رؤف کلاسرا کو ہائر کرنا سب سے بڑی غلطی تھی،ٹیلن نیوز

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
434202022_377960655199979_4558898889778936699_n.jpg



https://twitter.com/x/status/1772291650435399780
https://twitter.com/x/status/1772294063485558821
 
Last edited by a moderator:

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1771957480261611943
https://twitter.com/x/status/1771489294474952944
سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ٹیلن گروپ کے مالکان ساتھ جولائی 2023 میں میرا دو سال کا معاہدہ ہوا تھا۔ اس تحریری معاہدے کے تحت دو سال سے پہلے نہ میں چینل چھوڑوں گا نہ وہ مجھے نکالیں گے۔ اس معاہدے کی ایک شق کے تحت اگر میں نے چینل دو سال سے پہلے چھوڑا تو میں اس وقت تک وصول کی گئی سب تنخواہیں واپس کروں گا۔ اگر ٹیلن گروپ مجھے نکالے گا یا شو بند کرے گا تو معاہدے کے بقیہ مہنیوں کی مکمل تنخواہ اور دیگر مراعات کی ادائیگی کریں گے۔ اس معاہدے پر لاہور آفس میں یوسف بیگ مرزا کی موجودگی میں قیصر بربار صاحب نے دستخط کیے۔ پچھلے سال دسمبر 2023 میں صرف پانچ ماہ بعد یہ معاہدہ سلیم بریار صاحب، قیصر بریار صاحب اور یوسف بیگ مرزا صاحب نے ون سائیڈڈ ختم کیا اور مجھے کہا گیا آپ کو بقیہ ماہ کی تنخواہ دیں گے۔ پہلے دس جنوری تک کا کہا گیا۔ پھر کہا گیا 28 فروری 2024 کے اختتام تک مکمل ادائیگی کریں گے۔ وہ معاہدہ اب پھر توڑا گیا ہے اور مقررہ تاریخ کے اندر ادائیگیاں نہیں کی گئیں۔ میرے واجبات فروری 2024 تک کلیر ہیں۔ باقی پندرہ ماہ کے واجبات کی ادائیگی کے لیے اس ٹیلن گروپ اور تینوں صاحبان پر اب مقدمہ کررہا ہوں۔ مجھے بار بار کہا گیا آپ ہمارے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہ کریں ہم اس معاہدے کو amicably سیٹل کریں گے۔ جو سیٹلمنٹ ہوئی اس پر بھی پورا عمل نہیں کیا گیا اور پھر معاہدہ توڑا گیا۔ میں نے پچھلے سال پیمرا میں بھی کیس بریار بھائیوں خلاف فائل کیا تھا۔ وہاں پیمرا کو قیصر بریار صاحب نے تحریری طور پر یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ میرے ساتھ دو سالہ معاہدے کی پاس داری کریں گے۔ لیکن بریار بھائیوں نے ایک بار پھر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ میرے وکیل نے بھی معاہدے کی خلاف ورزی پر ٹیلن چینل کے ان تینوں صاحبان کو لیگل نوٹس بھیجا تھا۔ اب پھر خلاف ورزی پر اپنے وکیل کو کہہ دیا ہے کہ ان پر عدالت میں کیس دائر کریں، پیمرا سے بھی دوبارہ رابطہ کررہا ہوں کہ ان کے خلاف کاروائی کریں اور ان صاحبان سے میرے مکمل واجبات کی ادائیگی کرائیں۔ سیالکوٹ چیمبر کے صدر اور ممبران کو بھی اپروچ کررہا ہوں کہ وہ اس کاروباری گروپ ٹیلن سے معاہدے کے تحت ادائیگیاں کرائیں کیونکہ بریار صاحبان ان کے ممبر ہیں اور ماضی میں چیمبر کے اعلی عہدے پر فائز رہے ہیں۔سیالکوٹ کا اچھا نام خراب مت ہونے دیں۔ سپریم کورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے دور میں چینل مالکان کی طرف سے معاہدوں کی خلاف ورزی اور تنخواہیں نہ دینےپر سوموٹو لیا گیا تھا۔سپریم کورٹ کو بھی اپروچ کروں گا۔
 

stoic

Minister (2k+ posts)
no wonder these channels are going broke. they hire these turd faced jahil potty mouths like klasara on such exuberant salaries that the most qualified professionals in pakistan don't earn whereas awam is not interested in listening to these conspiracy monger fake news peddlers anymore.
 
Last edited:

Kahlown

Senator (1k+ posts)
I don't understand why channels pay such huge amounts to these differs whose IQ level no way too low and they are biased in their opinions expressed on TV networks. People like Klasra should not be paid more than 10K per month as they worth.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
اچھا جی' کلاسرا سے کوئی غلط بات منسوب ہوجائے تو قیامت آجاتی ہے۔
یہاں دن رات عوام پر 9 مئی کا ڈرامہ ڈال دیا جاتا ہے تو کلاسرا کو شرم کیوں نہیں آتی؟

کلاسرا جیسے لوگوں سے پوچھیں تو ترکی میں اردگان کی مثال دیں گے کہ کیسے فوج کو سیاست سے مار مار کر بھگایا۔ پاکستان میں ابھی الزام لگا ہے فوج پر حملے کا اور اس جیسے نام نہاد دانشور اسے تسلیم بھی کرچکے ہیں۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
I think Baryar family made a big mistake by offering a contract to Kala Sara.I can’t think of any Pakistan so called analyst or anchor who has international recognition.You can check any list of top journalists compiled by different organisations,you will find a few Indians or Middle Eastern journalists but not any Pakistanis.I am amazing how much money these losers are paid by Pakistani channels.