمی بہت یاد آتی ہے ..کچھ خود چلے گئے ..کچھ مجبور کر دئے گئے
:lol:
میں نہیں چاہتی کہ سیاست پی کے والوں کو دن میں تارے نظر آئیں ..میرے برے وقتوں کے ساتھی ہیں یہ آخر
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|